راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ،15 افراد جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوہستان کوزکمیلہ کے مقام پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں پندرہ مسافر جاں بحق اور 21 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں دو…

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے لیاری کی صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں امن و امان کی صورت حال بحال کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔…

قرضہ معاف کرانے کا ثبوت لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ شہباز

قرضہ معاف کرانے کا ثبوت لے آئیں سیاست چھوڑ دوں گا۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کا قرضہ معاف کرانے کا ثبوت بھی لے آئیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ یہ اعلان انہوں نے ایوانِ وزیر…

شیخوپورہ: سکول وین میں آگ لگنے سے 5 خاتون ٹیچر،1 بچہ جاں بحق

شیخوپورہ: سکول وین میں آگ لگنے سے 5 خاتون ٹیچر،1 بچہ جاں بحق

شیخوپورہ: (جیو ڈیسک) سکول وین میں آگ لگنے سے پانچ خواتین ٹیچر اور ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ سکول وین مانوالہ سے ٹیچرز اور بچوں کو لے کر فاروق آباد کی…

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

مسلم لیگ نے حکومت کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے توہین عدالت کیس میں احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لانگ مارچ سے قبل مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے…

طیارہ حادثہ: ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش

طیارہ حادثہ: ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھوجا ایئر لائن حادثے کی ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش کر دی ۔تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ صرف موسم کو حادثے کی وجہ قرار دینا درست…

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

عدلیہ سے تصادم نہیں ہو گا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ…

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد آج شام اسلام آباد میں ہونگے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ ایوان زیریں کا اجلاس ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی…

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

حکومتی سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔ اس بار درخواستوں کا فیصلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ…

وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل طلب

وزیر اعظم کو کام سے روکنے کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے وزیراعظم کو کام سے روکنے اور سرکاری مراعات وآپس لینے کے لیے دائر درخواست پر سات مئی کو ڈپٹی اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ…

بلوچستان بدامنی: چیف جسٹس کا لاپتا افراد کو آج ہی پیش کرنیکا حکم

بلوچستان بدامنی: چیف جسٹس کا لاپتا افراد کو آج ہی پیش کرنیکا حکم

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتا افراد جہاں بھی ہیں انہیں پیش کیا جائے۔ بلوچستان میں بدامنی اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس…

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے…

اسلام آباد: وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزیراعظم گیلانی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔…

لیاری آپریشن چھٹے روز میں داخل کشیدگی برقرار

لیاری آپریشن چھٹے روز میں داخل کشیدگی برقرار

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور ایف سی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن چھٹے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ دن بھر پولیس کے مقابلے کے بعد رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا اور مسلح افراد…

بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں بلوچستان سے لاپتا افراد اور امن و امان کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ایک روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگی ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس طارق پرویز…

دس سے زائد دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر

دس سے زائد دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر

سندھ : (جیو ڈیسک)حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار سمیت تحریک طالبان کے دس سے زائد دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں21 دھماکے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دیسی ساختہ دستی بموں کے اکیس دھماکے ہوئے ہیں۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہوئے ، سکیورٹی ہائی الرٹ…

سپریم کورٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ نواز شریف

سپریم کورٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان نہیں ملتا یہ صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے نعرے لگائے جاتے ہیں۔ لاہور میں مزدوروں کو فلیٹوں کی…

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

پاکستان : (جیو ڈیسک) قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے اور اس کا کام صرف گند پر پردہ ڈالنا ہے۔کمیشن کی سفارشات صرف حکومتی خوشنودی حاصل کرنے…

بنوں جیل واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر

بنوں جیل واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر

بنوں : (جیو ڈیسک) بنوں جیل واقعہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی ہے، جس میں سابق رکن قومی اسمبلی، صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور سپریٹنڈنٹ جیل کو ذمہ دارٹہرایا گیا ہے۔ رٹ پشاور ہائی کورٹ…

بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

بھوجا سانحہ، 5میتیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بھوجا ائیر حادثے کی جگہ سے ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے اور اس دوران 5 مزید لاشیں ڈی این اے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ شناخت ہونیوالی میتوں میں کراچی کے…

مزدوروں کا عالمی دن، بدین میں محنت کش نے خود کو آگ لگا لی

مزدوروں کا عالمی دن، بدین میں محنت کش نے خود کو آگ لگا لی

بدین : (جیو ڈیسک) محنت کشوں کے عالمی دن پر بدین میں 45سالہ محنت کش نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر خود کو آگ لگا لی۔ واقعہ بدین کے محلہ واڈ نمبر میں 4 میں پیش آیا جہاں محنت کش عبد…

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں محنت کش کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقتدار میں آکر 3 سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے۔ یوم مزدور…