تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

چترال(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے۔ سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا۔ چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا…

کراچی : لاپتا مزدوروں کے لواحقین کے فیکٹری کے سامنے ڈیرے

کراچی : لاپتا مزدوروں کے لواحقین کے فیکٹری کے سامنے ڈیرے

کراچی(جیوڈیسک)بلدیہ سانحے کو چار دن گزر گئے ہیں لوگ اب بھی پریشانی کے عا لم میں اپنے پیاروں کی تلاش میں فیکٹری کے چکر لگا رہے ہیں۔ پولیس نے فیکٹری کے مرکزی دوازے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا۔ لاشوں کی شناخت…

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف پاکستان بھر میں احتجاج، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور(جیوڈیسک)امریکی متنازعہ فلم کے خلاف پاکستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے .لاہور سمیت کئی شہروں میں وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔گستاخانہ فلم کے خلاف ملک کے مختلف شہرون میں آج بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور پریس…

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے، اتوار کی صبح سات بجے سے صنعتوں کو بھی 48 گھنٹے کے لیے گیس نہیں ملے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان…

توہین آمیز فلم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ایسا کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری

توہین آمیز فلم کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ایسا کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القا دری نے توہین آمیز فلم کی امریکہ میں نمائش کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔آزادی رائے کی چھتری تلے ایسے گھنائونے جرائم کی اجازت کسی کو نہیں…

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک امریکا رابطوں کے سلسلے کا ازسرنو آغاز ہوگیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمن نے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔دفتر خارجہ کے مطابق مارک گراسمن نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے…

سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد کا پروگرام ترتیب دیدیا گیا

سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد کا پروگرام ترتیب دیدیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) لیبرڈپارٹمنٹ سندھ اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے باہمی اشتراک سے سانحہ بلدیہ کے متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے جامع پروگرام ترتیب دیدیا۔کراچی میں کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر فرانسسکو اور سیکریٹری لیبر عارف الٰہی نے…

ڈنمارک دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کو برداشت کرنا سیکھے : ڈاکٹر طاہر القادری

ڈنمارک دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کو برداشت کرنا سیکھے : ڈاکٹر طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے دورہ ڈنمارک کے دوران مقامی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ڈینش میڈیا دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کر برداشت کرنا سیکھے ۔ وہ پاکستان میں توہین رسالت قانون پر…

کراچی آتشزدگی : فیکٹری مالکان تھانے پہنچ گئے

کراچی آتشزدگی : فیکٹری مالکان تھانے پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کے مالکان بیان ریکارڈ کروانے کے لیئے سائٹ تھانہ بی پہنچ گئے ہیں۔ تھانے میں حاضر ہونے مالکان میں شاہد، ارشد اور عزیز بھائیلہ شامل ہیں۔  …

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا۔شہر قائد میں گولیاں جسموں کو چھلنی کرتی رہیں، سولجر بازار میں ایک شخص رضوان، سعود آباد اورماڈل کالونی میں 2 افراد مارے گئے۔ بغدادی…

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے، ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن )کے اہم راہنماؤں کو رائیونڈ پہنچنے کی…

جامشورو: 3 بڑے پاور ہاؤس بند ہو گئے

جامشورو: 3 بڑے پاور ہاؤس بند ہو گئے

جامشورو: (جیوڈیسک) جامشورو کے تین بڑے پاور ہاؤسز تھر مل پاور ہاؤس، کوٹری گیس ٹربائین پاور ہاؤس اور لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہو گئے ہیں، کراچی سمیت دیگر اضلاع میں بجلی کی سپلائی معطل ہے۔جامشورو کے تین بڑے پاور ہاؤس بند ہیں…

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف تین ہزار سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اہتمام برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں…

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، صدر زرداری

لاھور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔گورنر ہاؤس لاہور میں صدر مملکت نے گورنر…

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

  امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان میں شدید احتجاج کیا گیا، مختلف شہروں میں مذہبی تنظیموں نے نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جن میں مظاہرین نے امریکا سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین…

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹان میں جاں بحق 259 افراد میں سے 80 لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سیدرجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے مسخ ہونے والی…

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا نیب کی رپورٹ پر عدم اطمینان

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا نیب کی رپورٹ پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے رینٹل پاور پراجیکٹ سے متعلق نیب کی رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو 25 ستمبر کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے بغیر ٹینڈر کنٹریکٹ دینے کا…

نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے کراچی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے تین تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ نواز…

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

صدر دو عہدے کیس: وفاقی حکومت کی فریق بننے کی درخواست مسترد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے صدر کے دو عہدوں کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ صرف اٹارنی جنرل معاونت کرسکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سر براہی میں صدر زرداری…

سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونیوالے دس افراد کی ہلاکت کے خلاف آج کوئٹہ میں ہڑتال کے باعث تمام مارکیٹس اور بازار بند ہیں۔ کوئٹہ سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر مستونگ میں نامعلوم مسلحہ افراد نے سڑکوں کی مرمت…

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ میں علی موسی کی ضمانت کے حوالے سے درخواست کی…

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

لندن(جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ متحدہ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق از سر نو اپنا سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق لندن پولیس نے عمران فاروق کی پہلی برسی پر اپیل کی ہے کہ جس…

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رام سوامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حذیفہ جاں بحق اوردو سگے بھائی عامر اور کاشف زخمی ہوگئے۔…

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی(جیوڈیسک)خوفناک آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگیڈ کا عملہ 24 گھنٹے سے زائد کوشش کرتا رہا جبکہ فائربریگیڈ کے لئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان ریسیکو آپریشن میں استعمال ہی نہیں کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی جدید سامان کی خریداری…