وزیر خزانہ امداد کی بحالی کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

وزیر خزانہ امداد کی بحالی کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ امریکی حکام اور ورلڈ بنک کے حکام سے بات چیت کے لئے واشنگٹن پہنچ گئے۔ دورے کے دوران پاکستانی وزیر خزانہ میں امریکی حکام سے امداد کی بحالی پر بات چیت کریں…

ٹیلی کام سیکٹر سے پہلی ششماہی میں 8.5 فیصد اضافی ٹیکس جمع

ٹیلی کام سیکٹر سے پہلی ششماہی میں 8.5 فیصد اضافی ٹیکس جمع

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے صارفین نے رواں مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کی پہلی ششماہی میں قومی خزانے کو انتالیس ارب بیاسی کروڑ اسی لاکھ روپے کے ٹیکس فراہم کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی…

گلگت میں صبح 6 تا شام 6 بجے تک نرمی

گلگت میں صبح 6 تا شام 6 بجے تک نرمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) گلگت میں کرفیو کے نفاذ کا آج پندرہواں روز ہے، آج کرفیو میں صبح 6 تا شام 6 تک کرفیو میں نرمی رہے گی کرفیو میں نرمی کے دوران جیکٹ پہننے، چادر اوڑھنے اور دو یا دو سے…

کوئٹہ: لاپتہ ہونیوالے3افراد گھروں کو پہنچ گئے

کوئٹہ: لاپتہ ہونیوالے3افراد گھروں کو پہنچ گئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کلی اسماعیل سے لاپتہ ہونے والے تین افراد اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق یکم اپریل کو ڈاکٹر نصیر، حفیظ رودینی اور اختر لانگو علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشن…

جب زرداری صدر نہیں ہونگے تو خط لکھا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

جب زرداری صدر نہیں ہونگے تو خط لکھا جا سکتا ہے۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے ایک سال بعد جب آصف زرداری صدر نہیں ہوں گے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق خط لکھا جا سکتا ہے۔ وہ سپریم کورٹ روانگی…

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم : (جیو ڈیسک) جام نواز علی میں صوبائی وزیر جام مدد علی کے مینجر عبداللہ بھنبھرو کو اہلیہ اور بیٹی سمیت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ملزمان گاؤں عبداللہ بھنبھرو میں عبداللہ بھنبھرو کے گھر میں داخل ہوئے اور…

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

پورٹ آف سپین : (جیو ڈیسک) پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔ ویسٹ…

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی آئی جی ساتھ کمانڈر شوکت کے مطابق…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کا کام شروع

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کا کام شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لندن اولمپکس کی تیاری کے لئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بلیو آسٹرو ٹرف…

ڈاکٹر قدیر کا تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان

ڈاکٹر قدیر کا تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی اخلاقی مدد کرنے کیلئے آمادہ ہیں ان کا کہنا تھا…

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں عروسی ملبوسات کی نمائش کے تیسرے اور آخری روز قومی کرکٹر ز اور اداکارہ زیبا بختیار نے ریمپ پر واک کی۔ فیشن کی دنیا میں ایک منفرد پہچان رکھنے والا ایک میگا ایونٹ پینٹین برائیڈل کٹور…

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے خلاف اسقاط حمل کرانے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے 23 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایوب خان…

وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

پاکستان : (جیو ڈیسک) اے این ایف نے ممنوعہ کیمکل کیس میں وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف پولیس اسٹیشن راولپنڈی کی جانب سے پی ایم ہاؤس کو…

وینا ملک کا امیتابھ جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

وینا ملک کا امیتابھ جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

ممبئی : (جیو ڈئسک) افیئرزکی ملکہ وینا ملک کا امیتابھ بچن جیسا دولہا ملنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔جی ہاں رئیلٹی شو۔۔وینا ملک کا وِواہ۔۔۔ بندہوگیا۔ تنازعات کی ملکہ۔۔ وینا ملک کو بھارت میں اتنی پذیرائی ملی کہ انہوں نے وہاں گھر…

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے افغانستان مِیں ہونے والے حملوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے اور وزارت خارجہ کوکابل کے دورے پر خواتین پارلیمانی وفد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ صدارتی ترجمان…

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون کیا ہے۔ دونوں نے پارلیمانی کمیٹی رپورٹ کے بعد پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے آئندہ اقدامات اور کابل حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔…

اولیور ایوارڈز ماٹیلڈا دی میوزیکل کے نام

اولیور ایوارڈز ماٹیلڈا دی میوزیکل کے نام

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں منعقد ہونیو الے اولیور ایوارڈ ز میں ،ماٹیلڈا دی میوزیکل ،نے ساتواں ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ ماٹیلڈا دی میوزیکل کہا نی ہے بچوں کی جس میں چار بچیوں نے زبر دست پرفارمنس پیش کی۔…

طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ حامد کرزئی

طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ حامد کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) حامد کرزئی نے کہا ہے کابل اور افغانستان کے دیگر تین صوبوں میں ہونیوالے طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے حملوں کے بعد جاری کئے گئے بیان میں صدر…

جم یونگ کم ورلڈ بینک کے سربراہ منتخب

جم یونگ کم ورلڈ بینک کے سربراہ منتخب

امریکا : (جیو ڈیسک) کورین نژاد امریکی ڈاکٹر جم یونگ کم کو ورلڈ بینک کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ جم جون میں ذمہ داریان سنبھا لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

لندن : (جیو ڈیسک) ایف اے کپ فٹبال ٹورنا منٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں چیلسی نے ٹوٹنھم کو یک طرفہ مقابلے کے بعد ہرا کر گیارہوں مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم لندن میں کھیلے…

بنوں: آئی جی جیل خانہ جات، ڈی آئی جی، جیل سپرنٹنڈنٹ معطل

بنوں: آئی جی جیل خانہ جات، ڈی آئی جی، جیل سپرنٹنڈنٹ معطل

بنوں : (جیو ڈیسک) بنوں جیل حملہ میں آئی جی جیل خانہ جات،ڈی آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ہفتے اور اتوار کی شب ایک بجے ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے واقعے…

بلوچستان کیس: لاپتہ تین نوجوانوں کو کل تک پیش کرنے کا حکم

بلوچستان کیس: لاپتہ تین نوجوانوں کو کل تک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان سے لاپتہ تین نوجوانوں کی بازیابی کیلئے صوبائی حکومت کو آخری موقع دیتے ہوئے کل تک ہر حال میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی جی…

لاہور ہائیکورٹ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، پنجاب حکومت کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، پنجاب حکومت کو نوٹس

لاہور: (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب سے تئیس اپریل کو رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالت کو بتایا گیا ینگ ڈاکٹرز تبادلوں کے خلاف ہڑتال پر ہیں۔…

لیاری پولیس مقابلہ، رپورٹ ازسر نو جمع کرانے کی ہدایت

لیاری پولیس مقابلہ، رپورٹ ازسر نو جمع کرانے کی ہدایت

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس نے سخی اللہ عرف ثاقب مبینہ پولیس مقابلے کی رپورٹ جمع کرا دی جسے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نامکمل قرار دیتے ہوئے رپورٹ دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ پولیس نے رپورٹ میں انکشاف…