امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا، نیویارک میں تین فٹ تک برفباری ہوئی، ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو سفر کرنے…

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔جمعہ کو قاہرہ میں صدارتی محل کے باہر جمع مظاہرین نے “گو مرسی گو” کے نعرے بلند کئے۔ مشتعل مظاہرین نے پٹرول بم صدارتی محل…

شیخوپورہ : اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے ، قمر زمان کائرہ

شیخوپورہ : اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے ، قمر زمان کائرہ

شیخوپورہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ اداروں کے استحکام میں ملک کی بقاء ہے، الیکشن میں اب کوئی تاخیر نہیں ہو سکتی۔ نوازشریف مفاہمت جبکہ چوہدری نثار لڑائی کرانا چاہتے ہیں۔ شیخوپورہ پریس کلب میں خطاب کرتے…

فرانس:213 سال بعد خواتین کو پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی

فرانس:213 سال بعد خواتین کو پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی

پیرس(جیوڈیسک)فرانسیسی خواتین کو 213 سال بعد پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی ہے۔ فرانس کی حکومت نے خواتین کو پینٹ پہننے سے روکنے والا دو سو سال پرانا قانون ختم کر دیا ہے۔یہ قانون سن اٹھارہ سو میں بنایا گیا تھا…

پشاور میں وکیل کا قتل ، لاہور میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

پشاور میں وکیل کا قتل ، لاہور میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) پشاور میں وکیل کے قتل کیخلاف لاہور میں وکلا نے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ پنجاب بار کونسل نے پشاور میں سینئر وکیل کے قتل کیخلاف صوبے بھر کے وکلا سے مکمل عدالتی بائیکاٹ کی اپیل کی تھی۔ اسی…

کراچی : گلستان جوہر میں سینئر وکیل قتل ، وکلا کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی : گلستان جوہر میں سینئر وکیل قتل ، وکلا کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر وکیل ایم ایم طارق کو قتل کر دیا گیا، ایم ایم طارق کے قتل پر وکلا تنظیموں نے آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر…

فروری کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

فروری کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ فروری کے پہلے ہفتے میں قیمتوں کے حساس انڈیکیٹرز اعشاریہ صفر دو فیصد بڑھ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی…

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافے کی منظوری

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا گیا، تنخواہوں میں پینتالیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور…

اسٹیٹ بینک کا اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں اضافے کی…

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

غلط گوشوارے داخل کرانے والے اب جیل جائیں گے ، چیئرمین ایف بی آر

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ غلط گوشوارے داخل کرانے والے ٹیکس چور اب جیل جائیں گے اور جن سیاست دانوں کے ٹیکس نمبر نہیں ، وہ جلد ہی بنوالیں ورنہ ایف بی آر کے پاس سزا…

وٹنی ہوسٹن کے مومی مجسمے عجائب گھر کی زینت بن گئے

وٹنی ہوسٹن کے مومی مجسمے عجائب گھر کی زینت بن گئے

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ وٹنی ہوسٹن کے چار مومی مجسمے نیویارک میں مادام تسا کے عجائب گھر میں سجا دیئے گئے۔ وٹنی کے مجسمے چار دہائیوں پر محیط انکی فنی زندگی کی عکاسی کرتے ہیں مجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب میں…

انتخابی اصلاحات نہ کرنا سابقہ نظام برقرار رکھنا ہے ، فاروق ستار

انتخابی اصلاحات نہ کرنا سابقہ نظام برقرار رکھنا ہے ، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئیر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ 65 دنوں میں بھی انتخابی اصلاحات نہ کرنے کا مقصد ملک میں سابقہ نظام برقرار رکھنے کے مترادف ہو گا۔ کراچی میں کونسل آف پاکستان نیوز…

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں پھانسی دے دی ہے جس کے بعد کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ افضل گرو کو 2004 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام…

شاہ رخ خان ڈان تھری میں بھی جلوہ گر ہوں گے

شاہ رخ خان ڈان تھری میں بھی جلوہ گر ہوں گے

شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے اور اس بار ڈان تھری بنائیں گے اداکار اور پروڈیوسر فرحان اختر۔ شاہ رخ خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ فلم “چنائی ایکسپریس “کی شوٹنگ کے…

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ ہو گیا ، ڈرون حملے سے پہلے عدالت سے منظوری لازمی ہو گی۔ ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے عدالتوں کے قیام کی تجویز سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی…

ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا

ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا

دوحہ(جیوڈیسک)ٹور آف قطر سائیکل ریس کا ٹائٹل مارک کیونڈش نے جیت لیا۔ سائیکلنگ ٹریک پر چھ روزہ ایونٹ ختم ہو گیا۔ روڈ ریس کے سابق عالمی چیمپئن مارک کیونڈش نے ٹور آف قطر کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مارک کیونڈش نے…

رافیل نڈال چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سابق ورلڈ نمبر ون سپین کے رافیل نڈال چلی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں فاتحانہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور سات ماہ کی غیر حاضری کے بعد اپنے پہلے ٹینس…

وزیر اعظم آج 5 روزہ دورہ پر برطانیہ جائیں گے

وزیر اعظم آج 5 روزہ دورہ پر برطانیہ جائیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف آج برطانیہ کے 5 روزہ دورے پر لندن پہنچ رہیہیں۔راجہ پرویز اشرف اپنے دورے کے دوران برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے منگل کو ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کل اتوار کو نارتھ برطانیہ کے…

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بدھو ثمر باغ میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ثمر باغ کے قبرستان کے قریب چار افراد کی لاشیں پڑی ہیں جن…

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی ہوگئے

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی ہوگئے

اورکزئی ایجنسی(جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ دھماکا اورکزئی ایجنسی میں آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر واقع کریانہ کی دکان میں ہوا جہاں نصب دھماکا خیز مواد کو ریموٹ…

عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کی آئی سی سی کی جانب سے پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آج ہوگی۔ جبکہ کل فاسٹ بولر محمد آصف کے کیس کی سماعت ہوچکی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر…

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا حکم 10 روز میں جاری کرنے کا حکم

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا حکم 10 روز میں جاری کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو دس دن میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن نہ کیے جانے پر مسلم…

صدر آصف زرداری 2 روزہ دورہ پر آج لاہور آئیں گے

صدر آصف زرداری 2 روزہ دورہ پر آج لاہور آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری آج شام پانچ بجے دوروزہ دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔صدر آصف علی زرداری کراچی سے دو روزہ پر لاہور آ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور…

آئی جی پولیس والوں کو تحفظ نہیں دے سکتے، گواہوں کو کیا بچائیں گے۔ سپریم کورٹ

آئی جی پولیس والوں کو تحفظ نہیں دے سکتے، گواہوں کو کیا بچائیں گے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی جل رہا ہے اور کسی کو پروا نہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے کسی حل کی توقع نہ رکھیں۔ بد امنی کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو…