مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی سے سولہ لاکھ ٹن…

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

لاہور:(جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ بنگلادیش ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکر گزار ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بنگلادیش ٹیم کے اس…

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی: آج مختلف علاقوں سے تین لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) آ ج صبح سے اب تک مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں جن کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری میں بغدادی تھانے کی حدود میں کھڑے رکشے سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق…

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی…

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

پونے : (جیو ڈیسک) جیسی رائیڈر اور اسٹیو اسمتھ نے پونے واریئر کو دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز پر سات وکٹوں کی فتح دلائی اور پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پر پہنچا دیا۔ سہارا اسٹیڈیم پونے میں کپتان سارو گنگولی نے ٹاس جیت…

پنجاب کے 5 ریجنز میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

پنجاب کے 5 ریجنز میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

پاکستان: (جیو ڈیسک) لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور ،ساہوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر گیس…

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی عدالت نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ۔ تنظیم سکھ فار جسٹس نے درخوا ست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انیس سو…

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

یونان: (جیو ڈیسک) چین میں ساڑھے بارہ ہزار افراد نے ثقافتی رقص پیش کرکے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔رقص اعضا کی شاعری ہے۔ پیغام ہے محبت کا۔ اور یہی رقص کسی مقصد کیلئے کیا جائے تو کیا ہی بات ہے۔ چین کے صوبے…

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

برائیڈل کٹیور فیشن ویک کے آخری دن میلا لوٹا مصر کے ڈانسر حمادا نے

کراچی: (جیو ڈیسک) ہواز ہو اکٹھے ہوئے پینٹین برائیڈل کٹیور ویک کے تیسرے اور آخری روز ،تین روزہ برائیڈل کٹیور ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔آخری روز کا آغاز کیا گیا ملکی نامی گرامی فیشن ڈایزائنر آصفہ…

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ پیپلز پار ٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ…

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

دبئی : (جیو ڈیسک) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس سے دبئی ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہا ہے۔ جس میں کرکٹ کی بہتری سمیت اہم امور پر فیصلے ہونگے۔ اجلاس میں ذکا اشرف اور سبحان احمد پاکستان کی نمائندگی…

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیاگیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور خواتین پر تشدد کے موضوع پر تھیٹر پلے پیش کیا گیا، جس میں معروف فنکارہ شیما کرمانی نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ باغ ابن قاسم میں جیو اور جینے دوکے…

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملتان میں جنوبی پنجاب کی تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرائیکی صوبہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے تاجر برادری ساتھ دے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف…

صلاح الدین ربانی امن کونسل کے نئے سربراہ مقرر

صلاح الدین ربانی امن کونسل کے نئے سربراہ مقرر

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کی حکومت نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے کو افغان امن کونسل کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ صلاح الدین ربانی فی الوقت ترکی میں افغانستان کے سفیر تعینات ہیں۔ وہ امریکہ سے…

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : : (جیو ڈیسک)سیاچن کے علاقے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری ہے۔گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے 139جوانوں اور گیارہ سویلین…

ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات مثبت رہے، چین

ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات مثبت رہے، چین

استنبول: (جیو ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ استنبول میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی تنازع پر ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ چین کے نائب وزیرخارجہ نے مذاکرات کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات…

یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری

یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری

لوادر : (جیو ڈیسک) یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ایک ہفتے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد دو سو ہوگئی،اٹھائیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ یمن کے شہر…

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ہانگ کانگ: (جیو ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے۔ برسی کی تقریبات منانے کیلئے ایک جہاز گہرے سمندر میں اس جگہ کیلئے روانہ ہوچکا ہے جہاں ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ آج سے سو…

مصر: دس امیدواروں کو انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نااہل قرار دیا گیا

مصر: دس امیدواروں کو انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نااہل قرار دیا گیا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں آئندہ صدارتی انتخابات کے نگراں ادارے نے تئیس میں سے دس امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والے امیدواروں میں اخوان المسلمین کے خیرات الشاطر اور مصر کی…

اسلام آباد : دہشتگردی پاکستان سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : دہشتگردی پاکستان سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس افتخاد محمد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہر حال میں بر قرار رہنی چاہیے دہشت گردی پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں عالمی جوڈیشل کانفرنس کی اختتامی تقریب…

بھارت ایٹمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ آئندہ ہفتے کرے گا

بھارت ایٹمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ آئندہ ہفتے کرے گا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت جدید بین البر اعظمی ایٹمی میزائل اگنی فائیو کا تجربہ اگلے ہفتے کریگا۔ بھارتی دفاعی کے حکام کا کہنا ہے کہ اگنی ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے حکام نے برطانوی…

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : (جیو ڈیسک)افغان دارالحکومت کے حساس ترین علاقے میں سات دھماکے ہوئے ہیں اور تاحال علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افرادافغان پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے اور ایک ہوٹل پر بھی قبضہ کرلیا۔ کابل میں امریکی اور برطانوی سفارتخانوں…

ڈی جی خان : خاندانی دشمنی پر2 خواتین اور 2بچوں پرتیزاب پھینک دیا

ڈی جی خان : خاندانی دشمنی پر2 خواتین اور 2بچوں پرتیزاب پھینک دیا

ڈی جی خان: (جیو ڈیسک)موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ڈی جی خان تونسہ بائی پاس کے قریب دو خاتون اور دو بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد انھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دونوں…

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : موبائل کمپنی کا مغوی افسر بازیاب،9خطرناک ملزمان گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں اینٹی وائیلنٹ سیل اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی کے بعد موبائل کمپنی کے مغوی افسر کو بازیاب کرالیا گیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق اے وی سی سی اور سی پی…