ایرانی صدر محمود احمدی نژاد قاہرہ پہنچ گئے

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (جیوڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ چونتیس سالوں میں کسی بھی ایرانی صدر کا یہ پہلا دورہ مصر ہے۔ ایرانی صدر احمدی نژاد کے قاہرہ پہنچنے پر مصری صدر محمد مرسی نے ان…

یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

کراچی (جیوڈیسک)آج آزادکشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔کچھ مقامات پر ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی۔مظفر آباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔اور جماعت اسلامی کے…

جنگی جرائم پر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماء کو عمر قید

جنگی جرائم پر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماء کو عمر قید

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما مولا عبدالقادر کو 1971 میں جنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب پایا ہے اور انہیں عمر قید کی سزا دی ہے۔ مولا…

ہیٹی : مختلف روپ دھارے سینکڑوں افراد کی میلے میں شرکت

ہیٹی : مختلف روپ دھارے سینکڑوں افراد کی میلے میں شرکت

ہیٹی (جیوڈیسک) موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر میں میلے اور جشن جاری ہیں۔ غرب الہِند کے ملک ہیٹی میں بھی لوگ رنگ برنگے ملبوسات میں سالانہ میلے کے لئے سڑکوں پر نکل آ ئے ہیں۔ ہیٹی کے شہر جیکمل…

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی8 (جیوڈیسک) فروری کو مرکزی بینک کی جانب سے ہونے والے اعلان میں تجزیہ کار بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق 11 میں سے 9 معاشی تجزیہ کار…

مرد اداکار ہٹ فلم کا کریڈٹ لے جاتے ہیں ، دیپیکا پڈوکون

مرد اداکار ہٹ فلم کا کریڈٹ لے جاتے ہیں ، دیپیکا پڈوکون

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کی سانولی سلونی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شکایت کی ہے کہ ہٹ فلم کا کریڈٹ مرد اداکار لے جاتے ہیں ، نے کہا ہے کہ وہ سو کروڑ میں فلم میں شو پیس کا کردار ادا نہیں…

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے…

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے ، باکسر عامر خان

عالمی شہرت یافتہ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، سکیورٹی کے معاملے پر لوگ بہتان گھڑتے ہیں۔ شاہد آفریدی اچھے دوست ہیں، خواہش ہے کہ جلد ایسا موقع آئے کہ ان کا میچ دیکھوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی…

نئی ٹیسٹ رینکنگ : سعید اجمل پانچویں نمبر ہر آگئے

نئی ٹیسٹ رینکنگ : سعید اجمل پانچویں نمبر ہر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں۔ بیٹسمین میں ہاشم آملہ بولرز میں ڈیل اسٹین اور آل راونڈر میں جیک کیلس نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹاپ ٹین…

امریکا سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے

امریکا سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکہجتی کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ امریکا ، یورپ اوردنیا کے دیگر ملکوں میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی اور…

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

یورپی معیشت کے حوالے سے خدشات پر ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں مورگن اسٹینلے ایشین پیسیفک کے انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد کمی دیکھی جا رہی ہے ۔آسٹریلین ایس اینڈ پی کے انڈیکس میں اعشاریہ چار…

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری…

یہ وقت فلمی دنیا کا حصہ بننے کے لئے عمدہ ہے: عمران خان

یہ وقت فلمی دنیا کا حصہ بننے کے لئے عمدہ ہے: عمران خان

بالی وڈ (جیوڈیسک)اداکار عمران خان کا کہنا ہے کہ فلم کی دنیا میں کئی ذہین پروڈیوسر اچھی کہانیوں کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں، یہ وقت فلم کی دنیا کا حصہ بننے کے لئے سب سے عمدہ ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے…

امریکا اور ایران کے نئے سرے سے مذاکرات کی فضا ہموار

امریکا اور ایران کے نئے سرے سے مذاکرات کی فضا ہموار

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ایران کو باہمی اتفاق اور نئے سرے سے بات چیت پر زور دیا ہے جس کا سابق ایرانی جوہری مذاکرات کار نے خیر مقدم کیا ہے۔ اسی حوالے سے پیر کے دن ایرانی وزیر خارجہ علی…

سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے ٹریلر کی مقبولیت

سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے ٹریلر کی مقبولیت

لاس اینجلس(جیوڈیسک)سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے نئے ٹریلر نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی،فلم سترہ مئی کو ریلیز ہو گی۔ ان ٹو ڈارکنس دوہزار نو میں بننے والی فلم سٹار ٹریک کا سیکوئل ہیاور یہ اس…

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج،127پروازیں منسوخ

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج،127پروازیں منسوخ

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،خراب موسم کے باعث ایک سو ستائیس پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔امریکی شہر شکاگو میں دو روز تک جاری رہنے والی برفباری سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر…

افغان صدر کرزئی کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

افغان صدر کرزئی کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

لندن(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے لندن میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی۔شہزادہ چارلس سے ملاقات سے پہلے انھوں نے برطانوی شہزادہ ہیری کے ان الفاظ کو بھی معا ف کیا جس میں انھوں نے افغان جنگ کو ایک وڈیو گیم سے…

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت سے تعلق رکھنے پر بائیس اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت جمعرات کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر پنجاب اسمبلی کے بائیس…

بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ، 15 افراد ہلاک

بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ، 15 افراد ہلاک

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جاری موسلا دھار بارشوں نے جان لیوا صورت اختیار کر لی ہے۔ بارش کے باعث متعدد شہروں میں پندرہ افراد ہلاک اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوہالہ روڈ مری میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کی…

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات دیئے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ن…

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن : دھرنا دینے والی جماعتیں 7 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔ بدھ کو شروع ہونے دو روزہ اجلاس میں کئی اہم معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں کے خلاف…

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

وزیر اعظم کے خارجی راستوں پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات پر عمل نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور زمینی رابطوں سے ملک سے باہر جانے والے راستوں پر پولیو کانٹر قائم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔…

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

موسم کی خرابی ، پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم کی خرابی کی وجہ پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ اندورن اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کے باعث قومی ائرلائن کی…

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ینگ داکٹر ایسویسی ایشن نیمطالبات تسلیم کیے جانے تک تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹرون کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی داخل ہو گیا ہے ڈاکٹرون نے…