ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک حکومت کیخلاف احتجاج اور ہڑتال کی کال مؤخر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ…

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

لیاری میں سیاسی ذرائع بھی استعمال کئے جائیں۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کراچی میں قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی، صدر کا کہنا تھا کہ لیاری کے حالات پر قابو پانے کیلئے طاقت کے ساتھ ساتھ سیاسی ذرائع بھی استعمال…

شمالی وزیرستان: امریکی طیاروں کا حملہ،10 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: امریکی طیاروں کا حملہ،10 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شوال میں امریکی جاسوس طیاروں کا حملہ، دس افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ سرحدی علاقہ شوال کے گاں درئی نشتر میں آج علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک مکان پر دو میزائل داغے جس…

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کے چار سال مکمل ہو گئے ہیں لیکن ان کا توانائی بحران کے حل کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی…

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…

باجوڑ خودکش دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

باجوڑ خودکش دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

پشاور: (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہو گئی، جن میں چار لیویز اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ ہیڈ کوارٹر خار بازار کو بند کر کے کرفیو نافذ کر…

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مارچ سے پہلے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تو جون آنے والا ہے وہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد…

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ میں نون لیگ صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئی۔ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر غیر آئینی اور غیر قانونی وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عمل کر رہے…

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے صوبے میں دو چھٹیوں کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف ہے کہ پہلے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ توانائی کی…

ن لیگ کی حکومت مخالف تحریک مشکلات شکار، لاہور کا جلسہ ملتوی

ن لیگ کی حکومت مخالف تحریک مشکلات شکار، لاہور کا جلسہ ملتوی

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت کے خلاف تحریک کے آغاز ہی میں مسلم لیگ ن کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں 9 مئی کو ہونے والاجلسہ ملتوی کرنا پڑا وزیر اعظم کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن نے ملک بھر…

سرگودھا: موٹروے پر کار الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا: موٹروے پر کار الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سرگودھا : (جیو ڈیسک) موٹروے پر بھیرہ انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ بھیرہ کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔…

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آپریشن کا آج آٹھویں روز ہے دو درجن سے زائد جانوں کے نقصان کے باوجود پولیس کو ابھی تک خاطر…

نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ وزیراعظم

نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم نے الطاف حسین، شجاعت حسین اور اسفند یار ولی کو فون کر کے جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار…

میمو کمیشن کا اجلاس، حقانی خود مستعفیٰ ہوئے۔ زاہد بخاری

میمو کمیشن کا اجلاس، حقانی خود مستعفیٰ ہوئے۔ زاہد بخاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری ہے۔ پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری دلائل دے رہے ہیں۔ اجلاس کی صدر بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس فائز عیسی کر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا…

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

لیاری میں جس گھر سے راکٹ چلا اس گھر کو جلا دیا جائیگا۔ رحمان

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ لیاری میں جس گھر سے بھی راکٹ چلایا گیا اس گھر کو جلا دیا جائے گا، وزیر اعلی ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ…

انقلابی تبدیلی کیلئے نوجوان اپنا کردار ادا کریں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

انقلابی تبدیلی کیلئے نوجوان اپنا کردار ادا کریں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور : (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر نے کہا ہے کہ ملک میں انقلابی تبدیلی کے لیے نوجوان اپنا کردار ادا کریں اور چلے ہوئے کارتوس سیاستدانوں سے قوم کی جان چھڑائیں لاہور میں پاکستان جسٹس پارٹی کی کارنر میٹنگ…

سزا یافتہ وزیراعظم کا اعلان مزدوروں کیساتھ مذاق ہے۔ منور حسن

سزا یافتہ وزیراعظم کا اعلان مزدوروں کیساتھ مذاق ہے۔ منور حسن

لاہور : (جیو ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ سزایافتہ وزیراعظم کی جانب سے مزدور کی تنخواہ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ مزدورں کیساتھ سنگین مذاق اور زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے صوبہ خیبر…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹور آپریٹرز کو حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹور آپریٹرز کو حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے 721 پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز کوعازمین حج کی درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرودرخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کی…

بلوچستان بدامنی کیس، 3 لاپتہ افراد کو پیش کر دیا گیا

بلوچستان بدامنی کیس، 3 لاپتہ افراد کو پیش کر دیا گیا

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) بلوچستان میں بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شروع ہو گئی ہے۔ سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز تمام قانون نافذ…

اب قانون کی حکمرانی کے سوا کوئی نظام نہیں چلے گا۔ چیف جسٹس

اب قانون کی حکمرانی کے سوا کوئی نظام نہیں چلے گا۔ چیف جسٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ اب قانون کی حکمرانی کے سوا کوئی نظام نہیں چلے گا، سسٹم کو ڈی ریل نہیں ہونا چاہیے۔ پشین میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے…

سوئس عدالت کو خط نہ لکھ کر جرم نہیں کیا۔ وزیراعظم

سوئس عدالت کو خط نہ لکھ کر جرم نہیں کیا۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں کو خط نہ لکھ کر انھوں نے کوئی فوجداری جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ کے فیصلہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے عہدہ سے نااہل نہیں ہوئے۔…

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : لیاری میں آپریشن 8 ویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس کا آپریشن آٹھویں روز میں داخل ہو گیا، گزشتہ روز مختلف علاقے فائرنگ کی زد میں رہے، افشانی گلی میں پولیس نے کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیاری کے باسیوں کو مسلسل آٹھویں روز…

باجوڑ: خار بازار میں خودکش دھماکا،11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

باجوڑ: خار بازار میں خودکش دھماکا،11 افراد جاں بحق، 40 زخمی

باجوڑ : (جیو ڈیسک) باجوڑ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرز خار کے مین بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا کے وقت خریداری کے لیے صارفین کی آمد و رفت جاری تھی۔…