میران شاہ : سیکورٹی فورسز پر حملہ دس سیکورٹی اہلکار شہید

میران شاہ : سیکورٹی فورسز پر حملہ دس سیکورٹی اہلکار شہید

میران شاہ : (جیو ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ نو سیکورٹی اہلکار شہید دس زخمی شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کرکے دس سیکورٹی اہلکار شہید…

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

بھارت،امریکاپاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، حافظ سعید

لاہور : (جیو ڈیسک)امیر جماعت الدعو پاکستان حافظ سعید نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ بلوچستان اور بلتستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ۔ لاہور میں مسلم میڈیکل مشن کے زیر اہتمام ساتویں قومی میڈیکل کانفرنس…

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے تماشہ نہ…

رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

لیاری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،ان کا کہنا تھا لیاری کے عوام کو یرغمال نہیں بننے دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آئی جی سندھ مشتا ق شاہ کے ہمراہ لیاری کے…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی خاتون اسمگلر کو گرفتار کر کے ایک ارب مالیت کی ایک سو تیس کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی۔حراست میں لی گئی خدیجہ برطانوی نژاد پاکستانی ہے اور اس کے ہمراہ…

ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا جلسے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی اس سلسلے میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے…

ن لیگ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

ن لیگ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مسلم لیگ ن عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعظم کو آرٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت استثنی حاصل ہے۔وزیراعظم سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے…

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی لیاری : حالات معمول پر کاروباری مراکز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کا قدیم علاقہ لیاری جہاں پولیس آپریشن کے باعث ایک ہفتے نظام زندگی مفلوج رہا اب رفت رفتہ رونقیں لوٹ رہی ہیں۔ حالات معمول پر آنے سے مکینوں نے سکون کا سانس لیا ہے۔لیاری کا علاقہ جو دو روز…

اسلام آباد : عدلیہ سے اظہار یکجہتی، تحریک انصاف آج ریلی نکالے گی

اسلام آباد : عدلیہ سے اظہار یکجہتی، تحریک انصاف آج ریلی نکالے گی

اسلام آباد : (جیو دیسک)تحریک انصاف عدلیہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے آج اسلام باد میں ریلی نکالے گی، ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، پانچ سوکارکن ریلی کی سکیورٹی پر مامور کئے جائیں گے؟تحریک انصاف کے…

گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیوں کو ایک ماہ ہو گیا

گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیوں کو ایک ماہ ہو گیا

گیاری سیکٹر : (جیو دیسک)گیاری سیکٹرمیں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے جاری ریسکیو آپریشن کو ایک ماہ ہوگیا ہے،تمام ترمشکلات کے باوجودامدادی سرگرمیاں دن رات جاری ہیں۔سیاچن کے گیاری سیکٹر میں موسم سخت ہے مگرریسکیو آپریشن میں مصروف اہلکاروں…

اسلام آباد : مارچ میں عام انتخابات کرائے جائیں گے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد : مارچ میں عام انتخابات کرائے جائیں گے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد : (جیو دیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے مڈٹرم انتخابات نہیں ہوں گے، عام انتخابات مارچ میں کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اپنے ہمراہ عوام کو بھی غلط…

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری : (جیو دیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ لیاری میں آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا ہے، چند جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے عوام کو مشکلات میں نہیں ڈال سکتے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے…

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب : (جیو دیسک)پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کی جانب سے پہلے بھی جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قراداد جمع کروائی گئی جو…

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : (جیو دیسک) ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے۔محکمہ موسمیات نے کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت…

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سوا تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ مری میں میڈیا سے گفتگو میں قمرزمان کائرہ نے کہا کہ چوہدری نثار ملک کو اسی اورنوے…

میمو کیس، حسین حقانی کے وکیل نے کمیشن کا بائیکاٹ کر دیا

میمو کیس، حسین حقانی کے وکیل نے کمیشن کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میمو تحقیقاتی کمیشن نے منصور اعجاز کے بلیک بیری موبائل فونز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی ہدائت کر دی۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے موبائل فونز کے فرانزک ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کمیشن…

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : (جیو ڈیسک)میاں نواز شریف نے ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم سے کئے گئے کسی معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی صورتحال کا جلد پتہ چل گیا تو ہم نے راستے الگ کرلئے،پاکستان میں جنگل…

ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں،دفتر خارجہ

ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف…

ٹیکسلا میں ن لیگ کا جلسہ، میدان سج گیا

ٹیکسلا میں ن لیگ کا جلسہ، میدان سج گیا

ٹیکسلا : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا میں مسلم لیگ نواز کے پہلے احتجاجی جلسے سے میاں نوازشریف خطاب کریں گے۔ مسلم لیگی کارکنان کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سپریم کورٹ سے سزا کے بعد وزیر اعظم کے خلاف مسلم لیگ نون آج…

لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ لیاری میں مسلح ملزمان کو روکنا ہو گا ورنہ یہ دہشتگرد پورے ملک میں پھیل جائیں گے۔ جرائم پیشہ عناصر نے امن کا جواب راکٹ حملوں سے دیا ہے۔ کراچی میں…

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) صبح ہوتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ میدانی علاقوں میں صبح سے ہی سورج چمک رہا ہے…

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے آئندہ ہفتے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے آئندہ ہفتے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سروس اسڑکچر کے لئے کمیٹی قائم نہ کئے جانے پر آئندہ ہفتے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔ سروسز اسپتال لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر ناصر عباس نے…

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

لیاری میں 9 دن کے بعد رونقیں بحال، چیل چوک پر بھی چہل پہل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری آپریشن مؤخر ہونے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کئی روز کی کشیدگی کے بعد صبح سویرے چیل چوک پر چہل پہل نظر آئی۔ کئی روز سے میدان جنگ کا منظر پیش کرنے…

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: (جیو ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت کے موقع پر مقدمے کی…