دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں مزید 13 ارکان پنجاب اسمبلی کونوٹس جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔ گزشتہ روز بھی 22 ارکان کو نوٹس جاری کیا گیا تھا. دہری شہریت ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی…

فاسٹ اینڈ فیورس 6 کا ٹریلر جاری

فاسٹ اینڈ فیورس 6 کا ٹریلر جاری

یونیورسل پکچرز اور ڈائریکڑ جسٹن لی کا ایکشن اور اسٹینٹس سے بھرپور فلم۔ فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کی نئی فلم فاسٹ اینڈ فیورس 6 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں وین ڈیزل، پال والکر، ڈیان جانسن…

عمران فرحت بھی جنوبی افریقہ روانہ

عمران فرحت بھی جنوبی افریقہ روانہ

جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے لاہور سے کرکٹر عمران فرحت بھی روانہ ہو گئے ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران فرحت کا کہنا تھا کہ انہیں…

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف لاہور میں جنرل ہولڈ اپ کیا۔محکمہ ایکسائز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے۔ اس دوران جن گاڑیوں پر نمبر نہ تھے یا…

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج وزیراعظم ہاس میں ہو گا۔ نگران وزیرا عظم ،سیاسی ایڈجسٹمنٹ ، مشترکہ انتخابی نشان اور باہمی تعاون کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم راجہ…

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب فرانزک لیب کی چار رکنی ٹیم کا فیڈرل لاجز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ کامران فیصل کے زیراستعمال اشیا کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب فرانزک لیب کی ٹیم میاں چنوں میں کامران فیصل کی قبرکشائی کے…

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر میں ایرانی صدر احمدی نژاد کو جوتا مارا گیا،پولیس نے جوتا مارنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی صدر احمدی نژاد الحسین مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ کچھ مشتعل افراد نے ان پر جوتے پھینک…

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاں میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں…

ڈرون حملے قانونی، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں: امریکہ

ڈرون حملے قانونی، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں: امریکہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے قانونی ، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں۔ امریکہ کے خلاف ہتھار اٹھانے والا ملک کا دشمن ہوتا ہے ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ میزائل حملوں میں امریکہ کے دشمنوں کو نشانہ بنایا جاتا…

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے…

سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ، کئی دیہات میں تباہی

سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ، کئی دیہات میں تباہی

سولومن جزائر(جیوڈیسک)حرالکاہل کے سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے بعد آنے والے طوفان نے کئی د یہاتوں میں تباہی مچا دی۔ براعظم آسٹریلیا کے قریب واقع سولومن جزائر میں میں ریکٹر سکیل پر آنے والے زلزلے…

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو عمر کے تعین کے لئے میڈکل بورڈ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لئے سندھ سروسز اسپتال لایا…

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)کار ساز اداروں کے اچھے مالیاتی نتائج کی توقعات پر ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ نکی انڈیکس تین اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گیا جو…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش اور برفباری کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش…

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)مالی سال کی پہلی ششماہی میں پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خشک میوہ جات کی امپورٹ دس فیصد…

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھر سے باہر نکلیں۔ یہ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ حکومت نے وسائل نہیں دیے۔ اس لیے پولیس جرائم…

امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں

امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں

نیویارک(جیوڈیسک)عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں۔نیویارک میں کے ٹی وی شو کا پریمئر ہوا۔ تقریب میں شو کی پوری کاسٹ نے شرکت کی نئی ماڈلز کے مابین مقابلے کا شو ہے۔ ٹی وی شو…

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

لاہور (جیوڈیسک) صدر کے دو عہدوں کے متعلق توہین عدالت کیس میں وفاق کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت کو تحریری یقین دہانی کروائی ہے کہ ایوان صدر میں کسی قسم کی سیاسی سر گرمیاں نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی…

جیمز بانڈ سیریز کی فلم سکائی فال کی کامیابیوں کا سفر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی فلم سکائی فال کی کامیابیوں کا سفر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی سب سے بہترین فلم ” سکائی فال ” کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فلم نے لندن ایوننگ سٹینڈرڈ ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ ایکشن سسپنس اور حیران کر دینے والے مناظر سے بھرپور ” سکائی فال…

دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے : وزیراعظم

دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولیس کا متحرک کردار ضروری ہے۔ اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب…

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

دوحا(جیوڈیسک) قطر میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ چودہ کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں بی ایم سی کی ٹیم کے برینٹ بک والٹر نے شاندار رائیڈنگ کی اور ییلو جرسی پر قبضہ جمایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ سولہ منٹ…

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آفتاب شیر پاؤ کے وکیل…

رافیل نڈال کی 7 ماہ بعد ٹینس کے میدان میں واپسی

رافیل نڈال کی 7 ماہ بعد ٹینس کے میدان میں واپسی

عالمی نمبر پانچ رافیل نڈال کی سات ماہ بعد ٹینس میں واپسی کے بعد تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، دوسری جانب برطانوی سٹار اینڈی مرے نے نڈال کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چلی کے ٹینس کورٹ میں…

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کا دھرنا تھا جب کہ مسلم لیگ(ن)کی دھرنی تھی جو بارش کے ساتھ ہی چلی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ پر اب تک کوئی فیصلہ…