ہالی ووڈ فلم آئرن مین کا تیسرا سیکوئل

ہالی ووڈ فلم آئرن مین کا تیسرا سیکوئل

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی دنیا میں ایک بار پھر آرہا ہے آئرن مین اپنے تیسرے سیکوئل کے ساتھ ، فلم آئرن مین تھری میں ہو گا آئرن مین کو نئے خطرات کا سامنا۔ آئرن مین ٹو میں آئرن مین کا…

دبنگ خان نے کنگ خان کی اداکاری کو اوور ایکٹنگ کہہ دیا

دبنگ خان نے کنگ خان کی اداکاری کو اوور ایکٹنگ کہہ دیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ بیڈ بوائے سلمان خان کے فلمی جھگڑے اکثر ہی خبروں کا حصہ بنتے رہتے ہیں ، سلمان نے ایک بار پھر شاہ رخ خان کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان…

پاکستان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ 2 کے دوسرے راؤنڈ میں

پاکستان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ 2 کے دوسرے راؤنڈ میں

پاکستان ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے سری لنکا کو تین دو سے شکست دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے مرحلے میں ریورس…

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

مہنگائی میں اضافہ کے باعث زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت میں بلترتیب بیس اور تیس روپے اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوان رندہ مرغی کی قیمت میں بیس روپے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیس روپے…

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں موسم کی تمام سبزیوں کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکام ہے اور بارش کے باوجود…

فاسٹ اینڈ فیورس 6 فلم رواں برس مئی میں ریلیز ہو گی

فاسٹ اینڈ فیورس 6 فلم رواں برس مئی میں ریلیز ہو گی

مقبول ایکشن سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کی چھٹی فلم مئی میں آ رہی ہے۔فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کی یہ پہلی فلم ہے جس میں کار ریس نہیں دکھائی گئی۔ گزشتہ فلم میں ریس جیتنے والے ڈرائیور امیر ہو چکے ہیں اور نئی…

جوہانسبرگ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو211رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم کو فتح کے لیے 297 رنز درکار تھے جبکہ اس کی پوری ٹیم 268 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ قومی بلے بازوں نے کھیل کا…

طاہر القادری کا 15فروری سے ملک گیر انقلاب مارچ کا اعلان

طاہر القادری کا 15فروری سے ملک گیر انقلاب مارچ کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے لانگ مارچ کے بعد اب انقلاب مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 15 فروری سے ملک گیر جلسوں کا آغاز ہو گا۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سے…

امریکا:گاڑیوں کے ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک،27 زخمی ہو گئے

امریکا:گاڑیوں کے ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک،27 زخمی ہو گئے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں مسافر بس سمیت کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا۔تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے اور…

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل…

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے جیت لیا

لیٹویا میں جاری یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کیا۔انھوں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور 15 سیکینڈ میں طے کیا۔دوسری پوزیشن آئرلینڈ…

ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ، منظوروٹو

ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ، منظوروٹو

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرمیاں منظور وٹو کاکہناہے کہ ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ہے،وہ کبھی کراچی،کبھی بلوچستان اور آخر میں الیکشن کمیشن کا نام لے رہی ہے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کیصدرمیاں منظور وٹونے لاہورسے جاری بیان…

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی ایک اور لاش کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایدھی ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی 20 لاشوں…

پاکستان عوامی تحریک کے انتخابات ،ڈاکٹر رحیق احمد عباسی صدر ، خرم نوازسیکرٹری جنرل اور قاضی فیض الاسلام سیکرٹری اطلاعات منتخب

پاکستان عوامی تحریک کے انتخابات ،ڈاکٹر رحیق احمد عباسی صدر ، خرم نوازسیکرٹری جنرل اور قاضی فیض الاسلام سیکرٹری اطلاعات منتخب

2فروری 2013 کو پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کی تنظیم نو کی گئی ،شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری چیئر مین کے عہدہ سے دستبردار ہو گئے جبکہ پاکستان…

نارتھ امریکن باکس آفس پر وارم باڈیز چھا گئی، دو کروڑ ڈالر کمالئے

نارتھ امریکن باکس آفس پر وارم باڈیز چھا گئی، دو کروڑ ڈالر کمالئے

نیویارک (جیوڈیسک)یکم فروری کو ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی نئی فلم وارم باڈیز نے دوکروڑ ڈالر کماکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ہینسل اینڈگریٹل دوسرے اور سلورلن انگز پلے بک تیسرے نمبرپررہی۔ امریکی باکس آفس پرلنکن کاراج برقرارہے جومجموعی طورپرسترہ کروڑسے زائدکابزنس…

میکسیکو : بل فائٹنگ کیخلاف سڑکوں پر لیٹ کر احتجاج

میکسیکو : بل فائٹنگ کیخلاف سڑکوں پر لیٹ کر احتجاج

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں بل فائٹنگ کے خلاف منفرد اندازمیں احتجاج کیا گیا،سیکڑوں افراد جسم پر نقلی خون لگا کر سڑکوں پر لیٹ گئے۔ بل فائٹنگ میکسیکو میں سب سے مقبول کھیل سمجھا جاتا ہے، تاہم جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے…

اداکارہ ارمیلا متوندکر 4فروری کو39 برس کی ہو جائینگی

اداکارہ ارمیلا متوندکر 4فروری کو39 برس کی ہو جائینگی

ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراں میں شامل رہنے والی اداکارہ ارمیلا متوندکر4فروری کو 39 برس کی ہوجائینگی۔4 فروری1974 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی ارمیلا نے اپنے کیرئیر کا آغاز چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے 1980میں فلمKalyug”” سے کیا تاہم بطور…

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج الیکشن کمیشن کو بااختیار بنانے کے لیے دھرنا دے رہی ہے۔اس موقع پر وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز نے چار فروری کو پارلیمنٹ…

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی پر ایک مرتبہ پھر پٹرولیم لیوی کا نفاذ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے ایس آر او کے مطابق تین ہزار پانچ سو روپے فی ٹن لیوی نافذ کی گئی ہے اور نئے…

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہو چکی ، پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے : فضل الرحمن

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہو چکی ، پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے : فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں رقص کر رہی ہے۔ مسلہ کشمیر انسانی بھی ہے اور سیاسی بھی ، کشمیر کے معاملے پر غفلت کشمیریوں میں مایوسی کا سبب…

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کا جواب حکومتی سطح پردینگے:رحمن ملک

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کا جواب حکومتی سطح پردینگے:رحمن ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ گولی کسی بھی مسلے کا حل نہیں ہے۔ طالبان کی مذاکرات کی پیشکش پر ایک دو دن میں حکومتی سطح پر جواب دینگے۔ قوم جاننا چاہتی ہے طاہرالقادری نے مارشل لا کی بات کیسے…

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، صدر میں13 ملی میٹر،…

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند…

پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

ایران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پسند ہیں اور ایرانی حکومت پاکستان میں انتخابات کے بعد بننے والی نئی حکومت کے ساتھ اچھے مراسم رکھے گی۔ وہ جرمنی کے شہر میونخ میں عالمی سیکیورٹی…