لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا میں طیارہ حادثہ ، گنی کے آرمی چیف سمیت 10 ہلاک

لائبیریا (جیوڈیسک) لائبیریا میں طیارہ گرنے سے گنی کے آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک گنی سے ایک فوجی وفد لے کر جانے والا طیارہ لائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے گنی کے آرمی چیف…

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام : دو خودکش کار بم دھماکے ، 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے مشرقی جنوب میں واقع صوبہ حساکیح میں 2 خودکش کار بم دھماکوں میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملے شدادا ٹان میں سیکیورٹی ہیڈ کوارٹرز اور ملٹری انٹیلی جنس…

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں مفرور سابق پولیس اہلکار پر دس لاکھ ڈالر انعام مقرر، سابق پولیس اہلکار کرسٹوفر ڈورنر پر تین افراد کے قتل کا الزام ہے۔ نیویارک: امریکہ میں لاس اینجلس پولیس کے حکام نے ایک مفرور سابق پولیس اہلکار کا…

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں آپریشن کرکے رینجرز نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمدکیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ، مشرف کالونی میں رینجرز نے علاقے کے داخلی…

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریاں قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریوں کو قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ…

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر عائد پیٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کمپنیوں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ایل پی جی پیٹرولیم ٹیکس کے…

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرمیاں منظور احمدوٹو کاکہنا ہے کہ چودھری احمد مختار گجرات سے ہمارے جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ق اگر پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر پر الیکشن لڑتی ہے تو ان کے…

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل(جیوڈیسک) ریوڈی جنیروبرازیل میں ریوڈی جنیرو کارنیول میں مختلف تھیم لیے سامبا اسکولوں کی رنگا رنگ پریڈ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ برازیل کی ثقافت میں طویل دورانئے کی ٹیلی وڑن ڈراموں کی بڑی اہمیت ہے۔ چنانچہ اس سال کے جشن میں…

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

اسلام آباد (جیوڈیسک)میمو کیس میں طلب کیے گئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے وہ مطمئن نہیں اور…

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری…

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی(جیوڈیسک) سنتیاگوچلی کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ شاعر پابلو نرودا کی موت کے اسباب جاننے کے لیے ان کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ شاعر پابلو نرودا کا تعلق چلی کی کمیونسٹ پارٹی سے تھا اور…

جیکولین مرڈر تھری کی کامیابی کیلئے پرامید

جیکولین مرڈر تھری کی کامیابی کیلئے پرامید

ممبئی (جیوڈیسک)بولی وڈ اداکارہ جیکولین کو پوری امید ہے کہ مرڈر تھری باکس آفس پر ضرور کامیاب ہو گی۔ممبئی میں بات کرتے ہوئے سری لنکن بیوٹی جیکولین کا کہنا تھا کہ مرڈر ٹو کئی حوالوں سے ان کے کیرئیر کا آغاز تھی۔…

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل بند کر دیا ، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک قومی ایئر لائن کی…

آئرن مین کی نئی فلم “آئرن مین تھری” کا نیا ٹریلر جاری

آئرن مین کی نئی فلم “آئرن مین تھری” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک این جی ٹی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن سیریز آئرن مین کی نئی3D فلم” آئرن مین تھری” کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکا رشین بلیک کی اس ایکشن فلم میں ایک بار پھر رابرٹ ڈانے جونیئر…

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

ہملٹن (جیوڈیسک)دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 55 رنز سے ہراکر سیریز1۔1 سے برابر کردی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان…

پریانکا چوپڑا کا بالی وڈ فلموں کیلئے گانے سے انکار

پریانکا چوپڑا کا بالی وڈ فلموں کیلئے گانے سے انکار

بالی وڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ فلموں کیلئے گیت گانے سے انکار کر دیا۔کہتی ہیں دل تو بہت چاہتا ہے کہ گاوں۔ پر کیا کروں؟ کانٹریکٹ رکاوٹ ہے۔ بین الاقوامی البم مائے سٹی کے لیے کچھ…

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ : سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈکپ (جیوڈیسک)دہلی آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل تین میچز کھیلے جائیں گے ، سپر سکس مرحلے میں آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست آسٹریلیا کا مقابلہ دوسرے نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے ہو…

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے میٹرو بس جیسے ناقص منصوبے کو کوئی دوسرا صوبہ شروع کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔شوکت بسرا پر پولیس تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ…

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تِیرا میں جھڑپوں کے دوران گیارہ شدت پسند مارے گئے۔اطلاعات کے مطابق وادی تِیرا میں دو شدت پسند گروپوں تحریک طالبان اور انصارالاسلام کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ لڑائی میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور تیئس…

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں…

ویمنز ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے کیویز کو 48 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے کیویز کو 48 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو اڑتالیس رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد ویسٹ انڈیز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ…

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے نے افغانستان کو8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو ون ڈے میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ وہاب ریاض کو اٹھارہ رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

الیکشن کمیشن کی 130 سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی 130 سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے 130سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق)، طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک، بی این پی عوامی اور نیشنل پارٹی، پختوانخواہ ملی…

سعودی خواتین کو غیر ملکی شوہروں کو سپانسر کرنے کی اجازت

سعودی خواتین کو غیر ملکی شوہروں کو سپانسر کرنے کی اجازت

ریاض (جیوڈیسک) اس کے لئے قانونی طریقے سے شادی کا ہو نا لا زمی ہے، امیگریشن قانون کی نئی ترامیم کے تحت سعودی خواتین کے خاوندوں اور بچوں کو صرف نجی شعبے میں کام کرنے کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کی…