وزیراعظم توہین عدالت کیس سماعت کل تک ملتوی

وزیراعظم توہین عدالت کیس سماعت کل تک ملتوی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرد ی گئی۔ اعتزاز احسن کا دلائل میں کہنا تھا شاہ رخ خان کو روکنے پر بھارت نے امریکا سے معافی منگوالی۔ ہم اپنے صدر کو غیر ملکی…

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، میڈیا کی ٹیم نہ پہنچ سکی

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، میڈیا کی ٹیم نہ پہنچ سکی

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود دسویں روز بھی جاری ہے۔ میڈیا کی ٹیم کو علاقے کا دورہ کرانے کی کوشش خراب موسم کے…

لاہور ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نے حلف اٹھا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عدالت عالیہ لاہور میں حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے…

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیرکی ملاقات

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیرکی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر نے آج دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ پاک امریکا تعلقات کے متعلق پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کے بعد امریکی سفیر کی وزیر خارجہ سے یہ پہلی…

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ چیف جسٹس

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس نے کہا ہے سابق ناظم مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بہت کام کیا۔ ووٹ لازمی ڈالنے کی شرط سے انتخابی عمل کے بہت سے مسائل خود با خود حل ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں انتخابی…

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

مسلح افواج ملکی سلامتی یقینی بنائیں، بھارتی وزیر دفاع

مسلح افواج ملکی سلامتی یقینی بنائیں، بھارتی وزیر دفاع

بھارت : (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع اے کے انتونی نے مسلح افواج کے سربراہوں کو ملکی دفاع کے لئے چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی کمانڈروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع…

کابل جھڑپوں میں 45 مزاحمت کار ہلاک ہوئے، افغان وزارت دفاع

کابل جھڑپوں میں 45 مزاحمت کار ہلاک ہوئے، افغان وزارت دفاع

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزاحمت کاروں اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں 36 مزاحمت کار ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں…

اقوام متحدہ کے مبصرین شام پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے مبصرین شام پہنچ گئے

دمشق : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین کی ابتدائی ٹیم شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئی ہے۔اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ٹیم میں شامل چھ غیرمسلح فوجی مبصرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کریں گے جبکہ مزید…

شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت اوسلو میں شروع ہوگئی

شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت اوسلو میں شروع ہوگئی

اوسلو :(جیو ڈیسک) ناروے میں ستتر افراد کے قتل کا اعتراف کرنے والے دائیں بازو کے شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت ناروے کے شہر اوسلو میں شروع ہوگئی ہے۔ انرش بہرنگ بریوک نے گزشتہ سال بائیس جولائی کو…

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے بینک بنانے کے نئے اعلان سے یونس حبیب سمیت بہت سارے بینکار ڈاکوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اپنے بیا ن میں رانا ثناء…

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

برطانیہ اور نیٹو نے طالبان کی جانب سے اتوار کے روز دارالحکومت کابل میں سفارت خانوں اور افغان پارلیمان پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوں کے خلاف مثر کارکردگی، اِس بات کا ثبوت ہے کہ…

پشاور:دینی اسکول پر دستی بم سے حملہ، ایک بجہ جاں بحق

پشاور:دینی اسکول پر دستی بم سے حملہ، ایک بجہ جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) بخشاپور میں دینی اسکول پر موٹر سائیکل سوار دہشت گرد دو دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب جبکہ دھماکے کے باعث ایک بچہ جاں بحق دو بچے زخمی ہو گئے۔ حملہ عین اس وقت ہوا جب…

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا (جیو ڈیسک) فوج کے سربراہ نے سپاہیوں سے کہا کہ انہیں اب جنگ کے موڈ میں آجا نا چاہیئے کیوں کہ اب انہیں بوکو حرام کو کچلنا ہے۔ یہ طالبان جیسا مذہبی فرقہ ہے جس پر 2009 میں شورش کے آغاز…

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کا فیصلہ جاری کرنے کی اعتزاز احسن کی درخواست مسترد کر دی۔ توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے…

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا میں منعقدہ دو روزہ امریکی براعظموں کے ملکوں کا سربراہ اجلاس کوئی حتمی بیان جاری کیے بغیر اختتام پذیر ہوگیا، جس میں آئندہ کیاجلاسوں میں کیوبا کو شامل کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہیں ہوپایا۔باوجود خطے کی…

بنوں جیل واقعے میں اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ رحمان ملک

بنوں جیل واقعے میں اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بنوں جیل واقعے میں کوئی اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا…

گلگت: تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال

گلگت: تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال

گلگت: (جیو ڈیسک) آج صبح سات بجے سے شام تین بچے تک کرفیو میں نرمی کر دی گئی ہے اور پاک فوج کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں جبکہ شہر کو اسلحے سے پاک کرنے کی مہم شروع کر…

شمالی کوریا : بانی کم ال سونگ کی سالگرہ کی تقریبات

شمالی کوریا : بانی کم ال سونگ کی سالگرہ کی تقریبات

پیانگ یانگ : (جیو ڈیسک) شمالی کوریا میں بانی کم ال سونگ کی سوویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔کم ال سنگ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریبات میں ہزاروں افراد شریک ہیں ۔کم ال سونگ کمیونسٹ سیاستدان تھے اور انہوں…

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان گذشتہ روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں اور تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل پولیس کے چیف حشمت اللہ ستنکزئی نے…

لاطینی امریکہ پر امریکی کانفرنس ناکامی کا شکار ہوگئی

لاطینی امریکہ پر امریکی کانفرنس ناکامی کا شکار ہوگئی

کارٹیگنا : (جیو ڈیسک) لاطینی امریکہ کے مسائل کے حل کے لئے براک اوباما کی کوششوں سے بلائی جانے والی کانفرنس ناکامی سے دوچار ہو گئی،لاطینی امریکہ کے ممالک دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ امریکہ کی کوششوں سے بلائی جانے والی…

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کی لیبرپارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی ہے۔ ان پر امریکی صدر براک اوباما پر مقدمے کیلئے رقم فراہم کرنے کے اعلان کا الزام ہے جبکہ لارڈ نذیر نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے…

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندہر: (جیو ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک فیکٹری کی عمارت گرنے سے سو سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ بیالس سے زیادہ کو بچالیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کے شہر میں گرنے والی…

کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ میں واجبات کا تنازعہ ،برآمدی یونٹس کو نقصان

کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ میں واجبات کا تنازعہ ،برآمدی یونٹس کو نقصان

کراچی: (جیو ڈیسک) کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ کے واجبات کی عدم ادئیگی کے تنازعے سے برآمدی یونٹس کو نقصان خاطر خواہ نقصان ہو رہا ہے اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے جس کی وجہ…