خیبرایجنسی : جمرود میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک، 6 زخمی

خیبرایجنسی : جمرود میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک، 6 زخمی

خیبرایجنسی : (جیو ڈیسک)خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میں ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔جمرود میں اسٹیڈیم کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور…

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان…

راولپنڈی : پولیس کا 10 روزتک بہیمانہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

راولپنڈی : پولیس کا 10 روزتک بہیمانہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)راولپنڈی میں پولیس کے نجی عقوبت خانے میں دس روز تک تشدد کا نشانہ بننے والا اٹھارہ سالہ وقار جان کی بازی ہار گیا۔ اہلخانہ سراپا احتجاج ۔تھانہ پیر ودائی پولیس کے اہلکاروں نے وقار کو کیا گھر سے…

کراچی : لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار

کراچی : لیاری میں تیسرے روز بھی کشیدگی برقرار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے ملزموں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ کشیدہ علاقوں میں رہائش پذیر خاندانوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے…

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کراچی ایکسپریس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

خانیوال : (جیو ڈیسک) کراچی ایکسپریس میں ڈائننگ کار کے ملازم نے ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی، طبیعت زیادہ خراب ہونے پرخانیوال اسٹیشن اتار لیا گیا، پولیس تھانہ ریلوے نے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔خانیوال قصور…

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے تاہم اسے کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔لاہور میں کورین وفد کے ہمراہ عجائب گھر کی گندھارا آرٹ گیلری…

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک کی جانب سے شریف برادران پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں۔وفاقی وزیرداخلہ کی نیوز کانفرنس پر اپنے ردعمل…

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں قومی عدالتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مقدمات کے جلد خاتمے کے لیے ہر شہر میں جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صدارت ہونے والے اجلاس میں…

پاکستان آکر جان خطرے میں نہیں ڈال سکتا، حسین حقانی

پاکستان آکر جان خطرے میں نہیں ڈال سکتا، حسین حقانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر اپنی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ ایک انٹرویو میں حسین حقانی نے کہا کہ وہ کسی مقدمے میں ملوث نہیں۔ اگرکمیشن ویڈیولنک کے ذریعے…

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی کرپشن کے ثبوت میرے پاس ہیں۔ انہوں نے مہران بینک اسکینڈل میں شریف برادران کے خلاف ثبوت میڈیا میں پیش کردیئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

حافظ سعید کوجیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں، کیمرون منٹر

حافظ سعید کوجیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں، کیمرون منٹر

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہا ہے کہ وزیراعظم کی موجودہ حیثیت کے حوالے سے کوئی بھی آئینی تبدیلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ حافظ سعید کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ سلالہ حملے…

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : لیاری میں ایس ایچ او سمیت چھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سول لائن تھانے کے ایس ایچ او فواد خان سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں جاری کشیدگی مزید…

اسسٹنٹ رجسٹرار نے سپیکر کو خط لکھ کر پارلیمان کی توہین کی۔ نائیک

اسسٹنٹ رجسٹرار نے سپیکر کو خط لکھ کر پارلیمان کی توہین کی۔ نائیک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے وزیر اعظم کے خلاف فیصلے کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے جو غیر قانونی ہے۔ اسسٹنٹ رجسٹرار…

بابر اعوان اور مسعود چشتی میر جعفر اور میر صادق ہیں۔ لطیف کھوسہ

بابر اعوان اور مسعود چشتی میر جعفر اور میر صادق ہیں۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے بابر اعوان اور مسعود چشتی میر صادق اور میر جعفر ہیں، وہ کسی اور کی ایما پر کام کر رہے ہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان…

ووٹر لسٹیں سپریم کورٹ سندھ رجسٹری میں چیلنج

ووٹر لسٹیں سپریم کورٹ سندھ رجسٹری میں چیلنج

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء قادر خان مندو خیل نے ووٹر لسٹوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کور ٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی جانے والی آئینی درخواست میں الیکشن کمیشن پاکستان ، الیکشن کمیشن…

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

کراچی سے بہاولپور جانیوالی پرواز کا مبینہ ہائی جیکر پولیس کے حوالے

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے بہاولپور جانے والی پرواز کو مبینہ طور پر ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو تحقیقاتی اداروں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی…

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی لیاری کشیدگی: مطلوب ملزم سمیت2ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) لیاری میں دوسرے روز بھی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پولیس اور ایف سی کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ اور مقابلے میں مطلوب ملزم ملا نثار کے بھائی سمیت دو افراد ہلاک اور تین…

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل جیورسٹ ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان کی انصاف کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کو12مئی کو انٹرنیشنل جیورسٹ ایوارڈ دیا جائیگا۔ لندن…

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلحہ برآمدگی کیس میں ساتھیوں سمیت گرفتاری دیدی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے شاہ زین بگٹی نے کہا کہ ہم پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کی…

جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا۔ چیف جسٹس

جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا۔ چیف جسٹس

کراچی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل پالیسی کے باعث عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھا ہے۔ کراچی میں جوڈیشل ساز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئیچیف جسٹس نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی…

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

لیاری آپریشن جاری، فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور ایف سی نے پھر کارروائی شروع کر دی۔ مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری، لیاری جنرل ہسپتال کے قریب فائرنگ سے1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد…

لیپ ٹاپ تقسیم کے مخالفین ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ شہباز شریف

لیپ ٹاپ تقسیم کے مخالفین ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ شہباز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی مخالفت کرنے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں حادثات…

سیاچن: ریڈار سے مزید 8 مقامات کی نشاندہی، کام شروع

سیاچن: ریڈار سے مزید 8 مقامات کی نشاندہی، کام شروع

سیاچن : (جیو ڈیسک) سیاچن میں موسم خراب ہو گیا، آج سے پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گیاری سیکٹر میں آئندہ تین سے چار روز تک تیز ہواں کے ساتھ مزید برف باری کا امکان ہے…

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں نے سکول دھماکے سے اڑا دیا

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں نے سکول دھماکے سے اڑا دیا

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) لنڈی کوتل کے علاقہ شیخ مند خیل میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ شیخ مند خیل کے علاقے میں شدت پسندوں نے رات دو بجے کے قریب…