کوئٹہ : بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا ، دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : بم نصب کرتے ہوئے پھٹ گیا ، دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے قریب کچلاک کے علاقے میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بروقت کاروائی کر کے تھانہ کچلاک کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ کچلاک تھانے کے عقب میں دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک…

صدر زرداری سے منظور وٹو کی ملاقات ، پارٹی امور پر بات چیت

صدر زرداری سے منظور وٹو کی ملاقات ، پارٹی امور پر بات چیت

لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو نے بلاول ہاس میں ملاقات کی اور پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو بھی موجود تھے ، منظور وٹو نے آزاد کشمیر اور…

پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سینئرز پر تشدد کرنے والے برطرف ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مذاکرات کی ناکامی پر ینگ ڈاکٹرز آج میٹرو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر احتجاج کریں گے۔ مسیحاں کو تڑپتے مریضوں پر…

انجنیئر شوکت اللہ خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر مقرر

انجنیئر شوکت اللہ خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر مقرر

صدر زرداری نے گورنر خیبر پختونخواہ میں مسعود کوثر کی جگہ انجنیئر شوکت اللہ کو نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر قانون فاروق نائک کو خصوصی طور پر طلب کرکے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق انجنیئر شوکت اللہ…

قصور : دو ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

قصور : دو ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

قصور (جیوڈیسک) قصور میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ،9 زخمی ہو گئے ہیں پہلا حادثہ علی الصبح پیش آیا جب قصور سے لاہور جانے والی بس نیو بس ٹرمینل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی۔ جس سے…

صدر زرداری کے خلاف کیسز نہیں کھول سکتے،سوئس حکام

صدر زرداری کے خلاف کیسز نہیں کھول سکتے،سوئس حکام

سوئس حکام کا کہنا ہیکہ صدرزرداری کیخلاف کیسز نہیں کھول سکتے۔ کیسزکھولنے سے متعلق سوئس حکام کا جواب پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔ وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نیجواب کی تصدیق کردی ۔ سوئس عدالتوں میں کیسز طویل عرصے سے تک معاملہ پاکستانی…

کوئٹہ : کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ : کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص بم نصب کررہا تھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کچلاک تھانے کے عقب میں بم نصب کرنے والا شخص دھماکے سے ہلاک…

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر…

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

ٹمبکٹو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ملک مالی کے تاریخی شہر ٹمبکٹو میں واقع مزارات کی دوبارہ تعمیر اور مرمت پر چار ملین ڈالر سے زائد کی لاگت متوقع ہے۔ اس مالیت کا ذکر یونیسکو…

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

چین (جیوڈیسک)کی جانب سے خام تیل کی طلب میں اضافے کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل مارچ کے سودے دس سینٹس کی معمولی کمی…

بے نظیر قتل کیس : وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت نہ ہو سکی

بے نظیر قتل کیس : وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت نہ ہو سکی

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کارروائی انیس فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کے دواہم گواہ ریسکیو کے ڈاکٹر عبدالرحمان اور اسسٹنٹ فائر…

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستانی حکام تیزی سے گرتے ہوئے ڈالر ریزرو کو بچانے اور پاکستانی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے ہاتھ پاں مار رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے کرنسی سواپ کے معاہدے پر آئندہ ماہ سے عملدرآمد شروع کیا…

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسے نگران حکومت کے قیام میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کا تعلق فاٹا سے ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں خاص…

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ انہیں مذاکرات کی دوبارہ دعوت دیتا ہوں وہ تشدد کا راستہ چھوڈ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک…

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

کراچی (جیوڈیسک)کے علاقے نرسری میں تین علما کے قتل کی فوٹیج ملزمان کی شناخت کے لئے لندن بھجوادی گئی۔ کراچی میں نرسری پل کے قریب شارع فیصل پراکتیس جنوری کو قتل کئے گئیعلما کے کیس میں پیش رفت جاری ہے۔ جائے وقوع…

صدر زرداری کی داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری

صدر زرداری کی داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری

صدر مملکت(جیوڈیسک) آصف علی زرداری نے حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ صدر آصف علی زرداری نے لاہور بحریہ ٹان میں موجود بلاول ہاس سے مزار ہیلی کاپٹرپرروانہ ہوئے،مزار کے قریب ہی…

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(جیوڈیسک)شمالی بھارت میں سوائن فلو کی وبا کی وجہ سے کم از کم 95 افراد کی ہلاکتیں رونما ہو چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی چار ریاستوں میں H1N1 انفلوئنزا کے وائرس کی لپیٹ میں 500 افراد آ چکے…

مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ

مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ ہوگئے ہیں،طالبان نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کی دعوت دی تھی۔ جے یو آئی کے رہنما حافظ حسین احمد کے مطابق حکومت نے ابھی تک طالبان کی…

ودیا اب اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی

ودیا اب اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی منفرد اداکارہ ودیا بالن ہر بار کچھ نیا کردکھانے کے ہنر سے بخوبی واقف ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ ودیا جلد ہی اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر…

کترینہ کیف ، ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی

کترینہ کیف ، ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکٹریس کترینہ کیف اب ایکشن ہیرو ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول ، اب ایکشن گرل بننے کو ہیں تیار ، کترینہ کیف کو ہوا ہے شوق بائیک چلانے کا…

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہوں، سلمان بٹ

سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ وہ عالمی کرکٹ میں واپسی کے لیے بے چین ہیں اور دعا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت ان کی معطلی کی سزا ختم کردے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں عالمی ثالثی عدالت میں پابندی کے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کا دو سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ میگا ایونٹ مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہو گا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں مشترکہ ممالک کے وزرائے اعظم…

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا میں پولیو کارکنوں پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی نائجیریا میں پولیو کے مراکز پر فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پہلے…

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے سابق صدور اور ان کے اہل خانہ کے ای میل اکاونٹ ہیک کیے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینئر بش ، جونیئر بش اوران کے اہل خانہ کے 4 دیگر افراد…