یورپی سیاحوں کا اغوا، بھارتی حکومت سے وضاحت طلب

یورپی سیاحوں کا اغوا، بھارتی حکومت سے وضاحت طلب

مقبوضہ کشمیر : (جیو ڈیسک) بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے سترہ برس قبل چھ یورپی سیاحوں کے اغوا کے بارے میں بھارتی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔سنہ انیس سو پچانوے میں جنوبی کشمیر میں کوہ پیمائی…

وزیراعظم کی موسیٰ گیلانی کو وطن پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی موسیٰ گیلانی کو وطن پہنچنے کی ہدایت

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا  گیلانی نے اپنے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو ہنی مون مختصر کر کے وطن وآپس آنے اور ممنوعہ دوا کیس کی تحقیقات میں شامل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور وزیر…

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر داخلہ رحمان ملک، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ان کے ہمراہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کو…

سعودی عرب : سفارت کار کو القاعدہ کے جنجگوؤں نے اغوا کیا

سعودی عرب : سفارت کار کو القاعدہ کے جنجگوؤں نے اغوا کیا

سعودی عرب نے کہا ہے کہ القاعدہ نے اس کے ایک سفارت کار کے اغوا کی ذمہ داری قبول کی ہے اور ان کی رہائی کو اپنے ساتھیوں کی حوالگی سے مشروط کیا ہے۔سعودی سفارت کار کو گزشتہ ماہ یمن سے اغوا…

ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنیکی کوشش نہں کی گئی۔ چیف جسٹس

ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنیکی کوشش نہں کی گئی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے بدقسمتی سے ملک میں جمہوریت مضبوط کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کامیاب امیدوار کو کم…

افغانستان کے صوبہ تخار میں زہریلا پانی پینے سے طالبات متاثر

افغانستان کے صوبہ تخار میں زہریلا پانی پینے سے طالبات متاثر

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے صوبہ تخار میں زہریلا پانی پینے کے باعث متاثر ہونے والی 150 طالبات میں سے بیشتر اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق منگل کو پانی پینے کے بعد ہائی اسکول کی طالبات…

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سابق وزیر قانون بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ بابر اعوان سپریم کورٹ میں پیش ہو کر معافی کی درخواست کریں گے۔ سابق وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کے مقدمے…

جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ملاکا: (جیو ڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم پہلا میچ چین کے خلاف کھیلے گی۔ جونیئرایشیا کپ تین سے تیرہ مئی تک ملائیشیا کے شہرملاکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ…

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک بھارت کرکٹ روابط بھی جلد بحال ہو جائیں گے۔…

رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز میں اعزاز کا دفاع کرنے کو تیار

رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز میں اعزاز کا دفاع کرنے کو تیار

مونٹی کارلو: (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ رافیل نڈال نے گزشتہ روز مونٹی کارلو ماسٹرز میں شرکت کا اعلان کیا ۔ گھٹنے…

عالمی معیشت بہتر ہو رہی ہے، آئی ایم ایف

عالمی معیشت بہتر ہو رہی ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف : (جیو ڈیسک)یورپی ملکوں کی جانب سے قرضوں کے بحران پر قابو پانے کی کوششوں اور امریکی معیشت کی بہتر ہوتی شرحِ نمو کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے عالمی معیشت کی صورتِ حال پر…

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی میں مزید چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل…

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں…

جنسی اسیکنڈل میں ملوث سیکرٹ سروس، فوج کے اہل کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

جنسی اسیکنڈل میں ملوث سیکرٹ سروس، فوج کے اہل کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ

مریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ سیکیورٹی اور حکومتی امور سے متعلق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر سیکرٹ سروس کا کوئی بھی اہل کار یا فوج کا عہدے دار کولمبیا میں طوائفوں کے ساتھ مبینہ جنسی تعلق میں ملوث پائے…

سپریم کورٹ : وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز…

یکساں لوڈ شیڈنگ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری

یکساں لوڈ شیڈنگ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے توانائی کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں ملک بھر اور خصوصاً انڈسٹریل سیکٹر کیلئے یکساں لوڈ شیڈنگ کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر…

استنبول : ایران سے مذاکرات میں ترکی کا کردار

استنبول : ایران سے مذاکرات میں ترکی کا کردار

استنبول : (جیو ڈیسک)ایران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں گذشتہ ہفتے کے روز استنبول میں ہونے والے مذاکرات کو شرکا نے مفید قرار دیا ہے۔ لیکن تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ترکی کی خارجہ پالیسی خاص طور سے شام میں…

طالبان حملوں سے غیرملکی فوجوں کے قیام کی مدت بڑھے گی،کرزئی

طالبان حملوں سے غیرملکی فوجوں کے قیام کی مدت بڑھے گی،کرزئی

افغانستان :(جیو ڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں سے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کے قیام کی مدت میں اضافہ ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد کرزئی نے کہا کہ حملے…

کراس بارڈر ٹرانسپورٹ کاریڈور کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں،ارباب

کراس بارڈر ٹرانسپورٹ کاریڈور کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں،ارباب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ کراس بارڈر ٹرانسپورٹ کاریڈور کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ، جس کا مقصد ای سی او رکن ممالک اور وسطی ایشیائی علاقے میں تجارت اور ٹرانسپورٹ کی…

پاکستان الجیریا سے مائع گیس خریدے گا، الجیرین وزیر

پاکستان الجیریا سے مائع گیس خریدے گا، الجیرین وزیر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور الجیریا کے تجارتی کمیشن کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ الجیریا کے وزیر تجارت مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان مائع گیس خریدے گا۔ کراچی میں گیس ٹرمینل بنے گا۔ غیر ملکی خبر رساں…

پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسیٹشنز بند

پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسیٹشنز بند

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش کی جارہی ہے۔ پیر کی…

کترینہ کیف اب نظر آئیں گی جاسوس ایجنٹ کے روپ میں

کترینہ کیف اب نظر آئیں گی جاسوس ایجنٹ کے روپ میں

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف اب جاسوس ایجنٹ کے روپ میں نظرآئیں گی۔ بہت ہوگئے میل ایجنٹ۔ اب ایجنٹ ونود کی ٹکر میں سبق سکھانے آرہی ہیں بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف، ایک ایسی ایجنٹ، جو…

میں اور نیس دوست ہیں، بیسٹ فرینڈ نہیں، پریتی زنٹا

میں اور نیس دوست ہیں، بیسٹ فرینڈ نہیں، پریتی زنٹا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی وڈ کوئن پریتی زنٹا کو پیار میں ناکامی نے پروڈیوسر بنا دیا۔ لیکن لگتا ہے محبت کی چنگاری اب بھی دل میں دبی ہوئی ہے۔ ڈمپل گرل کہتی ہیں نیس واڈیا صرف دوست ہیں، بیسٹ فرینڈ نہیں۔…

کارٹون فلم، دی پائریٹس، بینڈآف مس فٹس، کا ٹریلر ریلیز

کارٹون فلم، دی پائریٹس، بینڈآف مس فٹس، کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی کارٹون فلم ۔۔دی پائریٹس، بینڈ آف مس فٹس۔۔ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا۔ کارٹونز کی دنیا کے یہ مزاحیہ بحری قذاق کچھ نرم دل اور ذرا بے وقوف ہیں۔ ان کی یہ حماقتیں، ہر…