بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام(جیوڈیسک)شانگلہ کی تحصیل بشام میں مسافر وین کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر وین راولپنڈی سے کوہستان جارہی تھی کہ شنگ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں…

وومنز کرکٹ ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

وومنز کرکٹ ورلڈکپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کٹک آئی سی سی وومنز کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ، ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے۔ بارہ بتی اسٹیڈیم کٹک میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے کیویز کو…

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت (جیوڈیسک)میں شہید اہلکاروں کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے، شہید حوالدار عارف فیصل آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے۔ شہید عارف کی نماز جنازہ میں افسران اور اہل علاقہ کی بڑی شرکت شریک…

جنوبی افریقہ 275 رنز پر ڈیکلیئر ، پاکستان کو جیت کیلیئے 480 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ 275 رنز پر ڈیکلیئر ، پاکستان کو جیت کیلیئے 480 رنز کا ہدف

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) پاکستان کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے دو سو پچھتر رنز پر اپنی اننگرز ڈیکلیئر کر دی ہے اور پاکستان کو جیتنے کے لیئے چار سو اسی رنز کا ہدف دیا ہے۔ اب سے…

ہلیری کلنٹن کو محکمہ خارجہ کی جانب سے الواداعی پارٹی

ہلیری کلنٹن کو محکمہ خارجہ کی جانب سے الواداعی پارٹی

امریکا (جیوڈیسک) ہلیری کلنٹن نے امریکی محکمہ خارجہ کو الوداع کہہ دیا ، ہیلری کی رخصتی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ سبکدوش ہونے والے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو واشنگٹن، ڈی سی میں اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے الوداعی پارٹی دی جس میں انھوں…

عراق : خود کش کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 33 افراد ہلاک

عراق : خود کش کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 33 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراقی شہر کرکوک میں خودکش کار بم دھماکے اور فائرنگ میں تینتیس افراد ہلاک اور ستر زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق کے شمالی شہر کرکوک میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس ہیڈکوارٹر کی عمارت سے ٹکرا…

افغانستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین خطرات موجود ہیں : رپورٹ

افغانستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین خطرات موجود ہیں : رپورٹ

افغانستان (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغانستان کے مستقبل بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2014 میں اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین خطرات…

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

سندھ ، پنجاب کے بعد خسرے سے آزاد کشمیر بھی متاثر ، تین سو سے زائد بچے زیر علاج

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا ملک بھر میں پھیلتی جا رہی ہے ، محکمہ صحت کے مطابق موذی وبا سے سندھ میں دو ماہ کے دوران 183 بچوں کی ہلاکت ہو چکی جبکہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں دو ہزار مریض زیر…

افغانستان سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہو گا

افغانستان سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہو گا

افغانستان (جیوڈیسک)سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہورہا ہے ۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ پاکستان،افغانستان اور برطانیہ کے سربراہ مملکت آج لندن میں جمع ہورہے ہیں ۔۔صدر آصف علی زرداری ، برطانوی وزیر اعظم…

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک) رات گئے آرمی بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل نیئر کے مطابق آگ آرمی بلڈنگ کے ملحقہ حصے میں پرانے…

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

بھارت(جیوڈیسک) میں متنازعہ فلم وشوا روپم کے ڈائریکٹر کمل حسن نے مسلم کمیونٹی کی جانب سے فلم کے بعض متنازعہ آڈیو کلپس پر اعتراض کے بعد اسے نکالنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ کمل حسن نے چنائے میں مسلم کمیونٹی کے…

برطانیہ : جیل کے حلال کھانے میں خنزیر کی آمیزش

برطانیہ : جیل کے حلال کھانے میں خنزیر کی آمیزش

برطانیہ(جیوڈیسک) کی فوڈا سٹینڈرڈز ایجنسی کی تشویش اس وقت بڑھ گئی جب جیل کے کھانے کی سپلائی میں حلال گوشت میں خنزیر کا گوشت کے اثرات سامنے آئے ۔ غذائی سپلائرز اور خوردہ فروشوں کی فوری اجلاس طلب کرلیا گیا۔   ایجنسی…

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فرانس(جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاند ایک روزہ دورے پر مالی پہنچ گئے۔ اولاند کے دورے کا مقصد عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن میں شریک فرانسیسی فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ صدر فرانکوئس اولانڈ نے قدیم شہر ٹمبکٹو کا بھی دورہ کیا جسے…

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیل(جیوڈیسک) اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے کامیاب ہونے والے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت دیدی۔ ایک سو بیس رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کی پارٹی اور اتحادی جماعتیں بیاسی نشستوں…

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ایک سو پانچ رنز کا ہدف دیا ہے۔ کٹک میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے حسین آباد میں نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی نتیجے…

طالبان کی مذاکرات کے لیئے مشروط آمادگی

طالبان کی مذاکرات کے لیئے مشروط آمادگی

طالبان کے مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان کا جنوبی وزیر ستان کے نامعلوم مقام سے وڈیو جاری ہوا ہے جس میں حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر مشروط آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔ احسان اللہ احسان کا کہنا ہے ہم…

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں ، صدر کراچی چیمبر

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں ، صدر کراچی چیمبر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم…

ایران میں منشیات کے جرم میں پانچ افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں منشیات کے جرم میں پانچ افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران (جیوڈیسک) ایران میں پانچ افراد کو جیل میں پھانسی دی گئی ہے جو منشیات کی نقل و حمل کے مجرم پائے گئے تھے۔ یہ بات ہفتہ کو جنوبی صوبہ کرمان میں محکمہ انصاف نے النا نیوز ایجنسی کو دی گئی رپورٹ…

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہرے

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہرے

مصر (جیوڈیسک) اسلامی رہنماں کے ساتھ حکومت کے خاتمے کے مطالبہ کیلئے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ بپھرے ہوئے نوجوان مظاہرین کا اس وقت پولیس سے تصادم ہوا جب وہ صدر محمد مورثی کے محل کی جانب بڑھے…

روس : سٹالن گراڈ کی جنگ کے ستر سال مکمل

روس : سٹالن گراڈ کی جنگ کے ستر سال مکمل

روس (جیوڈیسک) روس میں سٹالن گراڈ کی جنگ کے ستر سال مکمل ہونے پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی سٹالن گراڈ کی لڑائی کو ختم ہوئے ستر سال مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر روس…

کراچی : فوجی بیریک میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : فوجی بیریک میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت میں موجود سامان جل گیا۔ فوجی بیریک میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کراچی میں…

پونا فیشن شو: بالی ووڈ اداکارہ نے چارچاند لگا دیئے

پونا فیشن شو: بالی ووڈ اداکارہ نے چارچاند لگا دیئے

سج دھج چمک دمک۔ بھارت میں بکھرے حسن کے جلوے۔ اداں اور نزاکتوں کے ساتھ فیشن شومیں ملبوسات نے میلہ لوٹا۔ سرد موسم ، چمکتی شام۔ ایسے میں ہوا بھارتی شہر پونا میں فیشن شو۔ جس میں پیش کئے گئے مغربی طرز…

سندھ میں گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز

سندھ میں گرینڈ الائنس بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والے گرینڈ الائنس کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور نو جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس نو فروری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ سندھ: مسلم لیگ فنکشنل…