لیگی کارکن کل پرامن مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں : نواز شریف

لیگی کارکن کل پرامن مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں : نواز شریف

پنجاب(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے مسلم لیگی کارکنوں کو کل پرامن مظاہروں میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے پارٹی کے تمام رہنماؤں اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی کارکنان کو ہدایت…

سینئر وکلاء بلوچستان بدامنی کیس میں عدالتی معاون مقرر

سینئر وکلاء بلوچستان بدامنی کیس میں عدالتی معاون مقرر

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سینئر وکلاء یاسین آزاد، اخترحسین، ایس ایم ظفر اور منیر اے ملک بلوچستان بدامنی کیس میں عدالتی معاون مقرر کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ نے صوبے کے امن وامان، ٹارگٹ کلنگ اورلاپتا افراد سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ طلب کرلی۔ چیف…

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور : گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج میں ٹریفک وارڈن بھی شامل

لاہور(جیوڈیسک)گستاخ امریکی فلم کے خلاف ٹریفک وارڈن بھی احتجاج میں شامل ہو گئے اور بازں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دینے لگے۔ امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف شہری…

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل لاہور ، کراچی سمیت 7 بڑے شہروں موبائل سروس صبح 9 سیرات 11 بجے تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت داخلہ نے عید الفطر کے بعد دوسری مرتبہ کراچی اور لاہور سمیت…

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

پاکستان(جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف جماعتوں نے امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام مخالف توہین آمیز فلم کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔…

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ…

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی۔عازمین کا کہنا ہے کہ حج کے سلسلہ میں کیے گئے حکومتی انتظامات تسلی بخش ہیں۔ مقدس فریضہ حج اداکرنے کیلیے لاہور سے قومی ائیرلائن…

ملک ریاض کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو استغاثہ بننے سے روک دیا

ملک ریاض کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو استغاثہ بننے سے روک دیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ملک ریاض توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو استغاثہ کا کردار ادا کرنے سے روک دیا ہے اور رجسٹرار سپریم کورٹ سے استغاثہ کے لیے سینئر وکلا کے ناموں کی فہرست طلب کرلی۔ سپریم کورٹ…

رحمن ملک سمیت دوہری شہریت رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

رحمن ملک سمیت دوہری شہریت رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

سپریم کورٹ پاکستان(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا اور قرار دیا کہ کوئی امیدوار آرٹیکل 62 اور 63 کی زد میں آئے تو وہ انتخاب لڑنے کا اہل نہیں ہوتا۔ رحمان ملک کو غلط حلف…

ٹاؤنز کی بحالی کے بغیر ہی کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیئے گئے

ٹاؤنز کی بحالی کے بغیر ہی کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیئے گئے

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے میٹروپولیٹن کارپوریشنز اور ٹاؤنز کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کراچی کے ٹاؤنز میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنا شروع کردیئے ہیں۔محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے اجرا کے تیرہ روز بعد…

کراچی : فارم ہاؤس کے قریب سے 5 مردہ بھیڑیں برآمد

کراچی : فارم ہاؤس کے قریب سے 5 مردہ بھیڑیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بن قاسم ٹاؤن کے علاقے میں نجی فارم ہاس کے قریب سے پانچ مردہ بھیڑیں ملی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ملیر جان محمد قاضی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بن قاسم ٹاؤن میں نجی فارم ہاؤس کے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز کا ہائی الرٹ ہونا بے سود ثابت ہوا، مختلف واقعات میں نہ صرف 13 شہری قتل ہوئے بلکہ ایک بینک بھی لوٹ لیا گیا جبکہ شہری بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف سراپا احتجاج…

مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی: صدر زرداری

مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میر مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی۔ میر مرتضی بھٹو کی 16 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میر…

اسلام آباد کے لئے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد کے لئے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگا کر عام افراد کا داخلہ بند کر دیا جائیگا۔توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر…

کراچی : حیدری دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کا خاکہ تیار

کراچی : حیدری دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کا خاکہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے حیدری بم دھماکوں کے مبینہ دہشت گرد کا خاکہ تیار کر لیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے شواہد فورینزک لیبارٹری بھیج دیئے۔ رپورٹ تین روز میں صدر کو پیش کردی جائے گی۔حیدری بم دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی…

دہری شہریت کیس ، مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا

دہری شہریت کیس ، مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اراکین اسمبلی کی دہری شہریت کیس کا مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری مختصر فیصلہ پڑھ کر سنائیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے گذشتہ سماعت میں…

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا (جیوڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ترجیحات اور خدشات کو بہتر طور پر سمجھنا ہوگا۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا دہشت گردی کے…

گستاخانہ فلم غیر مہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

گستاخانہ فلم غیر مہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شرانگیز اور گستاخانہ فلم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ساز نے اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال کیا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بان کی…

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ پر دھماکہ سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے…

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی سے عازمین حج کی نجی ایئرلائنز کے ذریعے حجاز مقدس روانگی شروع ہوگئی ہے۔پی آئی اے کی کراچی سے پہلی حج پرواز کل روانہ ہوگی۔آئندہ سال سے لاہور اور کراچی سے حج پروازیں حج ٹرمینل کی بجائے مرکزی ٹرمینل سے روانہ…

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پولیس کے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ شہر بھر میں پولیس کے ہائی الرٹ کے باوجود شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو…

گستاخانہ فلم کے خلاف سی این جی کی ہڑتال کا اعلان

گستاخانہ فلم کے خلاف سی این جی کی ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے توہین رسالت پر مبنی امریکی فلم کے خلاف احتجاجا ملک بھر میں سی این جی کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ 21 ستمبر جمعے کے دن سی این جی سٹیشن تمام دن بند رہیں…

ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک طلب

ڈرون حملوں میں جاں بحق افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک طلب

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈرون حملوں کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس مسز ارشاد قیصر پر مشتمل…

کرسی نہیں نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے میدان میں آئیں گے: نواز شریف

کرسی نہیں نااہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے میدان میں آئیں گے: نواز شریف

پنجاب(جیوڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں کرسی کیلئے نہیں بلکہ نا اہل حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے حصہ لے گی۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں سرگودھا، ملتان اور گوجرانوالہ ڈویژن کی…