عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) بغداد عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ سے 5 افراد ہلاک اور40 زخمی ہو گئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق بغداد کے قریب واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ پر مارٹر گولے برسائے گئے۔…

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا(جیوڈیسک)یورپین پولیس کی فٹ بال میچ فکسنگ کے حوالے سے کی گئی تحقیقات میں دو سال قبل ارجنٹینا اور بولیویا کی انڈر ٹونٹی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹ بال میچ کو بھی مشکوک قرار دیدیا۔ مشکوک میچ دسمبر دو ہزار…

بروقت ،آزاد اورشفاف انتخابات کے لیئے سب متفق ہیں، وزیراعظم

بروقت ،آزاد اورشفاف انتخابات کے لیئے سب متفق ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کا کہنا ہے کہ بروقت آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ بروقت آزاد،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہو…

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں متوقع اضافے سے پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی جانب سے پچھلے سال دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا تھا۔جو رواں مالی سال…

وزیراعظم کے لیئے مشاورت جاری ہے، فاروق ایچ نائیک

وزیراعظم کے لیئے مشاورت جاری ہے، فاروق ایچ نائیک

وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہینگران وزیراعظم کے لئے مشاورت جاری ہے، اتفاق نہیں ہو سکا۔ کرپشن بین الاقوامی مسئلہ بن گیا ہے۔ روک تھام کے لئے مضبوط لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ ایڈوائزری ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے خطاب کے دوران…

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ شروع ، دو افراد قتل ، چار لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) کراچی کے بعد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ، چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ گورنر ہائوس کے باہر فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے…

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں شامل دس اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا اکٹھے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما جام مدد علی کی رہائش گاہ پر…

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کے بعد گرفتار ہونے والے ڈاکٹروں کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتالی…

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ان کے دورمیں امن وامان بہتر تھا تو انھوں نے سندھ میں گورنرراج اورکراچی میں آرمی آپریشن…

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر مزید اڑسٹھ ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔برطرف ہونے والے ڈاکٹروں میں گریڈ اٹھارہ کے تیرہ کنسلٹنٹ اور گریڈ سترہ کے پچپن میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ یہ ڈاکٹر دو سال سے…

جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم دی لون رینجر کا نیا ٹریلر ریلیز

جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم دی لون رینجر کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سٹار جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم”دی لون رینجر”کی تیاری مکمل ہوگئی،فلم تین جولائی کو ریلیز ہو گی۔ فلم ایک ایسے جنگجو کی کہانی ہے جو خفیہ رہ کر جرائم پیشہ لوگوں کا قلع قمع کرتا ہے۔اس کامقصد معاشرے…

مقبوضہ کشمیر: افضل گرو کی پھانسی کے بعد مظاہرے

مقبوضہ کشمیر: افضل گرو کی پھانسی کے بعد مظاہرے

نئی دہلی(جیوڈیسک) میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے ملزم افضل گرو کی پھانسی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور کیبل سروس معطل کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نروس نائینٹیز کا شکار ہونے کے باوجود نیا ریکارڈ بنا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کی امیدوں کی وجہ سے…

کینیڈا میں طوفانی برف باری نے تباہی مچادی

کینیڈا میں طوفانی برف باری نے تباہی مچادی

کینیڈا(جیوڈیسک) کے شہر ٹورنٹو میں موسم سرما کی برف باری نے زندگی منجمد کردی۔برف باری پچیس سینٹر میٹر تک ریکارڈ کی گئی جس نے پانچ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ شدید طوفانی برف باری کے باعث ٹورنٹو کے گرد و نواح کی زندگی…

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت(جیوڈیسک) نے بین الاقوامی پریشر کے باوجود طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا۔ میزائل ایک وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ وی جے کمار۔س سے قبل اپریل…

امریکا میں ڈرون کورٹ پر بحث طول پکڑ گئی

امریکا میں ڈرون کورٹ پر بحث طول پکڑ گئی

امریکا(جیوڈیسک) میں ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے خصوصی عدالت کے قیام پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ڈرون کورٹ بنانے کی تجویز امریکی سینٹ کے ارکان کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینٹ…

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ

امریکا (جیوڈیسک)کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کیمطابق ساٹھ میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے برفانی ہوائیں چلیں گی۔دو دن میں چارہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ نیویارک،ڈیٹرائٹ،مشی گن،لانگ آئی لینڈ،ملفورڈاورکنیٹی کٹ میں برفباری جاری ہے۔نیویارک کیمیئرکیمطابق…

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک(جیوڈیسک) کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تو رک گیا ہے لیکن سردی کی شدت برقرار ہے۔ گلیات ، ٹھنڈیانی جانے والی رابطہ سڑکیں چار روز بعد بھی نہیں کھولی جاسکیں اور انتظامیہ نے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی…

شاہ زیب قتل : شاہ رخ کی عمر کا تعین، میڈیکل بورڈ کا اجلاس جاری

شاہ زیب قتل : شاہ رخ کی عمر کا تعین، میڈیکل بورڈ کا اجلاس جاری

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرنے والے میڈیکل بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر نے شاہ رخ جتوئی کی تعلیمی اور دیگراسناد میڈیکل بورڈ کو پیش کر دیں۔ شاہ زیب…

وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کا احتجاج

وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک) وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی سمیت مختلف شہروں میں وکلا نیاحتجاج کیا۔ کراچی میں وکلا نیدھرنا دے کر ایم اے جناح روڈ بلاک کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے پیر کوعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ کراچی میں سینئر وکیل…

نیوریارک ، فیشن ویک میں رومانوی ملبوسات چھا گئے

نیوریارک ، فیشن ویک میں رومانوی ملبوسات چھا گئے

نیوریارک(جیوڈیسک) میں مرسیڈیز فیشن ویک کے پہلے روز جاپانی ڈیزائنر کے تیار کردہ رومانوی ملبوسات چھا گئے۔ نیویارک میں مرسیڈیز بینز فیشن ویک دو ہزار تیرہ کے آغاز کے ساتھ ہی رنگ و نور کی بہار آگئی۔ جاپان سے سے تعلق رکھنے…

ممبئی میوزک ایوارڈز شو کی رنگا رنگ تقریب

ممبئی میوزک ایوارڈز شو کی رنگا رنگ تقریب

ممبئی(جیوڈیسک) میں ہونیوالے میوزک ایوارڈز شو کی تقریب میں معروف گلوکار اور امیتاب بچن ، اجے دیوگن سمیت کئی بالی وڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ بالی وڈ میں ایک بار پھر ایوارڈز کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ ممبئی…

صدر زرداری نے ارکان پارلیمنٹ،تنظیمی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کر لیا

صدر زرداری نے ارکان پارلیمنٹ،تنظیمی عہدیداران کا اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب کے تین اضلاع کے ارکان پارلیمنٹ اور تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس آج لاہور میں بلا لیا۔صدر آصف علی زرداری آج بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے ننکانہ ،قصور اور شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے…

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکا (جیوڈیسک) سی آئی اے کے نامزد چیف جان برینن کو ڈرون حملوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی، سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے جان برینن کی پیشی کے موقع پر حتجاج کیا گیا، جس کے باعث کچھ دیر اجلاس روکنا پڑا۔…