بھارتی اسٹار راجیش کھنہ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بھارتی اسٹار راجیش کھنہ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا آخری رسومات ادا کردی گئیں ۔ اس موقع پر بالی ووڈ سے تعلق رھنے والی اہم شخصیات نے بھی شر کت کی ۔ راجیش کھنہ کی چتا کو آگ ان کے نواسے…

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

ایران (جیو ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر کمرشل ،فنانش اور لیگل جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی پر پاک ایران جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایرانی وفدکی جانب سے اس کے ڈپٹی وزیر برائے…

رمضان کی آمد۔۔ روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

رمضان کی آمد۔۔ روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان میں اہل ایمان جہاں رمضان المبارک کی آمد پر خوش ہیں، وہیں ہوشربا مہنگائی نے رمضان کی تیاریوں کے سلسلے میں بازاروں کا رخ کرنے والے خریداروں کی چیخیں نکال دی ہیں ۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے…

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کراچی میں بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اچانک…

ملتان : این اے151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

ملتان : این اے151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

ملتان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے باعث قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی ملتان کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری ہے۔حلقہ این اے ایک سو اکیاون پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔اس نشست…

بلغاریہ بس دھماکہ:6 اسرائیلیوں کی ہلاکت کا الزام ایران پرعائد

بلغاریہ بس دھماکہ:6 اسرائیلیوں کی ہلاکت کا الزام ایران پرعائد

اسرائیل (جیو ڈیسک)اسرائیل نے بلغاریہ میں بس دھماکے میں چھ اسرائیلیوں کی ہلاکت کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ بلغارین پولیس واقعے کی تحقیقات میں ممکنہ وجوہات کا پتہ چلانے کے لیے تحقیات کر رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو…

دمشق میں خودکش حملہ، شامی وزیر دفاع داد جہار ہلاک

دمشق میں خودکش حملہ، شامی وزیر دفاع داد جہار ہلاک

شام(جیو ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارت دفاع کی عمارت میں ہونے والے خود کش حملے میں شامی وزیردفاع داد جہار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آور نے اس وقت نیشنل سیکیورٹی کی بلڈنگ کو نشانہ…

صدر و وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،عسکری قیادت بھی شریک

صدر و وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،عسکری قیادت بھی شریک

اسلام آباد (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…

امریکہ سے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، حنا ربانی

امریکہ سے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، حنا ربانی

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی تاہم دونوں ممالک کے ورکنگ گروپس کے درمیان مزاکرات جاری ہیں۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے ان کیمرہ…

وزیراعظم آج کابل جائینگے، اہم امور پر بات چیت ہوگی

وزیراعظم آج کابل جائینگے، اہم امور پر بات چیت ہوگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک روزہ دورے پر آج کابل روانہ ہورہے ہیں ۔پاکستان میں افغان سفیر محمد عمر داد کا کہنا ہے کہ طالبان سے مفاہمتی عمل میں پاکستان مددگارثابت ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔ وزیراعظم…

جونئیر اسکواش چیمپیئن شپ، مصر اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

جونئیر اسکواش چیمپیئن شپ، مصر اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

قطر (جیو ڈیسک) ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن مصر نے پاکستان کو ٹیم ایونٹ مقابلے میں دو صفر سے ہرا کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ قطر کے دارلحکومت دوحا میں کھیلے گئی جونیئر اسکواش…

بھارت کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے، سہیل تنویر

بھارت کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے، سہیل تنویر

اسلام آباد (جیو ڈیسک)آل راؤنڈر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا بحال ہونا بین الاقوامی کرکٹ کیلئے خوش آئند ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز ہمیشہ حکومتوں اور عوام کو قریب لائی ہے۔ اسلام آباد میں…

لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بم بنانے کا سامان اور آٹھ کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو شاہدرہ کے علاقے سے گرفتارکیا گیا۔ ملزمان کے نام…

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی:(جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پی آئی بی میں دستی بم کا حملہ، ایک خاتون زخمی۔پی آئی بی تھانے کی حدود میں عسکری پارک کے قریب نامعلوم…

مشیرداخلہ کی سائبرکرائم کیخلاف کارروائی کی ہدایت

مشیرداخلہ کی سائبرکرائم کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے ایف آئی اے کو سائبر کرائم کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد کی اشاعت کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔وزرات داخلہ سے جاری اعلامیے کیمطابق…

نیب نے نوازشریف کیخلاف3 ریفرنسز کھولنے کی درخواست دائرکر دی

نیب نے نوازشریف کیخلاف3 ریفرنسز کھولنے کی درخواست دائرکر دی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)نیب کی جانب سے مسلم ن کے سربراہ نواز شریف کیخلاف تین ریفرنسسز کھولنے کی درخواست دائر کر دی۔چئیر مین نیب کے درخواست پر دستخط میں تا خیر کے باعث نواز شریف کے خلاف ریفرنسسز کھو لنے کی درخواست…

عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ایشائی منڈی: (جیو ڈیسک)چینی معیشت میں جاری سست روی اور طلب میں ممکنہ کمی کے باعث عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ ایشائی منڈیوں میں خام تیل اگست کے سودے پچاس سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی…

وہاب ریاض کی برطانوی تاجر کی بیٹی کے ساتھ منگی

وہاب ریاض کی برطانوی تاجر کی بیٹی کے ساتھ منگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی برطانوی تاجر کی بیٹی کے ساتھ منگی ہو گئی ہے۔ وہاب ریاض اپنی ہونے والی اہلیہ بشری کے ساتھ آئندہ سال جنوری میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کے والد…

بھارت : نصاب کی کتابوں میں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل

بھارت : نصاب کی کتابوں میں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت میں صدارتی انتخابات سے قبل ہی کورس کی کتابوںمیں پرناب مکھرجی کا نام بطور صدر شامل کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنڈوانا یونیورسٹی کی پولیٹکل سائنس کی کتاب میں یو پی اے کے صدارتی امیدوار پرناب…

بھارت اورچین میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

بھارت اورچین میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت اور چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ بھارتی ریاست آسام میں ہونے والی مون سون بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے اورسیع رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ بجلی اورمواصلات…

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کے لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش کھنہ کو چند روز پہلے گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے وہ ایک روز پہلے ہی گھر منتقل…

الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الباما کے علاقے ٹسکالوسا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17افراد زخمی ہو گئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے اندر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

پاکستان (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آج رات بالائی پنجاب راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور سرگودھا ، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز…

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

امریکہ(جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط اور احترام کے تعلقات کا پابند ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے پاکستان سے نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی۔ پریس بریفنگ کے…