آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں دو افغان چائلڈ اسٹارز بھی شامل

آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں دو افغان چائلڈ اسٹارز بھی شامل

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کی دوڑ میں شامل دو افغان بچے آنکھوں میں بہتر مستقبل کے خواب سجا رہے ہیں۔چودہ سالہ فواد محمدی کابل کی سڑکوں پر نقشے بیچتا ہے جبکہ اسکا پندرہ سالہ ساتھی اداکار جوانمرد پائز…

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی…

بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا: انیل کپور

بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا: انیل کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں اپنا نمایاں مقام بنا لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انیل کپور نے کہا کہ آسکر ایوارڈ کیلئے چار بھارتی فلموں کا نامزد ہونا ہمارے لئے…

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا حق دلانے کے لئے قانون سازی کی کوشش کریں گے، پاکستان کی منزل شفاف انتخابات اور مستقبل جمہوریت ہے۔ لندن میں پاکستانی…

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے…

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے فرسٹ راونڈ میں جمہوریہ چیک نے آسٹریلیا کے خلاف تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ چیک ری پبلک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ کے ریورس سنگلز مقابلے میں میزبان ٹیم کی پیٹراکوویٹووا…

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) دن بھر کے دوران کراچی کیمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مقولین…

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

لاس ویگس(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں شکست دے کر ورلڈ سیونز رگبی سیریز اپنے نام کر لی۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کی رگبی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا ۔ میچ کا اسکور…

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، ڈاکٹر طاہر القادری دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری کے بارے تحریری جواب داخل کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی…

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داود اچکزئی نے کہاہے کہ وزیر مواصلات اور سیکرٹری اجلاس میں نہ آئے توان کیخلاف تحریک استحقاق لائی جائیگی۔ اسلام آبادمیں اپنی صدارت میں ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے…

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھارت نے عدالتوں کوبھی کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بھارتی دانشور کہتے ہیں کہ افضل گورو کی پھانسی نے انصاف کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ چیئرمین…

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کوحق دعوی سے متعلق نکتہ پر مفصل جواب داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری…

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ بار ایسوسی ایشن کے تحت وکلا نے وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنا دیا اور جاں بحق وکلا کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق ایڈوکیٹ…

برطانوی گلوکارہ آڈیل نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

برطانوی گلوکارہ آڈیل نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈ کی تقریب میں برطانوی گلوکارہ آڈیل نے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ 55 ویں گریمی ایوارڈ تقریب میں کئی ہالی وڈ ستارے موجود ہیں جبکہ تقریب کا پہلا ایواراڈ چوبیس سالہ برطانوی گلوکارہ…

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

کراچی (جیودیسک)پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 259 سیالکوٹ سے مسقط پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے کے دائیں…

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بحران کے صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں لیکن زرداری صاحب کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ہم نے کئی انڈسٹریل سٹیٹ بنائی ہیں۔ ملتان…

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین (جیوڈیسک)چین بیجنگ چین میں بہارکے استقبال کے لیے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے، ہر طرف رنگ و روشنی کا ایسا سیلا ب ہے کہ جو دیکھے دنگ رہ جائے۔چین کے تمام بڑے شہروں میں ہونے والی سجاوٹ دیکھنے…

ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

برازیل (جیوڈیسک) ریو ڈی جنریو برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری ہے ، جسے دیکھنے ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ بھی آئے ، برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال کے تیسرے روز70 ہزار افراد شریک…

جرمنی کی وزیر تعلیم الزامات کے بعد وزارت سے مستعفی

جرمنی کی وزیر تعلیم الزامات کے بعد وزارت سے مستعفی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی وزیر تعلیم اینیٹی شوان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر الزامات کے بعد اپنا استعفی جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو دے دیا۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ اس نے بڑے بھاری دل کے ساتھ اس کا استعفی…

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

نیویارک (جیوڈیسک)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی، جہاں اب تک3 فٹ برف پڑچکی ہے،امریکا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواوں اور تیز لہروں کے باعث زیادہ نقصان ہوا ،نیویارک سے بوسٹن تک کے میونسپل…

افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کے تحفظات

افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان کے تحفظات

پاکستان نے بھارت میں کشمیری شہری افضل گرو کی پھانسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افضل گرو کی پھانسی پر پاکستان…

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس(جیوڈیسک) وینا ڈیل مار، چلی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل ورلڈ نمبر73 ارجنٹینا کے ہوراسیو زیبالوس( Zeballos Horacio )نے جیت لیا۔ فائنل میں11 گرینڈ سلیم ونر رفیال نڈال کو شکست ہوئی۔وینا ڈیل مار چلی میں ہونے ہونے والا ایونٹ…

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ : پاکستان کے4 وکٹوں پر127 رنز

دو روزہ سائیڈ میچ میں پاکستانیز نے ایمرجنگ کیپ کو براز الیون کو پہلی اننگز میں 156 رنز بنا کر آؤٹ کر دیا۔ دن کے اختتام تک پاکستان نے چار وکٹوں پر ایک سو ستائیس رنز بنا لئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری…

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

فیصل آباد(جیوڈیسک)دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی ہے۔ سی این اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قظاریں گیس ملنے پر رکشہ ڈرائیور بھی خوش سوئی نادرن گیس نے اعلان کے مطابق فیصل آباد کے سی…