ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی ہے، اے بی سی ڈی نے تین دنوں میں 18کروڑ جبکہ اسپیشل26 نے باکس آفس سے 25 کروڑ سمیٹ لیے ہیں۔ بالی وڈ کے ڈانس شہزادے، جب پرابھو…

نیویارک : فیشن ویک کی رنگینیاں عروج پر

نیویارک : فیشن ویک کی رنگینیاں عروج پر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں جاری ہے فیشن کا سیلاب ، سرد موسم میں دلکش ملبوسات نے تو سماں ہی بدل دیا۔ نیویارک فیشن ویک میں فیشن کا سیلاب آیا ہے ، جسے دیکھو فیشن کی لہر میں ڈوبا نظرآتا ہے۔ موسم ہو…

لندن میں بافٹا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن میں بافٹا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن(جیوڈیسک) برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وڑن آرٹس کے67 ویں سالانہ ایوارڈز کی تقریب لندن کے رائل اوپرا ہاوس میں ہوئی۔ تقریب میں امریکی اور برٹش فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ہالی وڈ فلم آرگو کوبہترین فلم کا…

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحقیقاتی اداروں سے استفسار کیا ہے کہ توقیر صادق کو انٹر پول کے ذریعے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کا کہنا ہے کہ ملزم کو…

الیکشن کمیشن خود مختار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن خود مختار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وہاڑی کے حلقہ پی پی 239میں اٹھارہ فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے قراردیا ہے الیکشن کمیشن فیصلے کرنے میں خود مختار ہے عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ لاہور…

جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں(جیوڈیسک)جلالپور بھٹیاں کے نواح میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک محنت کش ہلاک ہو گیا ،ورثا نے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں کے رہائشی ظفر اقبال کو پولیس گھر سے منشیات کے الزام میں گرفتار کرکے…

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ ملالہ کا خواب پورا ہوسکے۔ واشنگٹن کی جارج ٹاون یونی ورسٹی…

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک)ملکی برآمدات میں نصف حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشینری کی درآمدات پندرہ فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں انیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر مالیت کی…

سپریم کورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو اسکولوں کاسروے کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو اسکولوں کاسروے کرنیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)کتنے اسکول کام کر رہے ہیں ؟ کتنے گھوسٹ اسکول ہیں۔سپریم کورٹ نے ملک بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کوتیس دن میں سروے کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شرم کی بات…

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افضل گورو کی پھانسی کے بعد بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سخت اقدامات پر تشویش ہے۔ بھارت کشمیریوں کی خواہشات کو دبانا چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم علی خان…

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر میڈیکل رپورٹ کے مطابق 19 سال سے زائد ثابت ہوجانے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقل…

لاس اینجلس میں سجا سروں بھرا گریمی ایوارڈز کا میلہ

لاس اینجلس میں سجا سروں بھرا گریمی ایوارڈز کا میلہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ، لاس اینجلس میں سج گیا گریمی ایوارڈز کا میلہ ، موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑا ایوارڈ گریمی ایوارڈ ، سال بھر رہتا ہے اس کا انتظار ، کئی…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کر لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے آخری میچ میں سترہ رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ ملیبرن میں کھیلے گئے سیریز میں آخری ون ڈے میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

مالی میں انتہا پسندوں اور فرانسیسی فوج میں گھمسان کی جنگ

مالی میں انتہا پسندوں اور فرانسیسی فوج میں گھمسان کی جنگ

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شہر گاو میں حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی۔ اس لڑائی میں حکومت کی معاونت کیلئے فرانسیسی افواج نے ساتھ دیا۔ مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف گوا میں مالی حکومت کی فورسز نے حملے کئے۔…

امریکا : برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد بجلی سے محروم

امریکا : برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد بجلی سے محروم

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد دوسرے دن بھی بجلی سے محروم ہیں ، طوفان نے اب کینیڈا کا رخ کر لیا ہے۔ امریکا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی کو بری متاثر…

پیرو : طوفانی بارشوں سے چھ افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہو گئے

پیرو : طوفانی بارشوں سے چھ افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہو گئے

پیرو (جیوڈیسک) پیرو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،چھ افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ پیرو کے شہر آریکیوپا میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ سڑکوں اور گھروں میں پانی جمع…

متحدہ کا جمہوری عمل مضبوط بنانے کیلئے اے پی سی بلانے کا اعلان

متحدہ کا جمہوری عمل مضبوط بنانے کیلئے اے پی سی بلانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر متحدہ قومی موومنٹ جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی اور جمہوری عمل کو محفوظ بنانے کے لئے بھی ضرورت پڑی تو…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات…

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

نیوزی لینڈ کے باکسر سونی بل ولیمز کے حریف جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا فائیٹ میں شکست کے بعد ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام ہو گئے۔ دو روز قبل ہونیوالی ڈبلیو بی سی ہیوی ویٹ فائیٹ میں کیوی باکسر ولیمز نے بوتھا…

گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ودیا بالن پر متعدد بار جرمانہ

گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ودیا بالن پر متعدد بار جرمانہ

ممبئی (جیوڈیسک)ودیا بالن گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر متعدد بار بھاری جرمانے کے باوجود نہ ہٹانے پر بضد ہیں۔ بھارتی اداکارہ ودیا بالن اپنی گاڑی کے کالے شیشوں پر متعدد بار جرمانوں کی زد میں آنے کے باوجود انہیں نہ ہٹانے…

نیب سزا یافتہ، قرض معاف کرانے والوں کے انتخابات لڑنے پر پابندی

نیب سزا یافتہ، قرض معاف کرانے والوں کے انتخابات لڑنے پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک)آئندہ انتخابات میں امیدوار کی اسکرونٹی سے متعلق الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا۔ نیب سے سزا یافتہ شخص, قرضہ معاف کرانے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گے۔ الیکشن کمیشن نے اعلی سطح کا اجلاس 13 فروری کو…

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاک بھارت تجارت کے فروغ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں ترقی کے موقعوں میں اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت…

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

آلہ آباد(جیوڈیسک)ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق الہ آباد ریلوے سٹیشن پر کمبھ میلے میں جانے کے لیے ہزاروں یاتری جمع تھے۔سٹیشن پر ریلنگ کے ٹوٹنے کے باعث اچانک…

شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

ٹمبکٹو(جیوڈیسک)شمالی مالی میں ایک قبر دریافت ہوئی ہے جس میں متعدد نعشیں دفن کی گئی ہیں۔قبر سے دریافت ہونے والی نعشوں میں سے صرف تین قابل شناخت ہیں جو کہ عرب دکاندار ہیں جنہیں مالی کی فوج نے حال ہی میں گرفتار…