پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے ملٹی ٹیوب کروزمیزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔یہ میزائل 700 کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر صدر اور وزیر اعظم اور جنرل کالد شمیم وائیں نے سائنسدانوں کو مبارکباد…

دیر بالا، خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل

دیر بالا، خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل

دیر بالا (جیوڈیسک) دیر بالا میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے پانچ بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔عشیری درہ میں ملزمان نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چھ افراد جاں بحق اور دو شدید…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد لقمہ اجل

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد لقمہ اجل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے، کار سواروں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کلفٹن سپر مارکیٹ کے قریب شفاحت حسین نامی…

سپریم کورٹ کا انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس ، فلم کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سپریم کورٹ کا انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس ، فلم کیخلاف وکلا کی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ پیمرا اور پی ٹی اے کو اپنی آنکھیں کھولنی چاہئیں جبکہ گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف لاہور میں وکلا نے مکمل عدالتی بائیکاٹ…

لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور فیصل آباد میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہورمیں دن کاآغازہوتیہی ٹھنڈی…

اتحادیوں کا اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

اتحادیوں کا اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی حکمت عملی اور نگراں حکومت پر غور کے لئے صدر زرداری نے اتحادیوں کا اجلاس آج طلب کر لیا، اے این پی اجلاس میں شریک ہوگی لیکن پیر صاحب پگارا نے اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ…

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بطور گواہ نامزد کرکے آئنی ماہرین اور حکومت کے قانونی مشیروں کو بھی چونکا دیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اٹارنی جنرل کا یہ اقدام…

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کھگڑ پھاٹک کے قریب شالیمارایکسپریس اسٹیشن پرکھڑی ٹرین سیٹکرا گئی جس سے تین افراد جاں بحق اور 20 مسافر زخمی ہوگئے۔کھگڑ پھاٹک کے قریب ملت اور کراچی ایکسپریس کو ایک ہی انجن کے ساتھ جوڑ کر کراچی لایا…

توہین اسلام پر مبنی امریکی فلم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

توہین اسلام پر مبنی امریکی فلم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر میں گستاخانہ فلم کے خلاف شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ حیدرآباد میں گستاخانہ فلم کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹائرز نذرآتش کر کے ٹریفک کو بلاک اور بازاروں کو بند کرا دیا۔ پریس کلب کے باہر جماعت…

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

لاہور(امتیاز علی شاکر) کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی گائوں بلیاں والا کھوہ کے رہائشی ظہور احمد اپنی ورکشاپ بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم ڈاکوؤں…

بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر محمد طاہر القادری کی طرف سے عقیل قادر کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

لاھور : مضان المبارک 2012 میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا اور پاکستان بھر سے مشن کے فروغ کے لیے شاندار اور…

لوئردیر، ریموٹ کنٹرول دھماکے سے وین تباہ ، 10 مسافر جاں بحق

لوئردیر، ریموٹ کنٹرول دھماکے سے وین تباہ ، 10 مسافر جاں بحق

لوئردیر(جیوڈیسک) لوئردیر کے علاقے جندول میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ لوئر دیر میں ہنڑ ھ کے مقام پر مسافر وین کوریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ گاڑی میں 16 افراد سوار تھے۔جاں بحق…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شمائل آرکیڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ…

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس میں استغاثہ کی جانب سے چیف جسٹس سمیت چھ گواہوں کے نام جمع کرادئیے گئے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد علی زئی نے اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے گواہوں کی فہرست…

پولیو ٹیموں کو براہ راست ادائیگی کی اجازت

پولیو ٹیموں کو براہ راست ادائیگی کی اجازت

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت نے عالمی ادارہ صحت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ انسداد پولیو مہم میں شریک ٹیموں کوبراہ راست ادائیگی کر یں۔یہ فیصلہ انسداد پولیوکے پروگرام میں بد عنوانی روکنے کیلئے کیا گیا۔ ذرائع کے مطا بق اڑھائی لاکھ…

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آگ اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان کیا، ایرانی صدر محمود نژاد نے صدر زرداری سے قومی سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ کراچی میں وزیر…

ڈاکٹرعبدالقدیر کا بینظیر پر الزام غلط ہے، صدارتی ترجمان

ڈاکٹرعبدالقدیر کا بینظیر پر الزام غلط ہے، صدارتی ترجمان

ایوان صدر نے ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے انھیں ایٹمی ٹیکنالوجی دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ایوان صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اے کیو خان نے بے…

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور اور اسلام آباد میں صبح سویرے ہونیوالی بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کے لئے لوگوں نے سیر گاہوں کا رخ…

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، انتخابی حکمت عملی پرغور

لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے انتخابی حکمت عملی پر غور کے لئے پارٹی رہنماں سے مشاور ت شروع کر دی۔لاہورمیں نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی ڈیرہ غازی خان، ملتان اورساہیوال ڈویژن کی کمیٹیوں کے اجلاس…

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) فیکٹری میں آگ لگنے کی واقعے پر ایف آئی اے کی تین رکنی نئی تفتیشی ٹیم بنا دی گئی ہے، ابتدائی رپورٹ میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی بھر پورکو شش نہیں کی گئی۔ فیکٹری مالکان…

علی موسی گیلانی نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے

علی موسی گیلانی نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی نے پانچ پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کے ساتھ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر اے این ایف کے اقدام پر ہراساں کرنے کی درخواست…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

کراچی(جیوڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مبینہ ذمہ داران فیکٹری مالکان اپنے بیانات قلمبند کرانے پولیس کے پاس پہنچ گئے جبکہ پولیس نے فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن حادثے کے پانچویں روز فیکٹری…

انتخابات لڑنے کیلئے عمر کی حد 18 سال کی جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

انتخابات لڑنے کیلئے عمر کی حد 18 سال کی جائے : سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن لڑنے کیلئے عمر کی حد کم از کم 18 سال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست اسلام آباد کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف…

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

پاکستان (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امریکا نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال…