گیاری سیکٹر سے مزید تین جسد خاکی نکال لیئے گئے

گیاری سیکٹر سے مزید تین جسد خاکی نکال لیئے گئے

سیاچن (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے سے مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں ، جس کے بعد برفانی تودے تلے سے شہدا کے نکالے گئے جسد خاکی کی تعداد بڑھ کر52 ہوچکی ہے۔آئی ایس پی آر…

اکبر بگٹی کیس : پرویز مشرف اور شوکت عزیز طلب

اکبر بگٹی کیس : پرویز مشرف اور شوکت عزیز طلب

پاکستان (جیو ڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو اکبر بگٹی کیس میں سبی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے طلب کرلیا۔سبی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران…

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پاکستان : (جیو ڈیسک)حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے تفتیشی افسر حسین اصغر کو برخاست کرکے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس میں وزرا بھی ملوث ہیں۔حج کرپشن کیس کی…

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

پاکستان (جیو ڈیسک) پاکستان میں گذشتہ مالی سال پیٹرول کی درآمد ساڑھے پندرہ لاکھ ٹن کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔اس دوران ملک میں پیٹرول کی پیداوار بغیر کسی اضافے کے بارہ لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔اس طرح ملک میں ایک سال…

میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، شائقین مسحور

میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، شائقین مسحور

لندن : (جیو ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ امریکی پوپ گلوکارہ اپنے عالمی دورے کے دوران میں لندن پہنچ گئیں۔ جہاں انہوں نے ہائیڈ پارک میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ دنیا بھرکیلوگوں کیدلوں پرراج کرنے والی میڈونا اپنے بین الاقوامی…

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

امریکہ (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کو حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار نہ دینے کی وجہ بتانے کاپابندکردیاگیا ہے۔ ایوان میں پاکستان میں کام کرنے والے حقانی نیٹ…

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

کراچی (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے درمیان اتحاد کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ باقاعدہ اعلان جمعرات کو نواز شریف اور سید جلال محمود شاہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کرینگے ۔ حیدر منزل کراچی میں جلال محمود…

قومی سلامتی کمیٹی آج لاپتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لے گی

قومی سلامتی کمیٹی آج لاپتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لے گی

اسلام آباد (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس میں لا پتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے بارے میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت…

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، زرداری

اسلام آباد(جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ کی دعوت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے ذکاء اشرف کی کوششوں کو سراہا۔ ایوان صدر میں پاکستان…

ناصر جمشید کا اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم

ناصر جمشید کا اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور (جیو ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ناصر جمشید کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی انجری پر قابو پا لیا ہے اور وہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی کے ذریعے قومی ٹیم کی کامیابیوں اپنا کردار ادا…

لوئراورکزئی : وین میں دھماکا، 8 مسافر جاں بحق

لوئراورکزئی : وین میں دھماکا، 8 مسافر جاں بحق

لوئراورکزئی : (جیو ڈیسک)لوئراورکزئی میں اسپائے روڈپر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی میں بارودی مواد موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا۔…

اراضی قبضہ : ملک ریاض سمیت 7 افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

اراضی قبضہ : ملک ریاض سمیت 7 افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (جیو ڈیسک)راولپنڈی اینٹی کرپش عدالت نے ملک ریاض اور اس کے بیٹے سمیت سات افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ملک ریاض کے خلاف روات کے قریب چودہ سو کنال اراضی جعلی طور پر انتقال کروانے کا الزام…

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کی ٹیم پو لیو مہم کے سلسلے میں افغان کیمپ جا رہی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اقوام متحدہ…

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا دوسرا گواہ بھی قتل

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا دوسرا گواہ بھی قتل

لاہور(جیو ڈیسک) لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر فائرنگ کرکے ٹیپو ٹرکاں والا کیس کے دوسرے گواہ ملک احسان کو بھی قتل کر دیا گیا۔لاہور کے نیلا گنبد چوک میں دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔گولیاں…

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

چمن سرحد : چمن سرحد کے ذریعے افغانستان جانے والے آٹھ نیٹوکنٹینرمیں سے ایک اسپین بولدک پہنچ گیا۔باقی سات کوافغان فورسز نے کاغذات مکمل نہ ہونے پرواپس بھیج دیا۔افغان کسٹم ذرائع نے بتایا کہ کاغذات مکمل ہونے کے بعد نیٹوکنٹینرز کوافغانستان آنے…

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے زیر گردش قرضے دو سو اکتیس ارب چھیاسی کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں جس کے باعث پی ایس او کو ریفائنریز اور خام تیل کی بیرونی ادائیگیوں میں شدید مشکلات کا سامنا…

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

ایس ای سی پی(جیو ڈیسک)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ملکی اسٹاک مارکیٹس کو ایسے افراد اور ادروں کا پتہ لگانے اور ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے جن کا طالبان یا القاعدہ سے تعلق ہو۔ایس ای سی پی کی…

عوام کو انصاف کی فراہمی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ افتخار چوہدری

عوام کو انصاف کی فراہمی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ افتخار چوہدری

اسلام آباد (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جج قانون نہیں بناسکتے، فیصلوں سے قانون سازوں کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔راولپنڈی میں جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو انصاف کی…

کہوٹہ اور گلگت ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ہوگئے

کہوٹہ اور گلگت ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ہوگئے

کہوٹہ (جیو ڈیسک)کہوٹہ اور گلگت میں ٹریفک کے خوفناک حادثات میں سولہ افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ دونوں حادثات مسافر بس کھائی میں گرنے سے پیش آئے۔ کہوٹہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس پنجار سے راولپنڈی…

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا(جیو ڈیسک)شمالی کوریا میں فوج کے سربراہ ری یونگ ہو کوان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ری یونگ ہو کودیگر تمام سرکاری عہدوں سے بھی فارغ کر دیا گیا۔ وہ فوج کے سربراہ ہونے…

ایران کا جوہری پروگرام کسی صورت نہیں چل سکتا، ہیلری کلنٹن

ایران کا جوہری پروگرام کسی صورت نہیں چل سکتا، ہیلری کلنٹن

امریکہ(جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں کسی طور ایران کو جوہری پروگرام پر عمل در آمد نہیں کرنے دیں گی ،انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ ایران کے مسئلے کا پر امن حل چاہتا ہے…

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستانی کرنسی روپیے اور امریکی کرنسی ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ آج بھی بھاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی طلب میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر ایک بار پھر 94 روپے 50 پیسے سے تجاوز کرگیا۔…

سیف علی خان نے شادی کی تاریخ کے ساتھ جگہ بھی بدل ڈالی

سیف علی خان نے شادی کی تاریخ کے ساتھ جگہ بھی بدل ڈالی

بالی ووڈ(جیو ڈیسک) بالی ووڈ نواب سیف علی خان کرتے ہیں روز نیا انکشاف۔ شادی کی تاریخ کے ساتھ جگہ بھی بدل ڈالی۔ بالی ووڈ کے سیفینا کی شادی بنی ہوئی ہے اک معمہ۔ کبھی ماما شرمیلا ٹیگور کرتی ہیں اعلان کہ…

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

بھارت (جیو ڈیسک) بھارت میں حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد نے جسونت سنگھ کو نائب صدارت کے لئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت مخالف تیرہ جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے…