وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف نے کہا نائب قاصد کو سزا ہو جائے تو اسے ہٹا دیا جاتا لیکن وزیراعظم کو نہیں۔ انہوں نے کہا ہمارا خیال تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن…

حکومت آئین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کی پابند ہے۔ چیف جسٹس

حکومت آئین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کی پابند ہے۔ چیف جسٹس

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت آئین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کی پابند ہے، ہم آئین کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے اور آئین کی خلاف ورزی…

کراچی میں مجرمانہ سرگرمیوں میں نمایاں کمی ہوئی۔ آئی جی سندھ

کراچی میں مجرمانہ سرگرمیوں میں نمایاں کمی ہوئی۔ آئی جی سندھ

کراچی : (جیو ڈیسک) آئی جی سندھ مشتاق شاہ کا کہناہے کہ شہر میں کافی حد تک مجرمانہ سرگرمیاں لیاری سے کنٹرول ہوتی ہیں جب سے لیاری آپریشن شروع کیا ہے کراچی میں بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں…

کراچی: لیاقت آباد سے احمد مگسی گروپ کے9افراد گرفتار

کراچی: لیاقت آباد سے احمد مگسی گروپ کے9افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد الیاس گوٹھ سے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی ایس ائی یو خرم وارث نے بتایا کہ لیاقت آباد میں الیاس گوٹھ سے…

پی پی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے۔ منور حسن

پی پی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے۔ منور حسن

پشاور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی عدالتی فیصلے کیخلاف ہٹ دھرمی دکھا رہی ہے، صدر اور وزیر اعظم دونوں سر سے پیر تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ جمرود اسپورٹس اسٹیڈیم میں…

کراچی: لیاری میں راکٹ حملے، دو بچے زخمی

کراچی: لیاری میں راکٹ حملے، دو بچے زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں کلری تھانے کی حدود میں دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق راکٹ ابرہیم مسجد کے قریب داغے گئے جن کے نتیجے میں کم از کم دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس…

اسامہ کی پہلی برسی، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسامہ کی پہلی برسی، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی پہلی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ القاعدہ کے سابق سربراہ کی پہلی برسی پر امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک سمیت دیگر سفارتی مشنز کی سیکیورٹی…

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے فیضان کی بیوہ اور ساس قتل

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے فیضان کی بیوہ اور ساس قتل

لاہور : (جیو ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیضان کی بیوہ اور ساس کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی خاتون فیضان کی بیوہ زہرہ ہے جبکہ قتل ہونے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں۔ گیلانی

سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کسی عوامی نمائندے کو نااہل قرار نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

ن لیگ ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے۔ کائرہ

ن لیگ ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے۔ کائرہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آج ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے، حکومت تحمل اور صبر سے ایوان کی کارروائی چلائے گی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر…

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں چوتھے بھی قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے آپریشن جاری، چیل چوک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، میرا ناکہ میں نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ لیاری میں امن کا خواب تاحال…

دفتر خارجہ کی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت

دفتر خارجہ کی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت

پاکستان : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ نے پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…

چیف جسٹس کا لاپتہ افراد کو 2 دن میں پیش کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتہ افراد کو 2 دن میں پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وزراء ہی اغواء کے واقعات میں ملوث ہوں تو کس سے بہتری کی امید رکھی جائے۔ انہوں نے پولیس حکام کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دو دن میں لاپتہ…

ملک کا صدر و وزیر اعظم دونوں سزا یافتہ ہیں۔ چوہدری نثار

ملک کا صدر و وزیر اعظم دونوں سزا یافتہ ہیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے کہ آج ملک کا صدر و وزیرا عظم دونوں سزا یافتہ ہیں یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا…

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر جہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کے سب سے زیادہ کرپٹ سیاست دان ہیں، وہ وزیراعظم سے استعفےٰ مانگنے کی بجائے خود استعفیٰ دیں۔ جہانگیر بدر نے ایک بیان میں…

بھوجا ایئر لائن کے تباہ شدہ طیارے کا ملبہ آج اٹھایا جائیگا

بھوجا ایئر لائن کے تباہ شدہ طیارے کا ملبہ آج اٹھایا جائیگا

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ائر لائن کے تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ اٹھانے کا کام آج شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے کی منتقلی کے لئے پندرہ روز درکار ہوں گے۔ تحقیقاتی ٹیم حادثے…

کسی صورت نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔ حافظ سعید

کسی صورت نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔ حافظ سعید

حیدرآباد : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے رہنماء حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکا ڈرون حملے نہیں روک رہا، ہم کسی صورت میں نیٹو سپلائی بحال ہونے نہیں دیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید…

گیاری سیکٹر: 24 ویں روز بھی آپریشن جاری

گیاری سیکٹر: 24 ویں روز بھی آپریشن جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں آج چوبیسویں دن بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم ابھی تک کسی بھی فوجی کو نکالا نہیں جا سکا۔ موسم خراب ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اب تک آٹھ مختلف…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس دو دون کے وقفے کے بعدآج اسلام آباد میں ہو گا، جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی شام کو ہی طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں…

الیکشن ملک کے لئے زندگی اور موت کا انتخاب ہے۔ عمران خان

الیکشن ملک کے لئے زندگی اور موت کا انتخاب ہے۔ عمران خان

پاکستان : (جیو ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ملک کے لیے زندگی اور موت کا انتخاب ہے، امریکا سے لڑائی مول نہیں لے سکتے تاہم ان کے غلام بھی نہیں، تحریک انصاف کے دور میں ڈرون حملے نہیں…

کراچی: لیاری آپریشن چوتھے روز بھی جاری

کراچی: لیاری آپریشن چوتھے روز بھی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) علاقے لیاری میں چوتھے روز بھی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بورڈ انتظامیہ نے آج بھی ہونے والا میٹرک کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ صدر…

کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : لیاری میں بکتربند پر دستی بموں اور راکٹ سے حملہ

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار ہے جبکہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی ہے ، بکتر بند پر دستی بم اور راکٹ سے حملے۔ علاقے میں ریڈ الرٹ…

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلی سندھ

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنائیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی اختر گورچانی نے وزیراعلی سندھ کو امن وامان کی صورتحال…

سیاچن : ریسکیو آپریشن تئیسویں روز بھی جاری

سیاچن : ریسکیو آپریشن تئیسویں روز بھی جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن تئیسویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔دنیا کے سب بلند جنگی محاذ سیاچن جہاں موسم بدترین حالت تک سرد اورلامتناہی مشکلات کے باوجود پاک فوج…