غربت اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیرخزانہ عبدالفیظ شیخ

غربت اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیرخزانہ عبدالفیظ شیخ

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالفیظ شیخ نے کہا ہے کہ غربت ابھی بھی بڑا چیلنج ہے اور زرعی پالیسی، سماجی شعبے پر اخراجات، صوبوں کو اضافی فنڈز کے اجرا سے غربت کے خاتمے میں کافی مددملے گی۔وزیر خزانہ نے یہ بات غربت کے…

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

اینٹیگا (جیوڈیسک)ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے اینٹیگا میں شروع ہو رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد میزبان ویسٹ انڈیز کامورال بلند ہے اور کپتان ڈیرن سیمی…

شام : فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑ پوں میں 100 افراد ہلاک

شام : فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑ پوں میں 100 افراد ہلاک

شام(جیوڈیسک) شام میں جاری سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مخالفین نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے کیمیائی ہتھیار سرحدی علاقوں میں پہنچانا شروع کردیئے ہیں۔شام میں باغیوں کے مضبوط…

چین اور ہانگ کانگ میں طوفانی بارشیں،ہلاکتیں90 سے تجاوز کرگئیں

چین اور ہانگ کانگ میں طوفانی بارشیں،ہلاکتیں90 سے تجاوز کرگئیں

چین (جیوڈیسک)چین میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ پچانوے افراد ہلاک۔ اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ ہانگ کانگ میں بارش کا تیرہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ اور دیگر شہروں میں بارش اور سیلاب سے…

نو منتخب بھارتی پرناب مکھرجی نے حلف اٹھا لیا

نو منتخب بھارتی پرناب مکھرجی نے حلف اٹھا لیا

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کے نو منتخب صدر پرناب مکھرجی نے بھارت کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ پرناب مکھرجی بنگال سے تعلق رکھنے والے پہلے صدر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منقعد…

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آر او عملدرامد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو بارہ جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کے لیئے آٹھ اگست تک مہلت دی دے جبکہ این…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں کابینہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے سوئس حکام کو خط نہ لکھے جانے کے حکومتی فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔…

توہین عدالت کیس: پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ طلب

توہین عدالت کیس: پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے قانون سازی پر پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ طلب کرلیا۔سپریم کورٹ نے وفاق کے وکیل شکور پراچہ سے توہین عدالت کے قانون پر قومی…

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایوان صدرمیں ملاقات جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صدرزرداری کو سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا اوردونوں رہنماؤں نے اس حوالے…

پی آئی اے کی دو پروازیں لاگ بک کے بغیر روانہ

پی آئی اے کی دو پروازیں لاگ بک کے بغیر روانہ

کراچی (جیوڈیسک)قومی ائیر لائن نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کراچی سے ڈھاکہ جانے والی پرواز پی کے دو ڈبل سکس بغیر ٹیکنیکل لاگ بک کے روانہ کردی ۔ ذرائع کے مطابق ڈھاکہ سے آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز…

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پنجاب (جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی، مردان اور بنوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح کا آغاز بارش سے ہوا۔ کراچی میں رات گئے بوندا بوندی نے موسم خوشگوار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں…

اولمپکس وارم اپ ہاکی میچ، بیلجیئم نے پاکستان کو شکست دیدی

اولمپکس وارم اپ ہاکی میچ، بیلجیئم نے پاکستان کو شکست دیدی

لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس سے قبل وارم اپ میچ میں بیلجیئم نے قومی ہاکی ٹیم کو دو صفر سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے جانیوالے وارم اپ میچ میں بیلجیئم کا پلہ ابتدا سے ہی بھاری رہا اور پہلے ہاف کے اختتام…

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیر اعظم کو فارغ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف…

بلوچستان میں صرف نام کی حکومت ہے

بلوچستان میں صرف نام کی حکومت ہے

  کوئٹہ میں عام لوگ تو ایک طرف فوجی افسر بھی خوف زدہ ہوکر گزرتے ہیں: جسٹس خلجی عارف حسین سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت، فوج، آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلیجنس اور فرنٹیئر کور سمیت کوئی بھی ادارہ بلوچستان…

اولمپک ویزا اسکینڈل:گرفتار ہونیوالی 5نادرا ملازمین ضمانت پر رہا

اولمپک ویزا اسکینڈل:گرفتار ہونیوالی 5نادرا ملازمین ضمانت پر رہا

  لاہورایف آئی اے حکام نے اولمپک ویزااسکینڈل کے سلسلے میں گرفتاریوں کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا،گرفتار ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹرپاسپورٹ آفس اقبال شاہدبھی شامل ہیں،،دوسری جانب نادراآفس سے گرفتار کی گئی5خواتین ملازمین کو بعدمیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔…

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)این آر او عمل درآمد کیس پر وفاقی حکومت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے وزیر اعظم سوئس حکام کو خط نہیں لکھ سکتے۔ رجسٹرار نے اعتراض لگا کر جواب واپس کردیا۔این آر…

کیمیائی ہتیاروں کے استعمال کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر اوباما

کیمیائی ہتیاروں کے استعمال کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر اوباما

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے شام کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ کیمیائی ہھتیاروں استعمال کئے گئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ رینو میں غیر ملکی جنگوں میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پاکستان آئینگے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح پرکامرس، تل بل نیویگیشن، سر کریک، جموں…

نو منتخب بھارتی صدر پرناب مکھرجی کل حلف اٹھائیں گے

نو منتخب بھارتی صدر پرناب مکھرجی کل حلف اٹھائیں گے

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کے نو منتخب صدر پرناب مکھرجی کل بھارت کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منقعد کی جائے گی۔ بھارت کے چیف جسٹس ایس ایچ…

توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری

توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ(جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے پارلیمنٹ کو قانون بنانے کا مقصد بیان کرنا پڑتا ہے۔ توہین عدالت قانون کے خلاف کیس کی سماعتوں میں درخواست گزاروں کے…

کرس گیل ڈیڑھ سال بعد ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم میں شامل

کرس گیل ڈیڑھ سال بعد ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم میں شامل

ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے ڈیڑھ سال بعد کرس گیل کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے تیرہ رکنی ٹیم میں کرس گیل کی واپسی ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا…

بالی ووڈ : سلمان خان کی سگریٹ نوشی سے توبہ

بالی ووڈ : سلمان خان کی سگریٹ نوشی سے توبہ

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان نہیں کھیلیں گے اپنی زندگی سے۔۔ صحت کی خاطر سگریٹ نوشی ترک کردی۔ کہتے ہیں چھٹتی نہیں ہے ظالم منہ سے لگی ہوئی لیکن سلمان خان پریہ بات پوری نہیں اترتی جو ایک بار کہہ…

میکسیکو میں سجا رنگ و موسیقی کا میلہ

میکسیکو میں سجا رنگ و موسیقی کا میلہ

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے شہراوک ساکا میں رنگ و موسیقی کا سیلاب امڈ آیا۔ ہزاروں افراد رقص کے سالانہ میلے میں شرکت کے لیے جمع ہوگئے۔ سیاحوں کو محظوظ کرنے کے لیے شرکا  گروپوں کی شکل میں اپنی اپنی ثقافت کے رنگ…

آج ای سی سی اجلاس میں اسٹیل مل کیلئے پیکج پیش ہوگا

آج ای سی سی اجلاس میں اسٹیل مل کیلئے پیکج پیش ہوگا

پاکستان (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز طلب کرلیا گیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کے لئے مالی معاونت کا پیکج منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ جس کی صدارت…