الیکشن ملتوی کرانے عمران اور قادری کو لایا گیا، اب تیسرے کا انتظار ہے: نواز شریف

الیکشن ملتوی کرانے عمران اور قادری کو لایا گیا، اب تیسرے کا انتظار ہے: نواز شریف

سکھر(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پہلے عمران خان پھر طاہر القادری اب کسی تیسرے کا انتظار ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات کے التوا کے…

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور(جیوڈیسک)عالمی منڈیوں میں جاری مندی سے پاکستان میں بھی روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمت سو روپے کمی کے بعد چونسٹھ سو روپے من پر آگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین…

ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے: احمدی نژاد

ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے: احمدی نژاد

قاہرہ(جیوڈیسک)صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے، کس کو شک نہیں ہونا چاہیئے، ایٹمی جوہری صلاحیتوں کے باوجود کسی کیخلاف استعمال کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے ملک کو باضابطہ…

ہالی وڈ : ڈرانی فلموں کا راج، دی لارڈ آف سلم ریلیز کو تیار

ہالی وڈ : ڈرانی فلموں کا راج، دی لارڈ آف سلم ریلیز کو تیار

ہالی وڈ کی ایک اور ہارر فلم شائقین کے حواس گرفت میں لینے کے لیے تیار ہے لارڈ آف سلم” میں آپ چڑیلوں کا خوفناک کھیل دیکھیں گے۔ ہالی وڈ میں ان دنوں ڈرانی فلموں کا راج ہے۔”وارم باڈیز”، “ماما” ہینسل اینڈ…

عمران ہاشمی فلم گھن چکر میں کامیڈی کردار کرینگے

عمران ہاشمی فلم گھن چکر میں کامیڈی کردار کرینگے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ ہیرو عمران ہاشمی نے سسپنس اور تھرلر فلموں سے ہٹ کر ٹھان لی کچھ الگ کرنے کی اور اپنے پرستاروں کو ورائٹی دینے کے لئے کامیڈی فلم کا انتخاب کیا۔ عمران ہاشمی کی نئی فلم گھن چکر مکمل طور پر…

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

لاہور (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر نوے ڈاکٹر برطرف کردیئے۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات نوے ڈاکٹرز کے بارے میں انتظامیہ نے محکمہ صحت پنجاب کو رپورٹ پیش کی تھی کہ یہ ڈاکٹر عرصہ دراز سے غیر حاضر…

میٹرو بس شروع ہوتے ہی ناقدین خاموش ہوجائیں گے: شہباز شریف

میٹرو بس شروع ہوتے ہی ناقدین خاموش ہوجائیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دس فروری پاکستان اور اس کے عوام کیلئے حقیقی معنوں میں تاریخی دن ہے۔میٹرو بس سروس شروع ہوتیہی ناقدین خودبخود خاموش ہو جائیں گے۔ وزیر اعلی شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں…

کراچی آج بھی لہو لہو 14افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی آج بھی لہو لہو 14افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی ( (عاصم ایاز)) قائد کے شہر کراچی میں آج پھر لہو کی ہولی کھیلی گئی ہے۔دہشت گردی کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سگے بھائیوں سمیت مزید 14 افراد کو قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دو بھائی ہاکس بے روڈ…

ڈرون حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کا کوئی اعدادوشمارنہیں، دفترخارجہ

ڈرون حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کا کوئی اعدادوشمارنہیں، دفترخارجہ

وزرات خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ مریکا نے مسلسل احتجاج کے باوجود ڈرون حملے نہیں روکے، ہلاکتوں کا کوئی اعدادو شمار نہیں۔ ملا ترابی سمیت 26 طالبان کو رہا کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

پاکستان تحریک انصاف 3 مارچ کو پشاور میں جلسہ کریگی

پاکستان تحریک انصاف 3 مارچ کو پشاور میں جلسہ کریگی

پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو پشاور میں جلسہ سے عوامی رابطہ مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔جلسہ عام سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، سینئر قائدین کے ساتھ مقامی رہنما بھی خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف پاکستان کے…

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

سنگاپور(جیوڈیسک) موڈیز کے مطابق آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی اقساط سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی انویسٹر ایجنسی موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 7 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 7 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم

کراچی(جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے۔ موجودہ سال میں ہر روز بانوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوتی رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق یکم فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران…

مرڈر تھری 15 فروری کو ریلیز ہو گی

مرڈر تھری 15 فروری کو ریلیز ہو گی

ممبئی(جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ مونا لیزا اور رندیپ ہوڈا کی رومانٹک تھرلر فلم مرڈر تھری کے نئے گانے ہم جی لیں گے کی وڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کردی گئی ہے۔ پاکستانی اداکارہ مونا لیزا اور رندیپ ہوڈا کی رومانٹک تھرلر فلم مرڈر تھری…

سپر سٹار ہیرو عامر خان کی بہت بڑی مداح ہوں: سنی لیونی

سپر سٹار ہیرو عامر خان کی بہت بڑی مداح ہوں: سنی لیونی

ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی ادکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ وہ سپر سٹار ہیرو عامر خان کی بہت بڑی مداح ہیں، ان کی خواہش ہے مسٹر پرفیکٹ کیساتھ کام کریں۔ کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیونی بالی ووڈ کے سپر سٹار ہیرو عامر…

میچ میں شکست، شائقین نے مخالف گول کیپر کی دھنائی کر دی

میچ میں شکست، شائقین نے مخالف گول کیپر کی دھنائی کر دی

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں فٹبال میچ میں شکست پر شائقین نے مخالف ٹیم کے گول کیپر کی دھنائی کر دی۔ برطانیہ میں فٹ بال میچ کے کلب میچ کے دوران مداح اپنی ٹیم کی شکست پر مخالف کلب کے گول کیپر پر حملہ…

فیصل آباد : واپڈا نے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

فیصل آباد : واپڈا نے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

فیصل آباد(جیوڈیسک) بتیسویں ویں نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ کا فائنل واپڈا نے نیشنل بینک کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں واپڈا اور نیشنل…

واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ امن و استحکام کیلئے کام کرنیوالی اقوام کا فیملی پارٹ بن چکا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ…

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو وی آئی پی سیکورٹی سے ہٹا کر شہر میں خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی پولیس سے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو…

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا(جیوڈیسک) افریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 53 افراد ہلاک 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے…

ملک پر قبضہ کرنا ہے تو انتخابات کا فائدہ نہیں: طاہر القادری

ملک پر قبضہ کرنا ہے تو انتخابات کا فائدہ نہیں: طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ انہیں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن بارے تحفظات کا تو پتہ ہے لیکن مسلم لیگ ن نے کیوں مارچ کیا پتہ نہیں۔ اسلام آباد سے…

بدامنی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گی

بدامنی کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گی

کراچی(جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، الیکشن کمیشن آج شہر میں حلقہ بندیوں سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ جمعرات کو سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نیلارجر بینچ کوب تایاکہ مردم…

کراچی میں ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہو گی: الیکشن کمیشن

کراچی میں ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہو گی: الیکشن کمیشن

  اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کے دوران کراچی میں ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہو گی۔ یوٹیلیٹی بلز کے نادہندہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن آفس میں مختلف سیاسی جماعتوں…

پیپلزپارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

پیپلزپارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان مزاکرات کا دوسرا دور آج لاہور میں ہو رہا ہے۔مذاکرات میں نگران حکومت، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات کے علاوہ دیگر اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ پیپلزپارٹی کے وفد کی قیادت…

کراچی: علما کے قتل پر ہڑتال، ہنگامہ آرائی، گاڑیاں نذر آتش، 1 جاں بحق

کراچی: علما کے قتل پر ہڑتال، ہنگامہ آرائی، گاڑیاں نذر آتش، 1 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) علمائے کرام اور شہریوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دینی جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کے موقع پر بعض علاقوں میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ دو گاڑیاں کو آگ لگادی گئی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے شہریوں کو…