خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں4.9شدت کا زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں4.9شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹ گرام، کوہستان، ہری پور اور گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9 رکارڈ کی گئی۔…

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم، صوبہ ہزارہ کے قیام کے حامی ہیں اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار…

لاپتہ افرادکیس، ہر کوئی ایف سی پر الزام لگا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاپتہ افرادکیس، ہر کوئی ایف سی پر الزام لگا رہا ہے۔ چیف جسٹس

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں جب تک حقائق نہیں بتائے جائیں گے اس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں…

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو گیٹ کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق آئی ایس آئی چیف، لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی ایک درخواست مسترد کر دی ہے، کمیشن نے خفیہ سفارتی فنڈز کے استعمال پر حسین…

ریسکیو کوششیں جاری، آرمی چیف گیاری پہنچ گئے

ریسکیو کوششیں جاری، آرمی چیف گیاری پہنچ گئے

اسکردو : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کے لئے آج27ویں روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کاموں کا جائزہ لینے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج تیسری بار گیاری سیکٹر پہنچے،…

لیاری آپریشن کے خلاف ملیر بار کا عدالتی بائیکاٹ

لیاری آپریشن کے خلاف ملیر بار کا عدالتی بائیکاٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) لیاری آپریشن کے خلاف وکلاء نے بھی احتجاج شروع کر دیا۔ وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کرنے کے ساتھ احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ لیاری آپریشن کے خلاف ملیر بار ایسوسی ایشن نے احتجاجاً تمام عدالتیں…

وزیراعظم کیخلاف فیصلہ، ابھی میرا کردار شروع نہیں ہوا۔ فہمیدہ مرزا

وزیراعظم کیخلاف فیصلہ، ابھی میرا کردار شروع نہیں ہوا۔ فہمیدہ مرزا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف فیصلے سے متعلق ابھی میرا کردار شروع نہیں ہوا سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ ملا۔ خود کو متنازعہ بنانے کی کوششوں پر دکھ ہوا۔ کبھی…

آئی جی سندھ کا کل تک لیاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان

آئی جی سندھ کا کل تک لیاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے کہا ہے کہ پولیس نے لیاری میں افشانی گلی میں کافی حد تک اپنا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ لیاری میں جیسے مزاحمت ہو رہی ہے لگتا ہییہاں طالبان موجود ہیں۔ آپریشن آج…

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی قرارداد وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔ وزیر اعظم پر اعتماد کی قرار…

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان نے آج پھر بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا دیدیا۔ مسلم لیگ نون کے ارکان کا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف احتجاج آج…

سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

سرکاری دفاتر میں اردو : حکومت سے 3 ہفتے میں جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے اردو زبان کو سرکاری دفاتر میں نافذ کرنے کیلئے دائر رٹ پر وفاقی حکومت سے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست…

پشاور: مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کے لیے دھرنا

پشاور: مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کے لیے دھرنا

پشاور: (جیو ڈیسک) انجنیئرنگ یونیورسٹی پشاور کے اساتذہ نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر اجمل خان کی بازیابی کیلئے دھرنا دیا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان کو اغواء ہوئے تقریبا دو سال ہو چکے ہیں۔ دھرنا انجنیئرنگ…

لیاری آپریشن کو سیاسی نہ بنایا جائے۔ فیصل سبزواری

لیاری آپریشن کو سیاسی نہ بنایا جائے۔ فیصل سبزواری

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ لیاری میں پولیس اور معصوم شہریوں پر راکٹ برسائے جا رہے ہیں، لیاری آپریشن کو سیاسی نہ بنایا جائے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ حیدرآباد میں…

آپریشن کا ساتواں روز، لیاری کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

آپریشن کا ساتواں روز، لیاری کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ساتویں روز بھی آپریشن جاری ہے پولیس نے لیاری کے داخلی اور کارجی راستوں کی بھی ناکہ بندی کر دی ہے۔ سات روز کے دوران تیس سے زائد افراد آپریشن کے…

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

خار : (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے علاقے چمرکنڈ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا…

عدلیہ تحریک سے نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا۔ اعتزاز احسن

عدلیہ تحریک سے نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ انہیں اس مرتبہ لانگ مارچ میں کوئی دلچسپی نہیں، عدلیہ تحریک سے عدلیہ سمیت نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سپریم کورٹ نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس بھی نمٹائے۔ رحمان

سپریم کورٹ نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس بھی نمٹائے۔ رحمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کو بھی نمٹائے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا…

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

لیاری : مقابلے میں ہلاک نوجوان ایوان صدر کے سیکیورٹی گارڈ کا بھائی نکلا

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر گزشتہ رات لیاری میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے جنید اور شیراز کے متعلق 22سالہ شیراز ولد یحیی کے چچا آصف بلوچ نے جنگ کے دفتر پہنچ کر بتایا کہ شیراز کے ایم سی میں…

لاپتا افراد، لگتا ہے خفیہ ادارے تعاون نہیں کرینگے۔ چیف جسٹس

لاپتا افراد، لگتا ہے خفیہ ادارے تعاون نہیں کرینگے۔ چیف جسٹس

بلوچستان : (جیو ڈیسک) بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جاری ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے طلب کرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ و…

خیبر پختونخوا حکومت کا ہفتہ وار دو تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا ہفتہ وار دو تعطیلات کا اعلان

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا خیبرپختونخوا کی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ توانائی کے بچت کے حوالے سے ہفتہ وار…

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: بشیر قریشی کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

کراچی: (جیو ڈیسک) جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کے 15سالہ بیٹے نے باپ کی موت کے غم میں زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حالت خطرے سے باہر ہے۔ جسقم کے مرکزی پریس سیکرٹری…

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

رفیق انجینئر کا گھر جلانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ الطاف

سندھ : (جیو ڈیسک) الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کے وزیر رفیق انجینئر کے گھر کو آگ لگانے والے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد…

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا جبکہ حسین حقانی نے میمو کمیشن میں نئی درخواست جمع کرا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا…

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری : (جیو ڈیسک) آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لیاری میں حکومتی رٹ کو ہر صورت بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے آپریشن میں جاں بحق اہلکاروں کے…