مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: (جیو ڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی طبعیت بہتر ہونے پر اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق مصری صدر کو 19 جون کو طبعیت خراب ہونے کے باعث جیل سے اسپتال منتقل…

پوزیشن ہولڈرز طلبا کا وفد وطن واپس، وزیراعلیٰ پنجاب کا استقبال

پوزیشن ہولڈرز طلبا کا وفد وطن واپس، وزیراعلیٰ پنجاب کا استقبال

لاہور (جیو ڈیسک) چاروں صوبوں سے چالیس پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات پر مشتمل وفد یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی پہنچ گئے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے طلبہ وطالبات کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف…

پنجاب : رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے، رانا ثنااللہ

پنجاب : رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے، رانا ثنااللہ

پنجاب (جیو ڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے ساڑھے چار گھنٹوں میں ساری کرپشن مان جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہاکہ خط…

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں کینٹ ڈویژن پولیس کا مناواں اور شمالی چھانی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے چالیس افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئیکینٹ ڈویژن پولیس نے تھانہ مناواں اور تھانہ شمالی چھانی کی حدود میں سرچ…

پاکستان سے سیریز،آسٹریلیا کی ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

پاکستان سے سیریز،آسٹریلیا کی ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا اٹھائیس اگست سے دس ستمبر تک تین ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز متحدہ…

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی خوشی کی خبر ہے،ذکاء اشرف

لاہور (جیو ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی دونوں ملکوں کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے انھیں آئی پی ایل کے فائنل میں مدعو…

نیٹو سپلائی بحالی، جماعت اسلامی کا بابر خیبر تک مارچ

نیٹو سپلائی بحالی، جماعت اسلامی کا بابر خیبر تک مارچ

پشاور : (جیو ڈیسک)نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف جماعت اسلامی نے پشاور میں دھرنا دے رکھا ہے اور رات بھر حیات آباد میں پڑا کے بعد ہزاروں افراد بابرخیبر تک مارچ کریں گے۔ منور حسن کا کہنا ہے حکمرانوں نے نیٹو سپلائی…

بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں (جیو ڈیسک) بنوں میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تھانے کو کلئیر کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو شرپسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاک بھارت کرکٹ: (جیو ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی خبر، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں طویل انتظارکے بعد اس سال آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان کی ٹیم دسمبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے بھارت جائے گی۔ دوہزار سات…

پوپ گلوکارہ عینی کا نکاح، رخصتی ستمبر میں ہوگی

پوپ گلوکارہ عینی کا نکاح، رخصتی ستمبر میں ہوگی

لاہور : (جیو ڈیسک)معروف پوپ سنگر عینی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ ان کا نکاح لاہور میں کاروباری شخصیت ملک نورید اعوان سے ہوا۔ عینی کے مطابق ان کی رخصتی ماہ رمضان کے بعد ستمبر میں ہو گی۔ نکاح کی تقریب…

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

رمضان کی آمد سے پہلے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک)رمضان کی آمد سے ایک ہفتہ پہلے ہی کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق اس وقت سوائے آلو کے…

بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں کا حملہ

بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں کا حملہ

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں نے حملہ کردیا جس کے بعد کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈی پی او کے مطابق شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ…

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرائو کیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس کی…

گیاری سیکٹر سے مزید 2شہدا کے گیاری سیکٹر مل گئے

گیاری سیکٹر سے مزید 2شہدا کے گیاری سیکٹر مل گئے

گیاری سیکٹر (جیو ڈیسک) گیاری میں برف تلے دبے مزید دو شہدا کے جسد خاکی مل گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر سیملنے والی شہدا کی میتیوں کی تعداد تینتالیس ہوگئی ہے۔ ایک دن میں تین شہدا کے جسد…

اسپیکر قومی اسمبلی عدالت میں پیش نہیں ہونگی، فیصل کریم کنڈی

اسپیکر قومی اسمبلی عدالت میں پیش نہیں ہونگی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان (جیو ڈیسک)قائمقام اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے اسپیکر کا کام پارلیمنٹ کی نمائندگی کرنا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی کسی صورت عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونگی۔ سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم…

وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا،عمران خان

وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا،عمران خان

لاہور (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وکی لیکس میں خود اعتراف کیا کہ وہ امریکاکے حامی ہیں سونامی تھما نہیں وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا۔ لاہور میں میڈیاسے…

اسٹین فورڈ ٹینس، امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئیں

اسٹین فورڈ ٹینس، امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئیں

اسٹین فورڈ ٹینس : (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک امریکا کی سرینا ولیمز ڈبلیو ٹی اے ایونٹ اسٹین فورڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری اسٹین فورڈ ٹینس کے پہلے سیمی فائنل ایونٹ ٹاپ سیڈ…

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کی فتوحات جاری

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کی فتوحات جاری

چین : (جیو ڈیسک) چین میں کھیلے جارہے ورلڈ انڈرٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کیوئسٹ ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی شہر وکسی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد ماجد علی نے اپنے دوسرے…

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

چمن : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کے خلاف لانگ مارچ چمن پہنچ گیا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نیٹو کو رسد کی بحالی روکنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔امریکا کو پاکستان میں مداخلت کا کھلا لائسنس…

ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا کا علیحدگی کا فیصلہ

ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا کا علیحدگی کا فیصلہ

پاکستان : (جیوڈیسک)ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ اعصام نے طلاق کے کاغذات فاہا کو بجھوادیئے۔اعصام اور فاہا جو سال سال پہلے ذرائع کے مطابق اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا میں…

نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غربت مہنگائی ،بے روزگاری اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی سفارشات تیار…

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ…

منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے،صاحبزادہ فضل

منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے،صاحبزادہ فضل

لاہور : (جیو ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چئرمین صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ پنجاب حکومت نے بروقت کاروائی نہ کی تو حالات سنگین ہو جائیں گے۔ صاحبزادہ فصل…

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی فرما روا شاہ…