حکومت کا جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان، یوم عشق رسول منانے کا فیصلہ

حکومت کا جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان، یوم عشق رسول منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے معمول کا ایجنڈہ موخرکرکے گستاخانہ فلم سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا۔ وزیر اعظم نے امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرنے اور جمعہ کو یوم عشق رسول بھی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم…

بلوچستان بدامنی کیس،5وکلاء عدالتی معاون مقرر

بلوچستان بدامنی کیس،5وکلاء عدالتی معاون مقرر

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے مقدمے میں پانچ سینئر وکلا یاسین آزاد، رشید اے رضوی، منیر ملک، اختر حسین اور سلمان اسلم راجہ کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ مقدمے…

وزیر داخلہ کا کراچی دھماکوں پر جوائنٹ انسویسٹی گیشن کا حکم

وزیر داخلہ کا کراچی دھماکوں پر جوائنٹ انسویسٹی گیشن کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں بم دھماکوں کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی سندھ ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک…

سانحہ بلدیہ ٹاون : تحقیقاتی ٹریبونل کا فیکٹری کا معائنہ

سانحہ بلدیہ ٹاون : تحقیقاتی ٹریبونل کا فیکٹری کا معائنہ

کراچی(جیوڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی پر مشتمل سانحہ بلدیہ ٹاون کی انکوائری کرنے والے ٹریبونل کو بتایا گیا کہ کراچی جیسے شہر میں ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیئے پچاس اسنارکل کی ضرورت ہے جبکہ فائر بریگیڈ کے پاس صرف دو اسنارکل…

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پشاور (جیوڈیسک)ملک بھر میں حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ تین سو انتیس عازمین کو لے کر پہلی پرواز پشاور سے روانہ ہوگی۔ نو ہزار عازمین کو دو سوتراسی پروازوں کے ذریعے بیس اکتوبر تک جدہ پہنچایا جائے گا۔ وزارت…

انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم:ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم:ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد کیخلاف دائر رٹ پر وفاقی حکومت اور چیئرمین پی ٹی اے سے سات اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے  وکیل فہد صدیقی نے…

سندھ ہائیکورٹ: وحیدہ شاہ کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سندھ ہائیکورٹ: وحیدہ شاہ کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ کے خاتون پولنگ آفیسر کو تھپڑ کی گونج ابھی تک سنائی…

حنا ربانی کھر 4 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئیں

حنا ربانی کھر 4 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئیں

وزیرخارجہ حنا ربانی کھرامریکا کیچارروزہ دوریپرواشنگٹن پہنچ گئی ہیں۔وہ ہلیری کلنٹن کے علاوہ دیگر اعلی امریکی عہدیداروں سے ملاقات کریں گی۔حناربانی کھر اعلی امریکی حکام سے ملاقاتوں میں اسٹریٹجک اور باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کریں گی۔وہ انیس ستمبرکو یو ایس ایڈ کے…

سیالکوٹ : بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب

سیالکوٹ : بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں نالہ ڈ یک کا بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کا ہزاروں ایکٹر رقبہ زیر آب آ گیا ۔سیالکوٹ میں نالہ ڈیک کا بند ٹوٹنے سے تحصیل پسرور کیپندرہ سے زائد دیہاتوں کے اردگر دپانی کھڑا ہونے سے ہزاروں…

بلوچستان بدامنی کیس : چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

بلوچستان بدامنی کیس : چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کے پیش ہونے پر اعتراض کردیا۔ دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی…

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو چھبیس کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ۔موجودہ حکومت نے چار سالوں میں 14ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرضے اور امداد لی۔ کمیٹی کا…

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ آج توانائی بحران سمیت چو دہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔وزیر اعظم سوئس عدالتوں کے خط لکھنے کے فیصلے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف…

کراچی : جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال ، مختلف علاقوں میں ہنگامے

کراچی : جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال ، مختلف علاقوں میں ہنگامے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج جماعت اسلامی کی ہڑتال کے باعث شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہیجبکہ جماعت اسلامی کے راہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا…

کراچی : فائرنگ سے مزید 2 ہلاک ، تعداد 20 ہو گئی

کراچی : فائرنگ سے مزید 2 ہلاک ، تعداد 20 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشد واقعات میں شہریوں کی ہلاکتیں کا سلسلہ کسی بھی طور تھمنے…

کراچی : جماعت اسلامی کے 100 سے زائد کارکن گرفتار

کراچی : جماعت اسلامی کے 100 سے زائد کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کی آج  ہڑتال کے پیش نظر رہنماں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار کر سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔جماعت اسلامی کی جانب سے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلا ف…

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

پاکستان کی دینی جماعتوں کے بعد اب سیاسی جماعتوں نے بھی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے پہل کرتے ہوئے جمعہ کو احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔ دوسری جانب منگل کو بلوچستان…

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت…

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس افتخار محمد چودہدی کی سربراہی میں دہری شہر یت کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے کہا کہ دوہری شہر یت رکھنے والوں کو…

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک)گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہرشہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔کئی علاقوں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی گئی۔ لاہور پریس کلب کے باہر کلرکوں کی تنظیم ایپکا  نے گستاخانہ امر یکی فلم کے خلا ف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امریکی پرچم…

وزارت کی پیشکش ہوئی تھی لیکن قبول نہیں کی: حامد سعید کاظمی

وزارت کی پیشکش ہوئی تھی لیکن قبول نہیں کی: حامد سعید کاظمی

لیاقت پور (جیوڈیسک)حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ انہیں وزارت کی دوبارہ آفر ہوئی تھی لیکن وہ اپنے حلقے سے رابطہ میں رہنا چاہتے ہیں بھیک میں ملی ہوئی وزارت لینا پسند نہیں کریں گے ۔ لیاقت پور میں خصوصی گفتگو…

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ

لاہور(جیوڈیسک)بارشوں کے بعد لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں تیزی سے اضافے کے خدشہ بڑھ گیا ہے۔ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوجانے کی وجہ سے لاہور میں ڈینگی کی افزائش میں اضافے کا خدشہ بڑھ…

عدالتی حکم پر ضرور عملدر آمد ہوگا : وفاقی وزرا

عدالتی حکم پر ضرور عملدر آمد ہوگا : وفاقی وزرا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)وفاقی وزرا اور حکومتی اتحادیوں نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو مثبت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے اداروں کے درمیان تصادم کی صورتحال ختم ہوگی۔ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…

راؤ قمر سلیمان چیئرمین پی آئی اے کے عہدے سے مستعفیٰ

راؤ قمر سلیمان چیئرمین پی آئی اے کے عہدے سے مستعفیٰ

پاکستان(جیوڈیسک)چیئرمین پی آئی اے راؤ قمر سلیمان نے استعفیٰ دے دیا۔ جونئیر کپتان جنید یونس کو قائم مقام ایم ڈی تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راؤ قمر سلیمان نے خرابی صحت کے باعث استعفیٰ دیا۔ انتظامی احکامات کو نظر انداز…

حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر رضا مند

حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے رضامندگی ظاہر کردی۔ وزیراعظم نے خط لکھنے کا اختیار وزیرقانون کو دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیر قانون کو سات دن میں خط کا مسودہ عدالت میں پیش کرنے کا…