سینڈی طوفان ، حافظ سعید کی واشنگٹن انتظامیہ کو امداد کی پیشکش

سینڈی طوفان ، حافظ سعید کی واشنگٹن انتظامیہ کو امداد کی پیشکش

جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ سعید نے امریکہ کوسینڈی طوفان کی تباہی سے نمٹنے کے لیے ہرممکن امدادکی پیش کش کردی ہے ۔ اپنے بیان میں حافظ محمد سعید نے کہا کہ اگر امریکی حکومت اجازت دے تووہ ڈاکٹرز، ادویہ ،رضاکاراور امدادی…

سپریم کورٹ بار انتخابات : اسرار الحق اور احمد اویس میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار انتخابات : اسرار الحق اور احمد اویس میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار انتخابات (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال دوہزار بارہ ، تیرہ کے لئے پولنگ جار ی ہے۔ صدر کے عہدہ کے لئے پروفیشنل گروپ اورفرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ سپریم…

کشمیر ،گلگت اور خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

کشمیر ،گلگت اور خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) سکردو میں درجہ حرارت تیسرے روز بھی منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ برقرار رہا۔ محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختوان خوا کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ…

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے ہفتے میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت اور…

ملالہ حملہ ، ماسٹر مائنڈ کا نام ای سی ایل میں شامل

ملالہ حملہ ، ماسٹر مائنڈ کا نام ای سی ایل میں شامل

ملالہ یوسف زئی پر حملے کے ماسٹر مائنڈ عطا اللہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ سوات کا رہائشی تیس سالہ عطا اللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا گیا…

کوئٹہ : ڈاکٹر سعید کی عدم بازیابی کے خلاف مسیحاؤں کی ہڑتال

کوئٹہ : ڈاکٹر سعید کی عدم بازیابی کے خلاف مسیحاؤں کی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال پندرہویں روز بھی جاری ہے۔ او پی ڈی آپریشن تھیٹر بند مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔…

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی حج پروازوں میں تاخیر کی روایت برقرار رکھی ہے اور پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ جدہ سے…

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

لندن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن میں عطا اللہ اور اس کی منگیتر بھی شامل ہے ۔ملالہ کی حالت بہتر ہے انہیں مزید احتیاط…

ملالہ پر حملے سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں‘ یہ امریکی کارروائی ہے: حکیم اللہ محسود

ملالہ پر حملے سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں‘ یہ امریکی کارروائی ہے: حکیم اللہ محسود

وانا (اے پی اے) تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے ایک بار پھر ملالہ یوسف زئی پر طالبان کی جانب سے حملے سے انکار کرتے ہوئے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ یہ امریکہ کی کارروائی ہے جو اس خطے…

این آر او سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ نہیں آیا، عاصمہ جہانگیر

این آر او سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ نہیں آیا، عاصمہ جہانگیر

لاہور سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ این آراوکے بارے میں سپریم کورٹ کافیصلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بہت…

پی آئی اے کے لاہور آنیوالے طیارے کو پیرس میں روک لیا گیا

پی آئی اے کے لاہور آنیوالے طیارے کو پیرس میں روک لیا گیا

کراچی قومی ایئر لائن پی ائی اے کی پیرس سے لاہور کی پرواز کو پیرس میں روک لیا گیا ہے سیفٹی اسسمنٹ آف فارن ایئرکرافٹ کی انسپیکشن ٹیم نے پیرس سے لاہور آنے والی پرواز کے طیارے بوئنگ 777 کا معائنہ کیا…

45 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بدستور معطل

45 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بدستور معطل

اسلام آبادسینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 45 ارکان نے ابھی تک الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں جس کی وجہ سے دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی ان ارکان کی رکنیت بدستور معطل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان…

حجاج کی واپسی،قومی ایئر لائن کا حج آپریشن شروع ہوگیا

حجاج کی واپسی،قومی ایئر لائن کا حج آپریشن شروع ہوگیا

حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حجاج کرام کو وطن واپس لے کر لاہور پہنچ گئی۔ حج سے واپسی پر حجاج کرام نے ار آر وائی نیوز سے…

موٹروے پر حادثے کا شکار گاڑی سے اسلحہ برآمد

موٹروے پر حادثے کا شکار گاڑی سے اسلحہ برآمد

راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق چکری کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، موٹروے پولیس جائے حادثہ پر…

صدر کرزئی کا نواز شریف سے رابطہ

صدر کرزئی کا نواز شریف سے رابطہ

اسلام آباد افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت…

نوشہروفیروز : کنویں کی کھدائی کے دوران 4افراد گرکر ہلاک

نوشہروفیروز : کنویں کی کھدائی کے دوران 4افراد گرکر ہلاک

نوشہروفیروز میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4افراد گرکر ہلاک ہوگئے ہیں،مرنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔مورو کے قریب گاوں پراناکچیرومیں کنویں کی کھدائی کے دوران ایک شخص گر گیاجسے بچانے کے دوران مزید 3افراد کنویں میں گر…

لاہور ہائیکورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ بتائیں کہ وفاقی حکومت انیس سو اکانوے میں مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کرنے…

نواز شریف کا وزیراعظم کو فون حج کی مبارکباد

نواز شریف کا وزیراعظم کو فون حج کی مبارکباد

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے ادائیگی حج اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آج وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کیا اور ان فریضہ حج…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے: چیف جسٹس

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے لیے پیسہ کماتے ہیں۔ انہیں ووٹ کا حق ملنا چاہیے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے بوگس انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان…

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

ممتاز بھٹوکے بیٹے کیخلاف سیاسی مقدمہ نہیں، شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو کے بیٹے پر کوئی سیاسی مقدمہ درج نہیں بلکہ زمین کے تنازعے پر دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا کو جاری اعلامیہ میں شرجیل میمن نے…

ملالہ کے والد نے برطانوی شہریت کی درخواست نہیں دی، رحمان ملک

ملالہ کے والد نے برطانوی شہریت کی درخواست نہیں دی، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملالہ کے والد نے برطانوی شہریت کے لئے کوئی درخواست نہیں دی۔ ملالہ یوسف زئی کی طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے وہ جلد وطن واپس پہنچ رہی ہیں۔…

بہاولپور : 2 ویگنوں میں تصادم، 21 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

بہاولپور : 2 ویگنوں میں تصادم، 21 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

بہاولپور(جیوڈیسک)بہاولپور بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی  ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بائی پاس پر مخالف سمت سے آنے والی 2 مسافر ویگنوں کے درمیان تصادم ہوگیا جس پر 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

لاہور : رائیونڈ جانے والی بس کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور : رائیونڈ جانے والی بس کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)ڈرائیور اور ہیلپر کی لڑائی چار افراد کی جان لے گئی۔ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔لاہور موٹر وے پر ٹھوکر نیاز بیگ بائی پاس کے قریب مردان سے رائیونڈ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو…

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ کراچی میں سول ہسپتال کے علاقے سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں…