ملک ریاض آج جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے

ملک ریاض آج جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک ریاض حسین نیب ہیڈ کواٹرز میں آج ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو ہوں گے۔ اس سے قبل ملک ریاض حسین کو سولہ جو لائی کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے…

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ سے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ڈینیورکے ایک تھیٹر میں اس وقت کی گئی جب وہاں فلم بیٹ مین کی نمائش جاری تھی۔…

سیف اور کرینہ کی شادی 16 اکتوبر کو ہوگی، شرمیلا ٹیگور

سیف اور کرینہ کی شادی 16 اکتوبر کو ہوگی، شرمیلا ٹیگور

بالی ووڈ(جیو ڈیسک) سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے آخراعلان کر ہی دیا کہ سولہ اکتوبر کو سیف اور کرینہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سیف علی خان تو شادی کی بات پر مسلسل نظر اندازی کا اظہار…

توہین عدالت قانون، پٹیشنز کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی

توہین عدالت قانون، پٹیشنز کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ سماعت پیر سے ہوگی ۔ توہین عدالت ایکٹ دو ہزار بارہ کے خلاف دائر کی گئی متعدد درخواستوں کی…

امریکا کا 607 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

امریکا کا 607 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

امریکا (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے چھ سو سات ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ بجٹ کے حق میں تین سوچھبیس ووٹ پڑے جبکہ نوے ارکان نے مخالفت کی۔ دفاعی بجٹ کا تحت پینٹاگون کے اخراجات کا تخمینہ پانچ سو…

برما میں مسلمانوں کا قتل عام، امن کے ٹھیکیدار خاموش

برما میں مسلمانوں کا قتل عام، امن کے ٹھیکیدار خاموش

برما (جیو ڈیسک)برما میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ جس کے خلاف پاکستان سمیت عالم اسلام میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مگر امن کے عالمی ٹھیکداروں نے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ برما میں انیس…

افغانستان میں آسٹریلوی جاسوس کام کر رہے ہیں، آسٹریلیا

افغانستان میں آسٹریلوی جاسوس کام کر رہے ہیں، آسٹریلیا

آسٹریلیا (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کی سرکاری خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے ساتھ ساتھ خفیہ ایجنٹس بھی کام کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام سے خطاب میں آسٹریلوی خفیہ ایجنسی کے ڈائرکٹر…

ہالی ووڈ فلم ڈارک نائٹ رائزز آج ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم ڈارک نائٹ رائزز آج ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ (جیو ڈیسک)ایکشن اور تھرل  سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ڈارک نائٹ رائزز آج امریکا اوریورپ کے سینما گھروں کی زینت بنے گی دو ہزار تین میں ریلیز کی جانے والی بیٹ مین بیگنز نے سینما گھروں میں خاطرخواہ کامیابی حاصل…

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا تیئس جولائی تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پر آنیو الے اخراجات کی مد میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے فنڈ فراہم کردے گا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کے بعدکولیشن سپورٹ فنڈ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔…

دفاعی چیمپیئن رافیل نڈال لندن اولمپکس سے دستبردار

دفاعی چیمپیئن رافیل نڈال لندن اولمپکس سے دستبردار

لندن اولمپکس(جیو ڈیسک)بیجنگ اولمپکس دوہزار آٹھ کے ٹینس مقابلوں کے دفاعی چیمپیئن اسپین کے رافیل نڈال لندن اولمپکس دو ہزار بارہ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ اسپین کے رافیل نڈال نے لندن اولمپکس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ رافیل نڈال…

پاکستان کی سلامتی وبقا پر خطرات منڈلا رہے ہیں،الطاف حسین

پاکستان کی سلامتی وبقا پر خطرات منڈلا رہے ہیں،الطاف حسین

ایم کیو ایم(جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی سلامتی وبقا پر خطرات منڈلا رہے ہیں، پاکستان کا وجود، اس کی سالمیت اور خودمختاری داو پر لگی ہوئی ہے لیکن بدقسمتی سے اس نازک وقت…

اقتدار مافیا عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی،فاروق ستار

اقتدار مافیا عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی،فاروق ستار

کراچی (جیو ڈیسک)ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ پینسٹھ سال سے اقتدار پرقابض حکمراں مافیا عوامی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ جہانیاں میں جلسہ عام سے خطاب میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ملک وقتی تبدیلی کا متحمل…

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

کراچی (جیو ڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سہ فریقی کانفرس میں پاک افغان سرحدوں میں دھشت گردوں کی نقل وحمل روکنے کے لئے گرفت مضبوط کرنے کے لئے مشترکہ اتفاق ہوا ہے ،تورخم اور چمن سمیت سرحد پر…

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں کے علاقے تھانہ غوری والا کی حدود میں ایک گھرمیں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،دو زخمی ہو گئے. صبح سویرے بنوں کے نواحی علاقے غوری والا میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس اندھا دھند فائرنگ کر…

غیرملکی ٹیم کو پاکستان مدعو کرنا احمقانہ فیصلہ ہوگا، شعیب اختر

غیرملکی ٹیم کو پاکستان مدعو کرنا احمقانہ فیصلہ ہوگا، شعیب اختر

اسلام آباد (جیو ڈیسک)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کسی غیر ملکی ٹیم کو پاکستان مدعو کرنا احمقانہ فیصلہ ہوگا۔ سری لنکن ٹیم پر حملے جیسا واقع دوبارہ ہوا تو پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندی بھی…

این اے151: پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی کامیاب

این اے151: پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی کامیاب

ملتان: (جیو ڈیسک)ملتان حلقہ این اے ایک سو اکیاون کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی نے 64628 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالقادر گیلانی نے اپنے مقابل امیدوارشوکت بوسن کو 4096…

Fête Nationale Française (14 Juillet)

Fête Nationale Française (14 Juillet)

On connaît rarement l’année 1880,  qui marque pour la France la consécration du 14 Juillet comme fête nationale. Le 14 juillet fête nationale de la France est associée au défilé militaire du 14 juillet qui remonte les Champs-Élysées. C’est aussi une fête populaire…

لاہور : ڈاکو بینک سے سینتالیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور : ڈاکو بینک سے سینتالیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (جیو ڈیسک)لاہورکے علاقہ گرین ٹاون میں سیکورٹی گارڈ ساتھیوں کی مدد سے بنک سے 47 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگیا۔صبح سات بجے الائیڈ بنک کا سکیورٹی گارڈ نجات خان اپنے ساتھیوں سمیت بنک میں داخل ہوگیا۔ جیسے جیسے…

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات میں باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ پاکستان نے افغان فورسز کیلئے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں…

ملک ریاض اور انکے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ملک ریاض اور انکے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی  (جیو یسک)اسپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں،آئینی ماہر ڈاکٹر باسط کے مطابق وارنٹ جاری کرنا درست نہیں۔آئینی ماہر ڈاکٹر باسط کا کہنا تھا کہ جس معاملہ میں ملک…

ملتان : حلقہ این اے151ضمنی الیکشن،کارکنوں میں تصادم

ملتان : حلقہ این اے151ضمنی الیکشن،کارکنوں میں تصادم

ملتان : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی نشست ایک سو اکیاون ملتان میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے۔ بعض پولنگ اسٹیشنز پر امیدواروں کے حامیوں میں تصادم ہوا۔ لسٹوں میں نام نہ ہونے پر ووٹرز نے احتجاج کیا۔حلقہ این اے ایک…

حج کرپشن کیس : سابق تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا

حج کرپشن کیس : سابق تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔ عدالتی حکم عدولی پرمقدمے کے سابق تفتیشی افسر حسین اصغر کو معطل کردیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین…

کولمبیا میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

کولمبیا میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

کولمبیا (جیو ڈیسک)کولمبیا میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں۔ مظاہرین فورسز اہلکاروں سے وطن چھوڑ جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دارالحکومت بگوٹا میں کولمبین مسلح فورسز کمانڈر جنرل الیجاندرو کا کہنا ہے کہ ایف اے آر سی سے تعلق رکھنے…

پاپ بینڈ دی ہو جلد اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گا

پاپ بینڈ دی ہو جلد اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گا

برطانیہ (جیو ڈیسک) برطانیہ کا پاپ بینڈ دی ہو جلد کانسرٹس میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ لیجنڈ پاپ بینڈ کے گلوکار اور ساز گار پیٹ اور روجر اس مر تبہ کاسرٹس کسی عوامی جگہ پر نہیں بلکہ سڑکوں اورشاہراہوں پر…