قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں رواں مالی سال کے دوران اب تک دو سو پینسٹھ ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ مالی سال کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا ہدف ایک سو پچیس ارب روپے رکھا گیا تھا۔…

افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی ہے۔جنرل جوزف ڈنفورڈ سبکدوش ہونے والے جنرل جان ایلن کی جگہ افغانستان میں اتحادی فوج کی قیادت کریں گے۔ میرین فورس سے تعلق رکھنے والے جنرل ڈنفورڈ افغانستان…

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

کانو(جیوڈیسک)نائجیریا میں مسلح افراد نے حملہ کر کے 3 چینی ڈاکٹروں کو ہلاک کر دیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے شورش زدہ شمال مشرقی علاقے پوتسکم میں رہائش پذیر تین چینی ڈاکٹروں کے اپارٹمنٹ پر حملہ کیا اور ان کے گلے کاٹ دئیے۔…

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر نگران حکومت تشکیل دے کر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے اور انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ کنگری ہاؤس میں پیر پگارا کی صدارت…

ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے

ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلم ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے، دو ہفتوں میں ایک سو کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔ بھارتی فلمساز عباس مستان کی فلم ریس ٹو نے کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے اور دبنگ…

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی سمیت 8 افراد جاں بحق اور6 افراد زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے پولیس چوکی اور ایک موٹر سائیکل کوآگ لگا دی۔ ٹارگٹ کلنگ کا جن گھروں…

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور : پولیس موبائل پر دھماکہ ، پانچ اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نشتر آباد پل کے قریب پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس…

عالمی شہرت یافتہ مصور صادقین کو بچھڑے 26 برس بیت گئے

عالمی شہرت یافتہ مصور صادقین کو بچھڑے 26 برس بیت گئے

عالمی شہرت یافتہ مصور، خطاط اور نقاش صادقین کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے۔ شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ کا فن انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں زندہ رکھے ہوئے ہے۔ فنکار تو روئے زمیں پر بہت…

کارکن ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر ختم کرنے کی کوشش کریں ، الطاف حسین

کارکن ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر ختم کرنے کی کوشش کریں ، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکن اپنی تمام تر توانائیاں ملک سے کرپٹ سیاسی کلچر کے خاتمے کیلئے استعمال کریں۔ صحت یابی کے بعد سیاسی سرگرمیاں بحال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین…

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران صوبے سے مخلص ہوتے تو 27 کلو میٹرپر 70 ارب روپے لگانے کے بجائے پورے پنجاب کا سوچتے۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا…

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

آئندہ ماہ ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے جوہر ٹان ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ ملائیشیا میں 9 سے 16 مارچ تک جاری رہنے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی…

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو رہی ہے، شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش کی جائے گی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر…

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن (جیوڈیسک)سوئیڈن میں ہونے والی کار ریلی فرانس کے “سبیسٹین اوگئیر” نے ہم وطن لیوب کو شکست دے کر جیت لی۔ سوئیڈن میں ہونے والی ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ میں فرانس کے سبیسٹین اوگیر نے اپنے ہی ہم وطن “لیوب” کو…

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دو روز کے لئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی دو دن کے لئے گیس سپلائی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے نوٹیفکیشن…

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کی تحلیل ، طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے سپریم کورٹ میں ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ درخواست کی سماعت کرنے والے بنچ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے…

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزم ہلاک ہو گئے۔ شرقپور پولیس اغوابرائے تاوان کے ملزم فریاد اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کو باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے لے کر جا رہی تھی کہ ان…

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) بنکاک تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک فوجی اور ربر…

بولیویا میں 4 روزہ سالانہ فیسٹیول شروع

بولیویا میں 4 روزہ سالانہ فیسٹیول شروع

بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا کے شہر اورو میں چار روزہ سالانہ فیسٹیول شروع ہو گیا، بڑی تعداد میں شہری مختلف روپ دھار کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ رنگ برنگے فیسٹول میں سیاحوں کی دلچپسی کے لئے بھی بہت سی چیزیں ہیں جو…

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

امریکہ(جیودیسک) ہوسٹن امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا مقامی میڈیا کے مطابق ہوسٹن کے جنوب مشرقی علاقے کی فیکٹری ائیر لیوکیڈ میں گیس کا دھماکا ہوا۔ جس کیبعد آگ بھڑک اٹھی ، رہائشیوں کی اطلاع…

برازیل : سلواڈور کارنیوال کو گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا

برازیل : سلواڈور کارنیوال کو گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا

برازیل (جیوڈیسک)السلواڈور برازیل میں جاری سلواڈور کارنیوال کو جنوبی کوریا کے معروف گلوکار سائی کے گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا۔برازیل کے شہر السلواڈور میں سالانہ کارنیوال جاری ہے۔ سلواڈور کارنیوال کو برازیل کا دوسرا سب سے بڑا کارنیوال کہا جاتا ہے۔…

مہا کمبھ میلہ ، دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پرکئی لوگ ڈبکی لیں گے

مہا کمبھ میلہ ، دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پرکئی لوگ ڈبکی لیں گے

الہ آباد (جیودیسک)بھارتی شہر الہ آباد اور ونارسی میں جاری مہا کمبھ میلے کا آج مقدس ترین دِن ہے۔ جہاں لاکھوں افراد ہندو عقیدے کے مطابق اپنے گناہ دھوئیں گے ،چلچلاتی سردی سے نبردآزما لوگ دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پر…

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی…

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25…

صدر زرداری سے فاروق نائیک کی ملاقات، سوئس حکام کے فیصلے پر گفتگو

صدر زرداری سے فاروق نائیک کی ملاقات، سوئس حکام کے فیصلے پر گفتگو

لاہور(جیوڈیسک) بلاول ہاوس لاہور میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی اور سوئس حکام کے فیصلے اور اس کے سیاسی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری سے ملاقات میں فارق ایچ نائیک کا کہنا…