وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے سردار یار محمد رند کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ذاتی اور قبائلی دشمنیوں کو پروان نہ چڑھائیں۔اسلام آباد…

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

ایم این اے ظفر علی شاہ کا پیپلز پارٹی سے اعلان لاتعلقی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ نے پیپلز پارٹی کو زرداری کی پارٹی قرار دیتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ شہید بے نظیر…

الیکشن کمیش نے پرویز الہی کو ناروال کا دورہ کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیش نے پرویز الہی کو ناروال کا دورہ کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیش نے ڈپٹی وزیر اعظم چودھری پرویز الہی کو ناروال کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد کوئی بھی حکومتی عہدیدار کسی بھی انتخابی حلقے کا دورہ نہیں کر سکتا…

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، یہ عوام کا کام ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں قمرزمان کائرہ کہنا تھا کہ وزیراعظم یا وزیراعلی بنانے کا…

عدالتی حکم کی خلاف ورزی ، مالکان نے سی این جی سٹیشن بند کردیے

عدالتی حکم کی خلاف ورزی ، مالکان نے سی این جی سٹیشن بند کردیے

سپریم کورٹ نے سی این جی کم قیمت پر بیچنے کا حکم دیا جسے سٹیشن مالکان نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ مالکان نے اپنی مرضی کے نرخوں کے لیے مختلف شہروں میں سی این جی کی فراہمی بند کرنے کا…

مقبوضہ کشمیر کو متنازع پڑھا جائے، وزارت داخلہ کی وضاحت

مقبوضہ کشمیر کو متنازع پڑھا جائے، وزارت داخلہ کی وضاحت

بلوچستان بدامنی کیس (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کو شورش قرار دیا گیا۔ دنیا نیوز پر خبر چلنے کے بعد وزارت داخلہ کو وضاحت کرنا پڑ گئی۔سپریم…

ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا : چیف جسٹس

ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا : چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے ملک میں اب کبھی مارشل لا نہیں لگے گا صرف قانون کی بالا دستی ہو گی۔ پانچ سال قبل کالے کوٹ کی اتنی عزت نہیں تھی جتنی آج ہے۔سرگودھا بار سے خطاب کرتے ہوئے…

مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کو 5 سال مکمل ، وکلا کا یوم سیاہ

پاکستان (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے ملک بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذ کو پانچ سال بیت گئے.وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں. جبکہ عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا ہے۔کراچی ,لاہور , اسلام آباد , پنڈی , پشاور…

بلوچستان کی غیر منظور شدہ ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز جاری نہ کرنیکا حکم

بلوچستان کی غیر منظور شدہ ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز جاری نہ کرنیکا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں 732 غیرمنظورشدہ ترقیاتی اسکیموں پرحکم امتناعی جاری کردیا۔ منصوبوں پراب تک کیے گئے اخراجات کاجائزہ لینے کیلیے چیف سیکریٹری بلوچستان کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں دورکنی بینچ…

خضدار میں پٹرول پمپ پر آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار میں پٹرول پمپ پر آتشزدگی، 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خضدار(جیوڈیسک)خضدار میں پٹرول پمپ آتشزدگی کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقع پیڑول پمپ پر فائرنگ کے باعث پیش آیا۔ آگ نے مسافر ویگن کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ڈی پی او…

پی آئی اے کی حاجیوں کو واپس لانے والی پروازیں تاخیرکا شکار

پی آئی اے کی حاجیوں کو واپس لانے والی پروازیں تاخیرکا شکار

کراچی(جیوڈیسک)پی آئی اے کی حاجیوں کو وطن واپس لانے والی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جدہ ائیرپورٹ پر گھنٹوں انتظارکرنے والے حجاج ائیرلائن انتظامیہ کو کوستے رہے۔ قومی ائیرلائن کی حاجیوں کو لانے والی سولہ پروازوں میں سے ایک بھی…

بدامنی کیس : بلوچستان میں 6 ہزار افراد لاپتا ہیں: رحمان ملک

بدامنی کیس : بلوچستان میں 6 ہزار افراد لاپتا ہیں: رحمان ملک

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتحار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ بلوچستان پر عبوری حکم نافذ العمل رہے گا۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ میرے علم کے مطابق بلوچستان میں6 ہزار افراد…

65 میں سے 60 ارکان کی حمایت حاصل ہے، وزیر اعلی بلوچستان

65 میں سے 60 ارکان کی حمایت حاصل ہے، وزیر اعلی بلوچستان

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے دعوی کیا ہے کہ انہیں 65 میں سے 60 صوبائی ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے، وزیرداخلہ رحمان ملک سے قسم اٹھوا کر پوچھا جائے کہ ایف سی کس کے ماتحت ہے۔ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ،3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔گولیمار چورنگی کے قریب فائرنگ کر کے شاہد کو زخمی کر دیا۔ اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ کورنگی کے…

رابطہ کمیٹی جلد عوامی ریفرنڈم کرائے، الطاف حسین

رابطہ کمیٹی جلد عوامی ریفرنڈم کرائے، الطاف حسین

ایم کیو ایم (جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو جلد سے جلد عوامی ریفرنڈم کر انے اور ہر صوبے میں ٹیم بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی…

کراچی : پلاسٹک فیکٹری میں آگ، ملازم جھلس کر جاں بحق

کراچی : پلاسٹک فیکٹری میں آگ، ملازم جھلس کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ نیو کراچی نالہ سٹاپ کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو ہر طرف تیزی سے پھیل گئی۔ فیکٹری میں موجود ایک…

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ: مراسلہ

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ: مراسلہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے رہنما فخر امام پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے چاروں صوبوں کے آئی جیز کو آگاہ کر دیا۔…

بلوچستان بدامنی کیس: اسلم رئیسانی سپریم کورٹ پیش ہوگئے

بلوچستان بدامنی کیس: اسلم رئیسانی سپریم کورٹ پیش ہوگئے

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان امن و امان کیس کی سماعت جاری ہے۔وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی بھی سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور جسٹس جواد ایس خواجہ پر مشتمل عدالت عظمی کا دو…

سیاسی مسائل سیاسی طریقے سے ہی حل ہونگے: قمر زمان کائرہ

سیاسی مسائل سیاسی طریقے سے ہی حل ہونگے: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالتوں نے مداخلت جاری رکھی تو ہم عدالتوں کو الجھا دینگیجب ہم عدالتی معاملات پر بات نہیں کرتے تو عدالتوں کو بھی گریزکرنا چاہیئے۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے…

حکمرانوں سے کرپشن کی ایک ایک پائی کا حساب لیں گے : نواز شریف

حکمرانوں سے کرپشن کی ایک ایک پائی کا حساب لیں گے : نواز شریف

لاھور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا کڑا احتساب اب دور نہیں اور جو کرپشن کی گئی ہے اس کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔رائیونڈ میں کارکنوں سے خطاب…

وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کی پیپلز پارٹی کی رکنیت معطل

وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کی پیپلز پارٹی کی رکنیت معطل

پیپلز پارٹی قلات ڈویژن نے وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی رکنیت معطل کر دی۔ قلات میں پیپلز پارٹی کے صدر رفیق سجاد کا کہنا تھا کہ اسلم رئیسانی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر متعدد بار نوٹس جاری کئے…

بلوچستان میں قائد حزب اختلاف یار محمد رند کمرہ عدالت سے گرفتار

بلوچستان میں قائد حزب اختلاف یار محمد رند کمرہ عدالت سے گرفتار

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں قائد حزب اختلاف اور سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند کو سپریم کورٹ میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔یار محمد رند کو ٹرائل کورٹ سے قتل اور اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں عمرقید کی…

فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کرگئی

فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کرگئی

فاٹا(جیوڈیسک)فاٹا میں مرد و خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد سولہ لاکھ پچھتر ہزار نو سو اٹھہتر تک ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ فاٹا کی نئی فہرستوں کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں مرد و خواتین رجسٹرڈ وٹرز کی تعداد 336,838…

بدامنی کیس کے فیصلے بعد کراچی میں ہوئی ہلاکتوں کی رپورٹ طلب

بدامنی کیس کے فیصلے بعد کراچی میں ہوئی ہلاکتوں کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی پولیس رجسٹرڈ نہ ہونے والی گاڑی کا چالان صرف سو روپے میں کرتی ہے جبکہ بغیر نمبر پلیٹ اور جھنڈے لگی گاڑیوں کو پوچھنے والا کوئی…