نیو یارک فیشن ویک کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

نیو یارک فیشن ویک کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں سجنے جا رہا ہے جدید اور نت نئے فیشن کے نئے رنگوں کا میلہ۔ رنگ و نور کے اس میلے میں نظر آئیں گے عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنرز۔ نیویارک میں سجنے لگا ہے منفرد اور خوبصورت…

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے ٹی بلز نیلامی میں دو سو تیئس ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے چھیالیس ارب چون کروڑ، چھ ماہ کے دو سو ارب جبکہ بارہ ماہ کے پینسٹھ ارب…

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم کل بھارت سے ساتویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔ کٹک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جمعرات کو ویمنز…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جلد انتخابات کا اعلان

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جلد انتخابات کا اعلان

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نیپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عبوری کمیٹی کے قیام کی منظوری کے بعد اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ…

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو (جیوڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں جاری شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے۔ خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں اور سیکڑوں مسافر ائیرپورٹس پرپھنس گئے۔ کئی روز سے ہونے والی برفباری نے پورے شہر کو برف کی…

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سییمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں۔…

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسی کانفرنسز محض پروپیگنڈہ ہیں ، مقصد تاثر دینا ہوتا ہے کہ وہاں ترقی اور امن کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ طالبان نے پاکستان ، افغانستان اور برطانوی رہنماؤں کے درمیان…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، مزید 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں اخبار فروش سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ گلبہار کے علاقے میں فائرنگ سے امجد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ملیر سعود آباد میں فائرنگ سے ایک…

آسکر ایوارڈ : ڈینئیل ڈے لوئیس شائقین کے زیادہ پسندیدہ

آسکر ایوارڈ : ڈینئیل ڈے لوئیس شائقین کے زیادہ پسندیدہ

چوبیس فروری کو ہالی وڈ کے ڈول بے اسٹوڈیوز میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر آسکر ایوارڈ کے لئے مردوں کیبیسٹ ایکٹر کے حق دار ہوں گے کون جیوری تو فیصلہ کرے گی ہی لیکن لوگوں نے بھی اپنی…

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو سوا سال ہو گیا کراچی کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ…

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔کہتے ہیں کہ قوم کو سپریم کورٹ پر اعتماد سب سے زیادہ ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

نئی دہلی (جیوڈیسک) قاتل مودی واپس جا طلبہ کے نعرے، پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور پانی کا چھڑکا کیا۔ بھارت کے ہندو انتہا پسند رہنماء نریندر مودی کی نئی دہلی میں موجودگی کیخلاف سینکڑوں بھارتی طلبہ نے…

ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا : روس

ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا : روس

روس (جیوڈیسک) روس نے متنبہ کیا ہے کہ یارپی ممالک فرانس اور برطانیہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا۔ فرانس اور برطانیہ میں پارلیمانوں کی طرف سے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بارے میں قانون…

اسلم رئیسانی مستعفی ہونے پر آمادہ ، بلوچستان حکومت کی بحالی کا امکان

اسلم رئیسانی مستعفی ہونے پر آمادہ ، بلوچستان حکومت کی بحالی کا امکان

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے معزول وزیراعلی نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے مستعفی ہونے پر آمادگی کے بعد آئندہ چند دنوں میں صوبائی حکومت کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔ کوئٹہ: بلوچستان میں 14 جنوری کو صدارتی احکامات کے ذریعے…

وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ کے مشیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میت ہیوسٹن سے کراچی پہنچا دی گئی ، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی…

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

معاشی بحران کے سبب امریکا نے خلیج فارس سے اپنا ایک بحری فوجی بیٹرا واپس بلالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی بحران امریکا کی فوجی مہم جوئی پر بھی اثرا انداز ہونے لگا ہے اور خلیج فارس میں موجود اس نے اپنا…

کراچی : پر تشدد واقعات ، چند گھنٹوں 6 افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات ، چند گھنٹوں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر لاشیں گرنے کاسلسلہ شروع ہو گیا، چند گھنٹوں کے دوران 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی۔ نارتھ کراچی میں…

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں انھوں نے جو الزامات لگائے اس کے ثبوت پیش کریں۔ جاری ہونیوالے ایک بیان میں ڈاکٹرعاصم حسین کا…

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ : کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی بد امنی کیس میں حکومت کی رپورٹس مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھروں سے نکلیں، کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ گذشہ روز 4 ر کنی…

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوس نے کہا ہے کہ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق گیا تو مارچ کے آغاز سے ان کا ملک مالی سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا۔ فیبیوس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ…

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ (جیوڈیسک)اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کا بارہواں سربراہ اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہو گیا، اجلاس میں شام اور مالی کے حالات پر بات چیت کی جائے گی۔ او آئی سی کے اجلاس کا موضوع ہے عالم…

دہری شہریت : 35 ارکان پنجاب اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

دہری شہریت : 35 ارکان پنجاب اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن دہری شہریت والے35 ارکان پنجاب اسمبلی کی قسمت کا فیصلہ آج کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں سماعت کیلئے جن ارکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج طلب کیا ہے۔ طلب کیے گئے ارکان…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ بازار میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیوں کے شئیرز میں…