سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) ارکان سندھ اسمبلی نے ارباب غلام رحیم کی رخصت کی درخواست کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ارباب غلام رحیم کی درخواست مسلم لیگ ہم خیال کے عبدالرزاق راہموں نے پیش کی تھی۔ اسپیکر اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا…

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان…

بے نظیر قتل ایف آئی آر، فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

بے نظیر قتل ایف آئی آر، فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) بے نظیر قتل کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے کیس میں پرویز مشرف، بابر اعوان، سعود عزیز، خرم شہزاد اور یاسین فاروق کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آ ٹھ عہدے مانگ لیے

عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آ ٹھ عہدے مانگ لیے

(جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آٹھ عہدے مانگ لیے ہیں جن میں ڈپٹی چیئرمین اور چیف وہپ کا عہدہ بھی شامل ہے۔ سینٹ کے حالیہ انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی نے سات نشستیں جیتی ہیں اور ملکی تاریخ میں…

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اے این پی کے داود اچکزئی کو کامیاب قرار دیدیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے فیصلے کیخلاف اپیل…

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

(جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب شروع کرنا ہو گا، کشمیر سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔ امریکا کو افغانستان سے بالاآخر جانا ہو…

سینٹ کے انتخابی نتائج، پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینٹ کے انتخابی نتائج، پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کے انتخابی نتائج سے پیدا ہونے والی صورت حال اور چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ایوان صدر میں ہو رہا ہے۔ صدر آصف علی…

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر…

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آج دوبارہ گنتی ہو گی۔ جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این…

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقا ممکن نہیں حکمران ملک کی بقاء چاہتے ہیں تو مزید صوبوں کا…

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالات جو بھی ہوں فوج اور ایجنسیوں کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں۔ ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لاہور میں پریس…

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی s

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی s

لاہور : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے صدر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ نے اپنی روش نہ بدلی تو بلوچستان دوسرا بنگہ دیش بن سکتا ہے۔ ٹیک سوسائٹی لاہور کے رہائشیوں نے بلوچ عوام سے اظہار یکجہتی…

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

مینگورہ : (جیو ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہ ہے کہ بندوق کی نوک پر شریعت نافذکرنے والوں کی مخالفت کی ہے اور کرتے رہیں گے،ساتھ ہی دہشتگردی کے نام پردینی مدارس کے خلاف ہونے والی…

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

گجرات : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے جو پاک امریکہ کشیدہ تعلقات سے توجہ ہٹانے کے لیے اٹھایا گیا۔ گجرات کے گاوں کوٹ بیلہ میں ذرائع سے…

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناللہ نے کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ذوالفقار بھٹو کی پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مشرف کے مل کر ن لیگ کی پیٹھ میں چھراگھونپنے…

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان…

بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا، جبکہ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ…

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نواز شریف پہلے عوام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ ان کا کہنا تھا جو گناہ انھوں نے کیا ، وہ نواز شریف پندرہ سال پہلے کر چکے…

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پسماندگی کا خاتمہ الگ صوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ سرائیکی صوبہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے انتظامی تقسیم سے متعلق نواز شریف کی پیش کش مسترد کردی۔ مظفر گڑھ میں ماڈل…

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

لاہور :(جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں شہریوں کو ہر گلی کوچے میں تحفظ فراہم نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا آج جمہوریت کی…

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ :(جیوڈیسک)کوئٹہ میں امن وامان کی مخدوش صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس اور ایف سی نے لائحہ عمل مرتب کرلیا۔ آئی جی ایف سی اور سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف…

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ: (جیو ڈیسک) مظفرگڑھ میں انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنائے گئی عمر رسیدہ خاتون اب تک بازیاب نہیں کرائی جاسکی۔ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں مخالفین نے ایک خاتون کو دن دھاڑے اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔ بات صرف…

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

اسلام آباد :(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے اور آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد وہ وزیراعظم بنیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی اخبار کو دئے گئے انٹرویو…