کولاراڈو فائرنگ: ملزم آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

کولاراڈو فائرنگ: ملزم آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

کولاراڈو(جیوڈیسک) امریکی شہر کولاراڈو میں فلم پریمیئر کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مشہور زمانہ بیٹ مین سیریز کی فلم دی ڈارک نائٹ رائزز کے پریمیئر کے موقع پر سنیما میں فائر کرنے والے…

چین : بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 60 ہوگئی

چین : بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 60 ہوگئی

چین(جیوڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے ساٹھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ سینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں مسافر بیجنگ ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ دارالحکومت بیجنگ میں ہفتے کی دوپہر شروع ہونے والی بارش کے پانی نے سیلابی صورتحال اختیار کرلی ہے۔ بیجنگ کی تمام…

بجلی بحران،24گھنٹے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی، احمد مختار

بجلی بحران،24گھنٹے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی، احمد مختار

اسلام آباد (جیوڈیسک)فرنس آئل کی کمی اور دو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کی وجہ سے بجلی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیارکر گیا ہے ۔ وزیر پانی وبجلی نے دعوی کیا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں صورتحال بہتر ہوجائے گی…

ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے حق میں ریفرنڈم ہے، قمر زمان کائرہ

ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے حق میں ریفرنڈم ہے، قمر زمان کائرہ

لالہ موسی(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اور ق لیگ نے آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں ملتان کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے حق میں ریفرنڈم ہے ۔ انتخابی سیاست زوروں پر ہے، ایک طرف اپوزیشن…

لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج، عوام کی دہائی

لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج، عوام کی دہائی

لاہور (جیوڈیسک)حکومت کی جانب سے سحر اور افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر عمل درآمد نہ ہوسکا ۔ طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا ۔ لاہور میں چار…

میزبان شہر میں اولمپک مشعل کا سات روزہ سفر شروع

میزبان شہر میں اولمپک مشعل کا سات روزہ سفر شروع

لندن (جیوڈیسک)میزبان شہر لندن میں سات روزہ دورے کے آغاز کے ساتھ اولمپک مشعل کاعالمی سفر اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ لندن میں اولمپک مشعل کے سات روزہ سفر کا آغاز گرین وچ پارک کے باہر سے ہوا۔عالمی سفر کے چونسٹھ…

اوول ٹیسٹ،جنوبی افریقہ637 رنزپرڈکلئیر،آملہ کی ٹرپل سنچری

اوول ٹیسٹ،جنوبی افریقہ637 رنزپرڈکلئیر،آملہ کی ٹرپل سنچری

اوول ٹیسٹ (جیوڈیسک)اوول ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز چھ سو سینتیس رنز دو وکٹوں پر ڈکلیئر کردی، ہاشم آملہ نے شاندار ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ کھیل کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے چار سو تین رنز…

آج سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

آج سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری پانچ رکنی لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے۔ پیر کے روز عدالت عظمی میں اہم مقدمات…

بیجنگ : طوفانی بارش نے تباہی مچادی،2 افراد ہلاک

بیجنگ : طوفانی بارش نے تباہی مچادی،2 افراد ہلاک

بیجنگ (جیو ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہفتے کو ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔موسلا دھار بارش کی وجہ سے بجلی اور مواصلات کا نظام دھرم برھم ہوکر رہ گیا…

تنزانیہ، کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھیالیس ہو گئی

تنزانیہ، کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھیالیس ہو گئی

تنزانیہ (جیوڈیسک)تنزانیہ کے زنجیبار کے قریب بحیرہ عرب میں کشتی الٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو چھیالیس ہوگئی ہے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔سرکاری ذرائع نے حادثے میں انہتر افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لاپتہ ستتر افراد کی تلاش…

شام میں شدید لڑائی، 48 گھنٹوں میں550 افراد ہلاک ہوگئے

شام میں شدید لڑائی، 48 گھنٹوں میں550 افراد ہلاک ہوگئے

شام(جیوڈیسک)شام میں حکومت اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آتی جا رہی ہے، اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران خانہ جنگی میں پانچ سو پچاس شہری سرکاری فوجیوں اور ملیشیا کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔ دمشق…

کرم ایجنسی میں خودکش حملہ، 9 افراد جاں بحق، 16 زخمی ہوگئے

کرم ایجنسی میں خودکش حملہ، 9 افراد جاں بحق، 16 زخمی ہوگئے

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)کرم ایجنسی شدت پسند کمانڈر کے مرکز میں خودکش حملہ کے نتیجہ میں 9 فراد جاں بحق جبکہ 16 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔کرم ایجنسی کے علاقہ سپین ٹل میں مولانا نبی حنفی کے مرکز پر خود کش حملہ کے نتیجہ میں…

ہنگو : جیٹ طیاروں کی بمباری،10شدت پسند ہلاک ہوگئے

ہنگو : جیٹ طیاروں کی بمباری،10شدت پسند ہلاک ہوگئے

ہنگو (جیو ڈیسک)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جس میں دس جنگجو مارے گئے۔ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیارے استعمال کئے اور شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا نشانہ…

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قتل و غارت گری کم نہ ہوسکی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت آٹھ افراد قتل کردیے گئے۔رمضان المبارک میں ابلیس کو بند کردیا جاتا ہے لیکن کراچی میں موت کے سوداگروں…

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

پنجاب (جیوڈیسک) مہنگائی سے پریشان غریب عوام کو فلور ملز مالکان نے یکم رمضان کو آٹا مہنگا کرکے مہنگائی کا ایک تحفہ دے دیا۔ آٹے کی قیمتوں میں ایک روپے پچاس پیسے فی کلو کا من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے۔…

شتروگن سنہا علیل، امتیابھ اور جیابچن کی اسپتال جاکر عیادت

شتروگن سنہا علیل، امتیابھ اور جیابچن کی اسپتال جاکر عیادت

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن، شتروگن سنہا کی طبیعت پوچھنے اسپتال پہنچ گئے۔ کہتے ہیں دوست اگر سامنے آجائے تو ساری بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔ ایسا ہی ہوا بالی ووڈ اداکار شتروگن سنہا کے ساتھ،درد کی دوا ہوئی بائی پاس…

بھارت : ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع

بھارت : ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع

بھارت (جیوڈیسک)ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز کے ریمانڈ میں توسیع ممبئی حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز ابوجندل کے ریمانڈ میں اکتیس جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابو جندل کو انتہائی سخت حفاظتی حصار میں ممبئی کی عدالت…

کراچی : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی۔جن تنظیموں کو فطرہ لینا ہے انہیں قبل از ووقت متعلقہ حکام سے اجازت لینا ہوگی ۔بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے ملاقات کے…

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن (جیوڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے شہدا کے جسد خاکی نکالنے کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین مزید جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں ، جس کے بعد برفانی تودے تلے سے شہدا…

ملک کے تمام سیاسی قائدین محب وطن ہیں، وزیراعظم

ملک کے تمام سیاسی قائدین محب وطن ہیں، وزیراعظم

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام سیاست دان محب وطن ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی اہمیت کے مسائل کے حل کے لیے تمام قوتوں سے جلد رابطہ کریں گے۔  وزیر اعظم…

پیپلزپارٹی کی افطار: جیالوں نے افطاری پر دھاوا بول دیا

پیپلزپارٹی کی افطار: جیالوں نے افطاری پر دھاوا بول دیا

پنجاب (جیوڈیسک)یپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل عزیزالرحمان چن کی جانب سے گورنر پنجاب اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے اعزازمیں دی گئی افطار پارٹی اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی جب جیالوں نے افطارکے مقررہ وقت سے دس منٹ قبل ہی افطاری کے…

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

آئی او سی اجلاس: لندن اولمپکس میں پاکستان کی قسمت کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کا ایک اہم اجلاس لندن میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی لندن اولمپکس میں شرکت کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے پیش نظر آئی…

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو21 رنز سے ہرا دیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارت نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں اکیس رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔ ہمبن ٹوٹا میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور وریندر سہواگ کی…

کوئٹہ : سریاب روڈ پرخالی میدان میں دھماکہ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ : سریاب روڈ پرخالی میدان میں دھماکہ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں سریاب روڈ کے علاقے کلی غریب آباد میں خالی میدان میں دھماکہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے عقب میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے…