ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

ایران(جیوڈیسک) تہران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ رائی پابندیوں کے ہوتے ہوئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔ تہران میں فضائیہ کے کمانڈروں سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ائی نے کہا کہ امریکا نے بندوقوں…

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین…

پریانکا چوپڑا کیلئے گھر والوں نے دولہا چن لیا

پریانکا چوپڑا کیلئے گھر والوں نے دولہا چن لیا

ممبئی (جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کیلئے گھر والوں نے دولہا ڈھونڈ لیا ، پریانکا چوپڑا کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ بھی بیبو یا پھر ایش کی طرح کسی بالی ووڈ اداکار کو ہی اپنا جیون ساتھی بنائینگی…

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

  بھارت(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادرے کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی۔ مگر ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لئے افراط زر کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم…

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

پی ایس او نے تیل کی ادائیگیوں کیلئے51 ارب روپے مانگ لئے

کراچی(جیوڈیسک)پی ایس او نے وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی سے رواں ماہ کے لیے 51ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ایم ڈی پی ایس او نعیم یحیی کا کہنا ہے کہ اس رقم سے درآمدی تیل کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ اسلام…

چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین نے سال دوہزار بارہ کے دوران اپنی ضروریات کے چاول کا پچیس فیصد چاول پاکستان سے درآمد کیا۔ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی تعلقات میں گذشتہ چند سالوں کے دوران مسلسل تیزی کا رجحان رہا ہے۔ چین کی وزارت زراعت…

محمد آصف کے کیس کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت

محمد آصف کے کیس کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزایافتہ پاکستانی کرکٹرمحمد آصف کی اپیل کی سماعت آج سوئٹزرلینڈ میں ہورہی ہے۔محمد آصف ثالثی عدالت میں پیش ہونے کے لئے سوئٹزر لینڈ میں ہیں۔ عالمی ثالثی عدالت میں محمد آصف کے…

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے حوالے سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہرسال سات ہزار سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی گھروں، سکولوں اور بچوں کے…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمنز ورلڈ کپ(جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کپتان متھالی راج نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے بھارت کو میچ جیت کیلئے193رنز کا ہدف دیا…

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔تیل خریدنے والے ممالک ایران کو رقم کے بجائے اشیا کی صورت میں ادائیگی کریں گے۔ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی پر رسائی محدود ہو…

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

پہلے سات ماہ : ٹیکس وصولیاں 65 ارب روپے کم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دس کھرب بیس ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں جو مقررہ ہدف سے پینسٹھ ارب پورے کم ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعداد و شمار…

دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج

دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد(جیوڈیسک)میں الیکشن کمیشن نے دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ پٹیشن پنجاب اسمبلی کے پینتیس ارکان اسمبلی کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ کمیشن کے سامنے پچیس ارکان اسمبلی بذات خود جبکہ پانچ کے وکلا پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

ْسلام آباد(جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں کے الزامات مسترد کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کہتے ہیں الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کی تقرری آئین کے مطابق ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف الیکشن…

سندھ اسمبلی : سول سرونٹس ترمیمی بل 2013 منظور

سندھ اسمبلی : سول سرونٹس ترمیمی بل 2013 منظور

سندھ(جیوڈیسک) اسمبلی میں سول سرونٹس ترمیمی بل دوہزار تیرہ کثرت رائے سے منطور کرلیا گیا۔بل کی منطوری سے ترقی پانے والے چھپن پولیس اہلکاروں کوقانونی تحفط مل گیا۔بل کیخلاف اپوزیشن ارکان کا شورشرابہ معزز ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ قائم مقام اسپیکر…

انتخابات میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ، وزیراعظم

انتخابات میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کی تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ وزیراعظم راجا پرویز اشرف سے وزیرا قانون فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن…

ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

سندھ(جیوڈیسک)کے وزیر کھیل اور ہڈیوں کے سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی نماز جنازہ اصغر علی شاہ…

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(جیودیسک) بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر شہر میں نئی حلقہ بندیوں کی بازگشت رہی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کیلئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کے دوران کراچی…

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے محکمہ انصاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کو امریکی شہریوں پرڈرون حملوں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سیجاری وائٹ پیپر میں یہ انکشاف کیا…

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا فاتحانہ کم بیک

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا فاتحانہ کم بیک

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے سات ماہ بعد کم بیک کرتے ہوئے چلی اوپن کے تیسرے راونڈ میں جگہ۔…

افغانستان نے ریجنل الیون کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

افغانستان نے ریجنل الیون کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

افغانستان (جیوڈیسک)نے کراچی حیدرآبار پر مشتمل ریجنل الیون کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ حیدرآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں ریجنل الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم انتالیسویں اوور میں ایک سو بارہ رنز بناکر…

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں چھا گئیں

نیو یارک میں مرسڈیز فیشن ویک کی بہاریں چھا گئیں

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھرنیوالے۔ مرسیڈیز بینز فیشن ویک میں خوب رو ماڈلز سال نو کے ملبوسات زیب تن کئے جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ نیو یارک کے لینکو لین سینٹر میں فیشن کی بہاریں چھا گئیں مرسیڈیز بینز…

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی گئی جس میں الیکشن کمیشن اور وزارت…

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پا کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ جرائم کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ لاہور سی پی او آفس میں آئی…

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے چھوٹے کاروباری طبقے کومسلسل بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…