کولاراڈو فائرنگ کے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

کولاراڈو فائرنگ کے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

کولاراڈو(جیوڈیسک)کولاراڈو میں بیٹ مین کے پریمئر کے  دوران فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم جیمز ہومس کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر نے سزائے موت کی اپیل کردی۔ہومز کو جج کے روبرو پیش کیا لیکن اس نے جج کے کسی سوال…

بیرونی حملہ ہوا تو شام کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، مقدیسی

بیرونی حملہ ہوا تو شام کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، مقدیسی

شام (جیوڈیسک)شام کی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ کسی بھی بیرونی مداخلت کی صورت میں وہ کیمیائی اورحیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ یہ انتباہ وزارت خارجہ کے ترجمان جہاد مقدیسی نیٹی وی پر نشرکی گئی ایک نیوزکانفرنس میں دیا۔ ان…

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ صدر زرداری نے لیاری سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں…

جعلی دستاویزات اسکینڈل:پاکستانی ہائی کمیشن کا کوئی تعلق نہیں

جعلی دستاویزات اسکینڈل:پاکستانی ہائی کمیشن کا کوئی تعلق نہیں

جعلی دستاویزات اسکینڈل(جیوڈیسک)لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات اسکینڈل سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ جعلی ویزے کے حصول پر اسلام آباد میں موجود برطانوی سفارت خانے سے معلومات حاصل کی جائیں۔ بیان میں کہا گیا…

پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار ہے، عرفان قادر

پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار ہے، عرفان قادر

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادرنے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار ہے۔ عدالتوں کو بھی ختم کرسکتی ہے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ این آر او عملدارآمد میں ہمارا موقف…

میران شاہ : ڈرون حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

میران شاہ : ڈرون حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ شوال کے علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر کونشانہ بنایا اور آٹھ میزائل داغے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزائل حملوں میں دس…

باکسرعامر خان کا کوچ فریڈی روچ سے علیحدگی پر غور

باکسرعامر خان کا کوچ فریڈی روچ سے علیحدگی پر غور

لندن(جیوڈیسک)امریکا کے ڈینی گارسیا کے ہاتھوں کیریئر کی بدترین شکست کے بعد برطانوی باکسر عامر خان کوچ فریڈی روچ سے علیحدگی پر غور کررہے ہیں۔ عامرخان نے اعتراف کیا کہ گارسیا سے شکست کے ذمہ دار وہ خود ہیں ۔انکی کوچنگ ٹیم…

اوول ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کواننگز اور12 رنزسے ہرادیا

اوول ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کواننگز اور12 رنزسے ہرادیا

اوول ٹیسٹ(جیوڈیسک)جنوبی افریقی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ اور بولنگ کی بدولت انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میچ میں اننگز اور بارہ رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کھیل…

توہین عدالت ایکٹ2012 :سماعت آج بھی جاری رہے گی

توہین عدالت ایکٹ2012 :سماعت آج بھی جاری رہے گی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی ۔ عدالت نے درخواستوں گزاروں کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کیس اہم نوعیت کا ہے۔۔ فل…

نمک کا کم استعمال کینسر سے بچا سکتا ہے

نمک کا کم استعمال کینسر سے بچا سکتا ہے

سرطان کے مرض کے خلاف کام کرنے والے ایک عالمی ادارے ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ نے کہا ہے کہ کھانے میں نمک کم کرنے سے معدے کے کینسر کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ حد سے زیادہ نمک کا استعمال…

صدر اوباما کی شامی حکومت کو تنبیہ

صدر اوباما کی شامی حکومت کو تنبیہ

امریکی صدر باراک اوباما نے شام کے صدر بشار الاسد کو تنبیہ کی ہے کہ اگر ان کی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تو ان کو اس کے لیے جوابدے ہونا پڑے گا۔ اس سے پہلے شام کی حکومت کا کہنا…

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک)برطانوی اخبار نے پاکستان میں جعلی پاسپورٹ اور دستاویزات بنا کر اولمپکس کی آڑ میں برطانیہ بھیجنے کے اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جعلی پاسپورٹ بنانے پر چھ سو پاؤنڈ خرچہ آتا ہے جبکہ اولمپکس کا…

خاتون کو سنگسار نہیں کیا گیا، شوہر نے قتل کیا: آئی جی پنجاب

خاتون کو سنگسار نہیں کیا گیا، شوہر نے قتل کیا: آئی جی پنجاب

خانیوال (جیوڈیسک)آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا ہے کہ خانیوال میں خاتون کو سنگسار کرنے کا واقعہ نہیں ہوا شوہر نے بیوی کو خود مارا۔ فرانزک شواہد سے بھی گلا گھونٹے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ خانیوال کی خاتون کوسنگسارکرنے سے متعلق…

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوکراجھڑ ضلع میں ہونے والے فسادات کے باعث ہزاروں افراد اپنے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کے لئے…

کراچی میں بدامنی کی ذمہ دار بی ایل اے ہے، رحمن ملک

کراچی میں بدامنی کی ذمہ دار بی ایل اے ہے، رحمن ملک

کراچی(جیو ڈیسک)سنیئرمشیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگ آکر پاکستان میں بدامنی پھیلانے کے ثبوت ملے ہیں وزیراعظم پاکستان اور افغانستان کے وزیراعظم نے سرحدوں پر حفاظتی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کوسٹ گارڈ کے ہیڈ کوارٹر…

فارمولا ون ریس جرمن گراں پری فرنینڈو آلانسو نے جیت لی

فارمولا ون ریس جرمن گراں پری فرنینڈو آلانسو نے جیت لی

فارمولا ون ریس (جیو ڈیسک)اسپین کے فرنینڈو آلانسو نے فارمولا ون ریس جرمن گراں پری جیت لی۔ فتح کی بدولت آلانسو مجموعی برتری بھی برقرار رکھنے میں کامیاب ہیں۔ فارمولا ون ریس جرمن گراں پری میں فرنینڈو آلانسو نے مقررہ چکر ایک…

ٹین چوائس ایوارڈز: جسٹن بائیبر کی شاندار پرفارمنس

ٹین چوائس ایوارڈز: جسٹن بائیبر کی شاندار پرفارمنس

لاس اینجلس(جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں ہوئی ٹین چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب۔ جس کا آغاز ہوا کم عمر ترین گلوکار جسٹن بائیبر کی شاندار پرفارمنس سے۔ جسٹن کی گائیکی کی ہوئی نوجوان نسل دیوانی اور انہیں مل گیا بیسٹ میل…

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق (جیوڈیسک)عراق کے مختلف شہروں میں 14 بم دھماکوں میں 100 افراد ہلاک اور ایک سو بارہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک فوجی اڈے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سات فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ سب…

عرب لیگ کا شام کے صدر بشار الاسد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

عرب لیگ کا شام کے صدر بشار الاسد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

عرب لیگ (جیو ڈیسک)عرب لیگ نے شام میں بدامنی کے خاتمے کے لیے صدر بشار الاسد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ عرب لیگ کے رکن ممالک نے صدر بشار الاسد کے جلد اقتدار چھوڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ عرب لیگ نے…

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک)شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر جاری ہے۔ آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب بم دھماکے سے رینجرز اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ حکومت نے ملزمان کی گرفتاری میں مدد پر دس لاکھ روپے…

فخرالدین ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھا لیا

فخرالدین ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کی عمارت میں…

اسلام آباد : موجودہ اقتصادی بحران آخری ہے، شوکت ترین

اسلام آباد : موجودہ اقتصادی بحران آخری ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ اقتصادی بحران ملک کا آخری اقتصادی بحران ہے اور امید ہے کہ آئندہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینا نہیں پڑے گا۔ اسلام آباد میں عالمی اقتصادی بحران کے…

انڈین فلم سپر کول ہیں ہم کی پروموشن جاری

انڈین فلم سپر کول ہیں ہم کی پروموشن جاری

بالی وڈ(جیوڈیسک)دوہزار پانچ کی کامیاب فلم کیا کول ہیں ہم کی کامیابی کے بعد آرہی ہے نئی بالی وڈ کامیڈی فلم کیا سپر کول ہیں ہم۔ تشارکپور اوررتیش ممبئی میں اِس فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر ان کے…

امریکا افغانستان سے ساڑھے11 ہزار فوجی نکال چکا ہے۔ ایلن کا انکشاف

امریکا افغانستان سے ساڑھے11 ہزار فوجی نکال چکا ہے۔ ایلن کا انکشاف

کابل : (جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈرجنرل جان ایلن نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا رواں برس افغانستان سے ساڑھے11 ہزار فوجی نکال چکا ہے۔ تاہم جنرل جان ایلن نے یہ باور کرایا کہ اس انخلا پرزیادہ…