کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) سب سے پہلے بات کرتے ہیں کراچی کی جو ایک بار پھر لہو لہان ہو گیا، ایک گھنٹے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران سابق ٹان ناظم لیاقت آباد اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سمیت 11 افراد جاں بحق…

کابل خود کش حملہ گستاخانہ امریکی فلم کا بدلہ ہے: حزب اسلامی

کابل خود کش حملہ گستاخانہ امریکی فلم کا بدلہ ہے: حزب اسلامی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکیوں کو لیجانے والی منی بس پر خود کش حملے میں نو غیر ملکیوں سمیت دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حزب اسلامی نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔کابل…

بلدیہ فیکٹری مالکان اثاثے منجمد، اسٹیٹ بینک کے احکامات جاری

بلدیہ فیکٹری مالکان اثاثے منجمد، اسٹیٹ بینک کے احکامات جاری

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سانحہ بلدیہ فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لئے بینکوں کو احکامات جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق عدالتی احکامات ملنے کے بعد بینکوں کو ملزمان کے اکاؤنٹس  منجمد کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ اس سے قبل اسٹیٹ…

وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا

وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا

لاھور (جیوڈیسک) وقفے وقفے سے ہو نے والی بارش نے لاہور کو ڈبو دیا، شہریوں کو کئی کئی فٹ پانی کے حوالے کر کے سرکاری اہلکار چین کی نیند سوتے رہے۔لاہور میں شام سے شروع ہو نے والی موسلا دھار بارش سے…

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔صدر زرداری اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی…

پنجاب حکومت پر بلدیاتی انتخابات کیلئے دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی

پنجاب حکومت پر بلدیاتی انتخابات کیلئے دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی

پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے تیس ستمبر کو صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے سابق ناظمین اور کونسلروں کا کنونشن لاہور میں طلب کر لیا۔پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت پر بلدیاتی انتخابات کے لئے دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی…

راولپنڈی میں شدید بارش ، نالہ لئی کی سطح بلند

راولپنڈی میں شدید بارش ، نالہ لئی کی سطح بلند

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والی شدید بارش نے نالہ لئی میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔ پانی کی سطح 12 فٹ تک جا پہنچی۔راولپنڈی میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں اب تک…

وزیراعظم نے وزیر قانون کو ملک قیوم کا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم نے وزیر قانون کو ملک قیوم کا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے صدر آصف علی زرداری کیخلاف سوئس عدالتوں میں کیس بند کرنے کے لیے لکھے گئے سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خط کو واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔توہین عدالت کیس کی…

رحمان ملک کے خلاف درخواست گذار بھتہ خور اور جعل ساز قرار

رحمان ملک کے خلاف درخواست گذار بھتہ خور اور جعل ساز قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر داخلہ رحمان ملک کیخلا ف در خواست دائر کر نے والے محمود اختر نقوی کی گرفتاری کے لئے سندھ پولیس سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم بھتہ خوری اور جعل سازی میں مفرور…

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں .وزیر اعظم کے ساتھ وفاقی وزرا, اتحادی جماعتوں کے رہنما بھی موجود ہیں.جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت…

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

پی ٹی اے (جیوڈیسک) پی ٹی اے نے ملک بھر میں اسلام مخالف ویڈیو دکھانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مواد کو ہٹائے جانے تک یوٹیوب کی سروسز معطل رہیں گی۔وزیراعظم راجہ…

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

وزیراعظم راجہ اشرف نے پی ٹی اے کوحکم دے دیا کہ جب تک یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا نہیں دیا جاتا ، یوٹیوب کو بلاک رکھا جائے۔…

سپریم کورٹ کا پی ٹی اے کو گستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا پی ٹی اے کو گستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کوگستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ پیمرا ور پی ٹی اے کواپنی آنکھیں کھولنی چاہیے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں…

رمشا کیس: چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

رمشا کیس: چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)عدالت نے رمشا کیس میں پولیس کی چالان پیش کرنے میں مہلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ رمشا کیس کی سماعت اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت نے کی۔ کیس کے تفتیشی افسرمنیرجعفری نے استدعا کی کہ مقدمے…

دوہری شہریت، رحمان ملک کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا۔ چیف جسٹس

دوہری شہریت، رحمان ملک کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) رحمان ملک کے وکیل انور منصور کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ برطانوی شہریت ترک کرنے کی درخواست عدالت کے سوال اٹھانے سے قبل دے چکے تھے۔ وہ قبول ہوئی یا نہیں یہ الگ بات ہے۔ سپریم کورٹ میں دہری…

توہین آمیز فلم ویب سائٹس سے ہٹائی جائے: رحمان ملک کا انٹرپول کو خط

توہین آمیز فلم ویب سائٹس سے ہٹائی جائے: رحمان ملک کا انٹرپول کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے سیکریٹری انٹرپول کو خط لکھ کر یو ٹیوب اوردیگرویب سائٹس سے توہین آمیزفلم اورشرانگیزمواد ہٹانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔ انٹرپول کے سیکرٹری جنرل رونلڈ نوبل کے نام خط میں وفاقی وزیر داخلہ…

گستاخانہ فلم کے خلاف پاکستان بھر میں اجتجاج جاری

گستاخانہ فلم کے خلاف پاکستان بھر میں اجتجاج جاری

پاکستان(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم اور اس کے بنانے والوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔ گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف بنوں میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔تعلیمی ادارے اور تجارتی مراکز بندرہے ۔تحریک…

منھاج میڈیا یورپ محمد اکرم باجوہ کا منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ ، محمد جمیل اجمل نے استقبال کیا

منھاج میڈیا یورپ محمد اکرم باجوہ کا منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ ، محمد جمیل اجمل نے استقبال کیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منھاج میڈیا یورپ کے کوارڈینیٹر محمد اکرم باجوہ نے اپنے تین رکنی وفد منھاج القرآن آسٹریا کے پریس سیکرٹری حاجی قاسم علی ، حاجی راجہ وسیم کے ساتھ منھاج القرآن لاھور مرکز کا دورہ کیا ۔ محمد اکرم…

جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات تصویری جھلکیاں

جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریا کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم باجوہ کی 9 ستمبر بروز اتوار بدر ھاؤس علامہ اقبال ٹاؤن کریم بلاک 140 میں ایک خصوصی ملاقات ہوئی…

پی پی پی سیکرٹری جنرل جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریلیا کے محمد اکرم باجوہ کی لاھور میں ایک ملاقات

ملک ریاض توہین عدالت، جج کو کٹہرے میں نہیں بلایا جاسکتا : سپریم کورٹ

ملک ریاض توہین عدالت، جج کو کٹہرے میں نہیں بلایا جاسکتا : سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر باسط کا کہنا ہے کہ عدالت نے ڈاکٹرارسلان افتخارکیس نظر ثانی درخواست نمٹانے میں عجلت کا مظاہرہ کیا جہاں چیف جسٹس کا معاملہ ہوگا وہاں سینئرترین جج کوکیس سننا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں ملک ریاض توہین…

کراچی : امریکی قونصلیٹ جانیوالی سڑکیں بند ، شہر میں ٹریفک جام

کراچی : امریکی قونصلیٹ جانیوالی سڑکیں بند ، شہر میں ٹریفک جام

کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل خانے جانیوالی سڑکیں بند ہونے سے آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔توہین رسالت پر مبنی امریکی فلم کے خلاف گزشتہ روز وحدت المسلیمن کی احتجاجی ریلی کی امریکی قونصل خانے کی کوشش…

پاکستان نگران سیٹ اپ سے پہلے منموہن کے دورہ اسلام آباد کیلئے کوشاں

پاکستان نگران سیٹ اپ سے پہلے منموہن کے دورہ اسلام آباد کیلئے کوشاں

ُپاکستان(جیوڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی نگران سیٹ اپ کے قیام سے پہلے اسلام آباد آمد کو یقینی بنانے کے لئے بیک ڈور ڈپلو میسی کے زریعے ایک اورپیغام پہنچا دیا ۔پاکستانی قیادت کاکہنا ہے کہ دو ماہ…

پنجاب حکومت کی بسوں کی خرایدری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

پنجاب حکومت کی بسوں کی خرایدری کیخلاف حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے 1200 بسوں کی خریداری کیخلاف حکم امتناعی میں 20ستمبر تک توسیع کردی۔پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ جو 1200بسیں خریدی جارہی ہیں وہ غیرمعیاری ہیں۔ اس موقع پر درخواست…