شام میں باغیوں اور سرکاری فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

شام میں باغیوں اور سرکاری فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

شام (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیا ن جھڑپیں جاری ہیں۔ بین الاقوامی برادری نے صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دمشق میں سرکاری فورسز نے باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے…

رمضان کی آمد، مسلمانوں کو الطاف حسین کی مبارکباد

رمضان کی آمد، مسلمانوں کو الطاف حسین کی مبارکباد

ایم کیو ایم(جیوڈیسک)(جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک تہنیتی پیغام میں الطاف حسین نے کہا کہ اسلامی عبادات کے…

ملتان : قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی

ملتان : قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی

ملتان (جیو ڈیسک)این اے ایک سو اکیاون ملتان کی نشست سے سید عبدالقادر گیلانی کی کامیابی سے قومی اسمبلی میں بھائیوں کی تیسری جوڑی کا اضافہ ہوگیا۔اس وقت یہ اعزاز پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اور جے یوآئی کے پاس ہے۔ این اے…

گوادر : کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملہ،7 اہلکار شہید ہوگئے

گوادر : کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملہ،7 اہلکار شہید ہوگئے

گوادر (جیو ڈیسک)گوادر کے علاقے پشکان میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملے میں سات اہلکار شہید اور تین افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے بلوچستان کے دور افتادہ مقام پشکان میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔…

برما میں مسلمانوں کے خلاف تشدد جاری ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

برما میں مسلمانوں کے خلاف تشدد جاری ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

حکومت کا کہناہے کہ مئی کے آخر میں تشدد کے آغاز کے بعد سے اب تک، کم ازکم 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں کا کہناہے کہ برما کی مغربی ریاست راکین  میں چھ ہفتے قبل حکومت…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)اب بات کرتے ہیں شہر قائد کے امن امان کی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دوخواتین سمیت مزید چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں…

اورکزئی ایجنسی میں خودکش حملہ،عسکریت پسند کمانڈر ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں خودکش حملہ،عسکریت پسند کمانڈر ہلاک

اورکزئی ایجنسی (جیو ڈیسک)اورکزئی ایجنسی کے قصبے اسپن تل میں خودکش حملے میں عسکریت پسند کمانڈر اور اس کے آٹھ ساتھی ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔پاک افغان سرحدی علاقے میں کالعدم تحریک طالبا ن اور اس کے مخالف شدت پسندگروپوں میں…

بیٹ مین فلم کا بیڈمین ڈاکٹریٹ کا طالب علم نکلا

بیٹ مین فلم کا بیڈمین ڈاکٹریٹ کا طالب علم نکلا

کولاراڈو (جیوڈیسک)ریاست کولاراڈو میں بیٹ مین فلم کے پریمیئر میں فائرنگ کرنے والا بیڈ مین کولاڈور یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کاطالب علم نکلا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان حملہ آور کو ناپسندیدہ سرگرمیوں کی بنا پر یونیورسٹی انتظامیہ اس کا نام خارج کر…

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا(جیوڈیسک)دیر بالا کے علاقے دوگ درہ میں ایک مسافر پک اپ کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق جبکہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر پک اپ ڈوگ درہ سے…

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

سندھ (جیوڈیسک)رمضان المبارک کے آغازکے باوجودسی این جی گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے بند کردیئے گئے۔سی این جی…

امریکی صدر براک اوباما کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر براک اوباما کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کے صدربراک اوباما اور ان کی اہلیہ خاتون مشعل اوباما نے رمضان کے آغاز پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر براک اوباما نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنی، خاتون…

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : (جیوڈیسک) بھارت میں جمعرات کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران اتحاد کے امیدوار اور سابق وزیرخزانہ پرناب مکھرجی کی صدارتی…

پتنگ اڑاتے بچے کی کہانی گٹو ریلیز ہوگئی

پتنگ اڑاتے بچے کی کہانی گٹو ریلیز ہوگئی

بالی ووڈ (جیوڈیسک)بچے کریں گے جہالت کا مقابلہ بالی ووڈ فلم گٹو آج ریلیز ہوگئی۔ گٹو کو شوق ہے پتنگیں اڑانے کا۔ مگر یہ شوق حاوی ہواعلم کے حصول پر۔ فلم گٹوکی کہانی ہے ایک ایسے بچے کی۔ جسے شوق ہے اسکول…

لندن اولمپکس : قوال آصف سنتھوخاں سماں باندھیں گے

لندن اولمپکس : قوال آصف سنتھوخاں سماں باندھیں گے

انگلینڈ (جیوڈیسک)پاکستان کے معروف قوال آصف علی سنتھو خاں لندن اولمپکس میں اپنے فن کے جوہر دکھانے کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے،یہ پہلا موقع ہو گا جب کوئی پاکستانی فنکارورلڈ اولمپکس میں پرفارم کرے گا۔آصف علی سنتھوخاں کا شمار ملک کے ان…

بنگلا دیشی نوجوان کا امریکا میں دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف

بنگلا دیشی نوجوان کا امریکا میں دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف

امریکا (جیو ڈیسک)بنگلادیشی نژاد نوجوان نے امریکا میں ریموٹ کنٹرول طیاروں سے دہشت گردی کے منصوبے کا اعتراف کرلیا۔بنگلہ دیش نژاد نوجوان نے دہشت گردی کے منصوبوں کااعتراف کرلیا۔فردوس رضوان ریموٹ کنٹرول طیاروں سے حملے کرنا چاہتاتھا۔حملوں کا نشانہ پینٹاگون اور واشنگٹن…

وزیراعظم سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی اور انہیں جدید ترین سمارٹ این آئی سی کارڈ پیش کیا۔ سمارٹ این آئی سی کارڈ 36 سیکورٹی خصوصیات کا حامل ہے اور تکنیکی لحاظ سے جدید…

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے آج وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیراعلی سندھ سے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور صوبہ باالخصوص کراچی جوکہ ملک کا معاشی حب ہے…

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پاکستان(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے کیا گیا یہ دعوی کہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی،دھرا کا دھرا رہ گیا۔ مختلف شہروں میں روزے داروں نے اندھیرے میں سحری کی۔ وزارت پانی وبجلی نے تمام کمپنیز کو ہدایت کی…

خوشخبری رمضان کی آمدکے باوجود چینی سستی

خوشخبری رمضان کی آمدکے باوجود چینی سستی

پاکستان(جیوڈیسک) عوام خوش ہوجائیں کہ خلاف توقع ماہ رمضان کی آمد انتہائی قریب ہونے کے باجود چینی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری مزید سو روپے سستی ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق جمعرات…

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

پاک بھارت کرکٹ سیریز، انگلینڈ میں ہونے کا امکان

بھارت (جیو ڈیسک)پاک بھارت کرکٹ سیریز جو دسمبر میں بھارت میں ہونا تھی انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اب انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو انگلینڈ میں منعقد کرانے کی…

چینی سوئمرسون یانگ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا،کوچ کا دعویٰ

چینی سوئمرسون یانگ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا،کوچ کا دعویٰ

بیجنگ (جیو ڈیسک)چائنا کے سوئمنگ کوچ لیو ہائی تائو نے دعوی کیا ہے کہ چینی سوئمنر سون یانگ کا پندرہ سومیٹر کاورلڈ ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ سون یانگ نے گذشتہ سال شنگھائی ورلڈ چیمپئن شپ میں چودہ منٹ چونتیس اعشاریہ ایک…

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

پاکستان (جیو ڈیسک)رحمت ، مغفرت اور آتش دوزخ سے نجات کے ماہ صیام کا آغاز ہو گیا۔ مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان میں ہرجگہ ایک ہی دن رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے۔ چاند کے اعلان کے ساتھ ہی…

خانیوال کیس، ملزمان لائیں ورنہ آئی جی معطل : چیف جسٹس

خانیوال کیس، ملزمان لائیں ورنہ آئی جی معطل : چیف جسٹس

خانیوال (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے خانیوال میں پنچایت کے حکم پر خاتون کو اینٹیں مار کر قتل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی پی او اور آئی جی پنجاب سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ…

گیاری میں ریسکیو آپریشن:چار جسد خاکی نکال لئے گئے

گیاری میں ریسکیو آپریشن:چار جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے شہدا کے جسد خاکی نکالنے کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار مزید جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں ، جس کے بعد برفانی تودے تلے سے…