داعش کے جنگوؤں کی تعداد اندازے سے 3 گناہ زیادہ ہے، سی آئی اے

داعش کے جنگوؤں کی تعداد اندازے سے 3 گناہ زیادہ ہے، سی آئی اے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے 3 گنا زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

لوگ اداکارہ کے طور پر مجھے سنجیدہ نہیں لیتے، سونم کپور

لوگ اداکارہ کے طور پر مجھے سنجیدہ نہیں لیتے، سونم کپور

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سونم کپور کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے ایک اداکار کے طور پر سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ میں ایک اداکارہ…

بگ باس سیزن ۔8 کے شرکا کے نام سامنے آ گئے

بگ باس سیزن ۔8 کے شرکا کے نام سامنے آ گئے

بالی وڈ (جیوڈیسک) بگ باس کے شرکا میں اداکارہ شویتا سالوے ، کرشمہ تانا ، ماڈل سونالی راوت ، اور چوتھے سوشانت دیوگیکر ہیں۔ شویتا سالوے کو آخری بار فلم خطروں کے کھلاڑی میں دیکھا گیا تھا ، جب کہ ہپ ہپ…

چین میں دنیا کا سب سے بڑٓا شاپنگ مال کھل گیا

چین میں دنیا کا سب سے بڑٓا شاپنگ مال کھل گیا

سانیا (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے مال میں مشہور برانڈز نے اپنے سٹور بنا رکھے ہیں۔ زیورات ، پرفیوم ، ملبوسات ، گھڑیاں ، خواتین کے ہینڈ بیگز اور ان کی دلچسپی کی کئی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔ مال کے…

نہ آزادی آئی نہ انقلاب، ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا، الطاف حسین

نہ آزادی آئی نہ انقلاب، ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں نہ آزادی آئی نہ انقلاب ،ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا۔ اب یہ مذاق ختم ہو جا نا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ جتنی زیادہ دیر ہو گی اتنا…

کینگروز کو پاکستانی اسپنرز کے ڈراؤنے خواب ستانے لگے

کینگروز کو پاکستانی اسپنرز کے ڈراؤنے خواب ستانے لگے

ہرارے (جیوڈیسک) اسپن اٹیک کے سامنے بیٹسمینوں کی کمزوری کھل کر عیاں ہوگئی، کینگروز کو ابھی سے پاکستانی اسپنرز کے ڈراؤنے خواب ستانے لگے۔ ہیمسٹرنگ انجری کے شکار کپتان مائیکل کلارک کے یو اے ای جانے پر بھی خدشات سامنے آگئے ہیں۔…

نائیجیریا میں بوکو حرام کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل

نائیجیریا میں بوکو حرام کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل

ابوجہ (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسندگروہ بوکوحرام نے ایک سرحدی شہر گامبارونگالا کے 62 افراد کو قتل کر دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روزعینی شاہدین نے بتایا۔ کہ بوکو حرام کے اراکین نے انھیں کیمرون سے ملنے والی سرحد کے…

ممکن ہے آج شریف برادران مستعفی ہو جائیں ، طاہر القادری

ممکن ہے آج شریف برادران مستعفی ہو جائیں ، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے بھی اپنی ڈیڈ لائن بڑھادی ہے۔ طاہر القادری کہتے ہیں ممکن ہے اللہ مددکردے اور ان کے مطالبات آج پورے ہو جائیں اور شریف برادران مستعفی ہو جائیں۔ طاہر القادری نے آرمی چیف سے ملاقات…

سانحہ ماڈل ٹائون، جوڈیشل ٹربیونل کی رپورٹ منظر عام پر لانےکی درخواست

سانحہ ماڈل ٹائون، جوڈیشل ٹربیونل کی رپورٹ منظر عام پر لانےکی درخواست

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جوڈیشل ٹربیونل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی ہے۔ زبیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کسی…

اسرائیلی بربریت ،اغوا کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھر تباہ

اسرائیلی بربریت ،اغوا کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھر تباہ

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو فلسطینیوں کے گھر تباہ کر دیے، صیہونی فورسز کا الزام ہے کہ دونوں شہریوں نے تین اسرائیلی نوجوانوں کو اغوا کے بعد ہلاک کیا تھا۔ فلسطینی عوام پر بتیس روز تک دن رات آگ…

یوکرین: باغیوں نے جنگی طیارہ مار گرایا، جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک، متعدد زخمی

یوکرین: باغیوں نے جنگی طیارہ مار گرایا، جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک، متعدد زخمی

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے یوکرین کا جنگی طیارہ مار گرایا جب کہ جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مگ 29 طرز کے اس طیارے کو…

جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تحفظات

جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تحفظات

ملتان (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے 14 اگست کوپی ٹی آئی کے آزادی مارچ پر نظرثانی کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم کے خطاب اور عمران خان کے ردعمل کے بعد تحفظات ظاہر کیے۔ جاوید…

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اورنے طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باددی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے۔ کہ طیب اردوان کی کامیابی ان پر ترک عوام کے اعتماد کااظہار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی…

علامہ طالب جوہری کے داماد کا قاتل گرفتار

علامہ طالب جوہری کے داماد کا قاتل گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں ویسٹ زون پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز سمیت چالیس ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ و دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر عامر کا تعلق کالعدم جماعت سے…

سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ گر کر زخمی ، حالت نازک کومے میں چلے گئے

سابق بھارتی وزیر خارجہ جسونت سنگھ گر کر زخمی ، حالت نازک کومے میں چلے گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) جسونت سنگھ کے خاندان کے افرا د انہیں ہسپتال انتہائی تشویشناک حالت میں لائے جہاں ان کو معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ کومے میں چلے گئے ہیں۔ ہسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے گئے ہیں ،…

غزہ : فلسطینی شہدا دفن کرنے کو جگہ کم پڑ گئی

غزہ : فلسطینی شہدا دفن کرنے کو جگہ کم پڑ گئی

غزہ (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق اگرچہ اس وقت تین روزہ جنگ بندی ہے ، تا ہم رفح اور غزہ پٹی کی صورت حال انتہائی دردناک دکھائی دیتی ہے۔ صیہونی حکومت کی لگاتار بمباری نے ایک مستقل خوف پیدا کر رکھا ہے۔…

مصباح اور یونس پاکستانی بیٹنگ کی ریڑھ کی ہڈی قرار

مصباح اور یونس پاکستانی بیٹنگ کی ریڑھ کی ہڈی قرار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز ٹف ہوگی، آئی لینڈرز کو ہوم گرائونڈ پر شکست دینے کیلئے بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ…

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے عالمی دبائو کو نظر انداز کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کی ہے ، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔ دو بدو لڑائی…

لاہور میں ہلکے بادلوں کیساتھ بوندا باندی کا امکان

لاہور میں ہلکے بادلوں کیساتھ بوندا باندی کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ کچھ روز سے مسلسل جاری ہے۔ جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سےبھی ہو جاتی ہے۔ آج دن کے زیادہ تر اوقات میں سورج کی حکمرانی قائم…

لاہور: اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور: اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے انسپکٹر کے قاتل اہلکاروں کو دبوچ لیا۔ مبینہ مقابلے میں 4 ملزم ہلاک، کراچی پولیس کے لیے سبق۔ پولیس کے مطابق مخبری پر رضا بلاک کے ایک مکان پر چھاپا مارا گیا۔ تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔…

ملتان: ٹریفک پولیس کے ناکے پر فائرنگ، وارڈن سمیت 4 زخمی

ملتان: ٹریفک پولیس کے ناکے پر فائرنگ، وارڈن سمیت 4 زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ٹریفک وارڈنز سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کچہری روڈ کے قریب تھانہ چہلیک کے سامنے ٹریفک وارڈنز…

پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں دس لاکھ افراد کی شرکت کی امید

پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں دس لاکھ افراد کی شرکت کی امید

ساہیوال (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پُرامید ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں اس کے آزادی مارچ میں کم سے کم دس لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ انہوں…

دیکھنا ہوگا 14 اگست کو مارچ کرنے والوں کے پیچھے کون ہے، امین فہیم

دیکھنا ہوگا 14 اگست کو مارچ کرنے والوں کے پیچھے کون ہے، امین فہیم

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مینڈیٹ ہے اس لئے مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے تاہم دیکھنا ہوگا کہ مارچ کرنے والوں کے پیچھے کون ہے۔ امین فہیم کا کہنا تھا کہ…

مکڑی مارنے کی کوشش میں امریکی اپنا گھر جلا بیٹھا

مکڑی مارنے کی کوشش میں امریکی اپنا گھر جلا بیٹھا

سیاٹل (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر پہنچ گیا ، اور اس کے جلتے ہوئے گھر کی آگ بجھانے میں کامیاب ہو گیا ، تا ہم تب تک وہ بیسیوں ہزاروں ڈالر کا نقصان کر چکا تھا۔…