عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

پاکستان :(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ہزاروال کے عوام کی خواہشات کے مطابق ہزارہ صوبہ بنایا جائے اور بلوچستان پر بلوچ عوام کا حق تسلیم کیا جائے۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان سے…

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

کراچی :(جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزار آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے۔ اس سلسلے میں نمائش چورنگی کے قریب باغ قائد میں جلسہ کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ پنڈال کو بینرز، خیرمقدمی نعروں اور جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔ شرکا…

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو…

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے متعدد افراد خمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دوردور تک سنائی دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد پیکٹس نما چیز پھینک کر فرار…

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک )پیپلز پارٹی شیرپاؤ  کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے کانگڑا بٹگرام میں ہونے والے خود کش حملے میں بال بال بچ گئے۔ خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اورچھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ…

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدارتی ترجمان نے ایبٹ آباد آپریشن کی صدر سے منظوری کے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان نے کہا صدر نے دو مئی آپریشن کے بارے میں آرمی چیف سے بات نہیں کی۔ میمو اسکینڈل کے مرکزی…

کراچی : وحیدہ شاہ کا تھپڑ، متاثرہ خواتین نے معاف کر دیا

کراچی : وحیدہ شاہ کا تھپڑ، متاثرہ خواتین نے معاف کر دیا

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹنڈو محمد خان کے حلقہ ترپن میں انتخابی عملے کو تھپٹر مارنے والی وحیدہ شاہ کو تشدد کا نشانہ بنننے والی خواتین پریزائیڈنگ افسران نے معاف کر دیا۔صوبائی الیکشن کمیشن میں وحیدہ شاہ کے خلاف ٹرائل جاری ہے…

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

کراچی :(جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت پروان چڑھ رہی ہے آزاد عدلیہ کی موجودگی میں آئینی نظام کے علاوہ اور کوئی نظام نہیں چل سکتا ۔ وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری…

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:(جیو ڈیسک) سا بق رکن اسمبلی مارو ی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔امکان ہے وہ کل لاہور میں میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی جس کے بعد پریس کانفرنس کر کے ن لیگ…

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن میں وحیدہ شاہ کیس کی سماعت پیر تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔سماعت کے موقع پر ریٹرننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو آزاد امیدوار سمیت دیگر انتخابی عملے کے بیان قلمبند کئے گئے جبکہ ڈی ایس…

کیئر ٹیکر حکومت آئے گی نہ چیئرٹیکر، وزیر اعظم

کیئر ٹیکر حکومت آئے گی نہ چیئرٹیکر، وزیر اعظم

ملتان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نہ کیئر ٹیکر ہو گی نہ چیئر ٹیکر ہوگی نہ وزیراعظم اندر جائے گا نہ باہر جائے گا۔ملتان میں ایئر یونیورسٹی ملتان کمپس کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو…

اسلم گل کی شکست کی تحقیقات کرکے قیادت کوآگاہ کرونگا،کھوسہ

اسلم گل کی شکست کی تحقیقات کرکے قیادت کوآگاہ کرونگا،کھوسہ

لاہور :(جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب کے جن ارکان اسمبلی نے اسلم گل کو ووٹ نہیں دیا انہوں نے پارٹی کو مایوس کیا۔ اسلم گل کے ہار نے کی تحقیقات کرکے پارٹی قیادت کو آگاہ…

پرویز مشرف جائیداد کیس،سماعت 10مارچ تک ملتوی

پرویز مشرف جائیداد کیس،سماعت 10مارچ تک ملتوی

راولپنڈی:(جیو ڈیسک) راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت دس مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ صہبا مشرف…

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

کراچی :(جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ ترپن پر ضمنی انتخاب کی امیدوار وحیدہ شاہ نے اپنا بیان وکیل کے ذریعے صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی…

سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

اسلام آباد :(جیو ڈیسک) حالیہ انتخابات کے بعد سینیٹ میں حکمران اتحا د کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی ہے ۔ ایک سو چار کے ایوان میں حکمران اتحاد کے پاس اس وقت ستر ارکان کی واضح اکثریت موجود ہے ۔پیپلز…

تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان کا دورہ نائن زیرو

تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان کا دورہ نائن زیرو

کراچی :(جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبے کی تحریک پیش کرنے پر وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ نئے صوبوں کے قیام سے…

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اب تک مختلف پولنگ اسٹاف کے بیانات قلمبند کئے گئے ہیں۔ ریٹریننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو اب…

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

نحقی :(جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ ہوا جس میں بیس سے زائد افرد جاں بحق ہوگئے وادی تیرہ کے علاقے نحقی میں واقع لشکر اسلام کے مرکز میں ایک مبینہ خود کش حملہ آور…

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

ملتان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کے بارے میں کچھ علم نہیں سرائیکی صوبے کیخلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے ملتان میں تین روزہ دورے پر ایئرپورٹ پہنچنے…

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: (جیو ڈیسک) پولیس نے حراست میں لئے گئے تین غیر ملکیوں اور دو پاکستانی خواتین کوآٹھ گھنٹے تک تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ تینوں غیر ملکیوں اوردوپاکستانی خواتین کو اٹک پہنچنے پرحراست میں لے لیا گیا تھا۔ قانون…

لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: (جیو ڈیسک) تھانہ کہروڑ پکا میں موٹرسائیکل چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان ایس ایچ او کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل علاقہ نے تھانے کا گھیرا کرکے احتجاج شروع کردیا۔ جس کے…

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب : (جیو ڈیسک) میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ ضلعی حکومتوں نے امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق…

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

کراچی: (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا کیمپس میں اپنے نام سے…

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

کراچی: (جیو ڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے پارلیمنٹ میں صدرکے خطاب سے قبل افغانستان میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قرار داد پیش کی جائے۔ کراچی میں احتجاجی مارچ سے خطاب میں انھوں نے کہا نائن…