نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

نئے صوبوں کا شوشہ انتخابات سے قبل زرداری کا سیاسی تماشا ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر بنایا جانے والا کمیشن بد نیتی پر مبنی ہے۔ انتحابات سے قبل زرداری نے سیاسی تماشا شروع کر دیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب میاں…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ دوسری طرف راولپنڈی میں…

مظلوم کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائیں گے : الطاف حسین

مظلوم کشمیری عوام کی آواز دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائیں گے : الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مظلوم کشمیری عوام کی آواز اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھائے گی۔ یوم کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے نام اپنے خصوصی پیغام…

پیرس : پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخابات،طاہر القادری چیئرمین کے عہدے سے دستبردار

پیرس : پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخابات،طاہر القادری چیئرمین کے عہدے سے دستبردار

پیرس ( اے کے راؤ)پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخابات، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہو گئے جبکہ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی مرکزی صدر اور خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔ دیگر…

مانچسٹر میں شیخ رشید کو مسلم لیگ ق میں شمولیت کی دعوت ، جواب گول مول

مانچسٹر میں شیخ رشید کو مسلم لیگ ق میں شمولیت کی دعوت ، جواب گول مول

مانچسٹر(عاصم ایاز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر تمام مسلم لیگی دھڑوں کے اتحاد کی بات کی ہے اور کہا ہے کہ ملکی بقاء ، ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام لیگی دحروں کا اتحاد ناگزیر ہے۔…

بہاولپور میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو مارے گئے

بہاولپور میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو مارے گئے

بہاولپور (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اغواء برائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تین خطرناک ملزمان سجاد عرف ساجو لانگ ، خلیل داد پوترہ اور مصطفی بلوچ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہیکہ ملزمان تھا نہ…

لندن: سہہ فریقی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

لندن: سہہ فریقی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

افغان طالبان مذاکرات کیلئے جلد دوہا میں دفتر کھولیں گے۔ مارچ میں پاک افغان علما کی مشترکہ کانفرنس ہوگی۔ لندن میں سہہ فریقی کانفرنس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔سہہ فریقی مذاکرات میں پاک، افغان اور برطانوی قیادت نے افغانستان…

بارشوں اور تودہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ,پانچ افراد برساتی نالے میں بہہ گئے

بارشوں اور تودہ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ,پانچ افراد برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک)بارشوں کے باعث چھت اور تودہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو خواتین سمیت 5 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گرگئی جس…

اسلحہ پر کنٹرول پانے کی مہم، باراک اوباما ریاست مینی سوٹا پہنچ گئے

اسلحہ پر کنٹرول پانے کی مہم، باراک اوباما ریاست مینی سوٹا پہنچ گئے

اسلحہ پر کنٹرول پانے کی مہم کے سلسلے میں امریکی صدر باراک اوباما ریاست مینی سوٹا پہنچ گئے۔امریکی صدر اوباما نے پیر کے روز ریاست مینی سوٹا کے شہر مینی پلس میں پولیس افسران سے خطاب کیا۔ صدر اوباما کا کہنا تھا…

مہمند ایجنسی: فورسز کا آپریشن، 50 شدت پسند گرفتار

مہمند ایجنسی: فورسز کا آپریشن، 50 شدت پسند گرفتار

مہمند ایجنسی(جیوڈیسک)مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے پچاس شدت پسندوں کو گرفتار کر کے پچاس ٹن بارودی مواد اور اسلحے کی کھیپ برآمد کر لی، ایک ماہ کے آپریشن کے بعد ایجنسی کیتمام علاقوں میں حکومت کی رٹ قائم ہو گئی ہے۔…

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہوچکی،پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے:فضل الرحمن

کشمیر میں مظالم کی انتہا ہوچکی،پاکستان اصول کی جنگ لڑ رہا ہے:فضل الرحمن

اسلام آباد(جیوڈیسک)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں رقص کررہی ہے۔ مسلہ کشمیر انسانی بھی ہے اور سیاسی بھی، کشمیر کے معاملے پر غفلت کشمیریوں میں مایوسی کا سبب بنی سکتی ہے۔ پارلیمنٹ…

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے توانائی بحران اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 50 کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے قائمقام چیئرمین چودھری سمیع اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

ملک بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب 10 فروری کے بعد گیس بحال ہونے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن…

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

بغداد(جیوڈیسک) شمالی بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عراق میں خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حکومت حامی اور القاعدہ کیخلاف قائم…

اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد پیا گھر سدھار جائیں گی

اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد پیا گھر سدھار جائیں گی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد پیا گھرسدھار جائیں گی، گھر والوں نے تیاریاں شروع کر دیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ودیا بالن نے کیا گھر بسایا بالی ووڈ حسیناں کے درمیان گویا اپنا اپنا گھر بسانے…

ہالی وڈ فلم دی اے بی سی آف ڈیتھ کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ فلم دی اے بی سی آف ڈیتھ کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس :خوف سے بھرپور ہالی وڈ فلم دی اے بی سی آف ڈیتھ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا،فلم آئندہ ماہ ریلیز ہو گی۔ دی اے بی سی آف ڈیتھ انگلش الفا بیٹس کو ذہن میں رکھ کر بنائی گئی ہے۔الفا…

بھارتی ہاکی حکام نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کی تصدیق کر دی

بھارتی ہاکی حکام نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کی تصدیق کر دی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی حکام نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کی تصدیق کر دی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری آصف باجوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا…

عظیم باکسر محمد علی کی صحت بگڑنے لگی

عظیم باکسر محمد علی کی صحت بگڑنے لگی

دنیائے باکسنگ میں اپنا سکہ جمانے والے عظیم باکسر محمد علی کی صحت بگڑنے لگی، ان کے بھائی کے مطابق یادداشت کم ہونے کے باعث محمد علی کی زندگی کم رہ گئی ہے۔ 17 جنوری 1942 کو دنیائے باکسنگ کے لیجنڈ محمد…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن عمل کے خواہاں ہیں، وکٹوریہ نولینڈ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن عمل کے خواہاں ہیں، وکٹوریہ نولینڈ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن عمل کے لئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ…

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

مشیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ انتقال کر گئے

کراچی(جیوڈیسک)صوبہ سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ 1946 میں بھارت کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے۔ وہ کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے…

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنے گی۔ دن کا…

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم رجب علی کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج تھا۔ ملزم کو2011 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے مقدمے کی…

گالف : امریکا کے فل میکل سن نے فی نکس اوپن ٹائٹل جیت لیا

گالف : امریکا کے فل میکل سن نے فی نکس اوپن ٹائٹل جیت لیا

امریکا (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے فل میکل سن نے فی نکس اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ اسکاٹ ڈیل اسٹیڈیم اریزونا میں کھیلے گئے فی نکس اوپن گالف ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر فل میکل سن نے برینٹ اسنڈکر پر چھ اسٹروک کی برتری کے…

رینٹل پاورکیس : لارجربینچ تشکیل کی استدعا مسترد

رینٹل پاورکیس : لارجربینچ تشکیل کی استدعا مسترد

رینٹل پاور کیس میں عدالت نے چیئرمین نیب کو وکیل کرنے کے لئے سات دن کی مہلت دے دی۔ نیب کی لارجر بینچ تشکیل کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…