لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں۔ تین رکنی بنچ نے لیوی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی، اسی بنچ نے پٹرولیم…

سیاسی جماعتوں کے اثاثے، جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 3 دن باقی

سیاسی جماعتوں کے اثاثے، جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 3 دن باقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو اثاثے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں صرف تین دن باقی رہ گئے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے علاوہ کسی بھی بڑی سیاسی جماعت نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں…

نیب کے چار ڈائریکٹر جنرلز کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

نیب کے چار ڈائریکٹر جنرلز کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے چار ڈائریکٹر جنرلز کی تقرریوں سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ چار ڈائریکٹر جنرلز کی گریڈ اکیس میں تقرری نیب آرڈینس 1999 کی خلاف ورزی ہے، چاروں افسروں کی…

بلدیہ ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، حکومت سنجیدہ نوٹس لے، ایم کیو ایم

بلدیہ ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، حکومت سنجیدہ نوٹس لے، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دیگر اضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز اور ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث دونوں شہروں میں گندگی کے ڈھیر لگ…

ملتان: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ چوک ناگ شاہ کے قریب پولیس ناکہ پر ایک مشکوک کار کو روکنے کی کوشش کی گئی جس پر…

شیخ افضل کیس : عدالت نے وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا

شیخ افضل کیس : عدالت نے وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے حارث اسٹیل ملز کے مالک شیخ افضل کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت…

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، پولیس نے ناکامی کاملبہ ذرائع پر ڈال دیا

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، پولیس نے ناکامی کاملبہ ذرائع پر ڈال دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعے پر ناکامی کا ملبہ پولیس نے ذرائع پر ڈال دیا، آئی جی اسلام آباد کہتے ہیں کہ واقعے میں تاخیر کی ایک وجہ موقع پر ذرائع کی موجودگی تھی۔ واقعے سے متعلق رپورٹ میں آئی…

خواتین کو ووٹ سے روکنے پر پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا

خواتین کو ووٹ سے روکنے پر پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت کے ان پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جہاں ضمنی انتخابات میں خواتین کے ووٹ کی شرح کم یا صفر رہی ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

زہرہ شاہد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،ایم کیو ایم کا احتجاج کا اعلان

زہرہ شاہد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری،ایم کیو ایم کا احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم نے تحریک انصاف کی رہنما زہری شاہد کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئی احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ احتجاج کا فیصلہ رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان کیمشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی نے متفقہ فیصلے…

نواز، کرزئی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اتفاق

نواز، کرزئی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس میں طورخم اور جلال آباد کو ریلوے لائن سے ملانے کا منصوبہ، شاہراہوں کی تعمیر کے نئے منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام…

جماعت اسلامی کا بہترواں یوم تاسیس چھبیس اگست کو منایا جائے گا

جماعت اسلامی کا بہترواں یوم تاسیس چھبیس اگست کو منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 26 اگست 1941 کو مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے اسلامیہ پارک لاہور میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی، ترجمان لاہور تاسیسی اجلاس میں 75 ارکان جماعت شریک ہوئے تھے۔ ترجمان لاہور: سید ابوالاعلی مودودی کے بعد میاں طفیل…

خواتین کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر پشاور ہائی کورٹ برہم

خواتین کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر پشاور ہائی کورٹ برہم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا ان کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ خواتین کو اپنی کنیزیں سمجھنے والوں کو اپنی غلامانہ…

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق عزیز بھٹی تھانہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے…

پاکستان افغان کونسل اور طالبان میں مذاکرات کیلئے تعاون کرے،حامد کرزئی

پاکستان افغان کونسل اور طالبان میں مذاکرات کیلئے تعاون کرے،حامد کرزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے، حامد کرزئی کا دورہ دونوں ممالک کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ باہمی…

گوادرپورٹ معاہدہ : منظرعام پر لانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

گوادرپورٹ معاہدہ : منظرعام پر لانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) گوادرپورٹ پر پاک چین معاہدے کو منظرعام پر لانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے روبرو بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی بھی…

افغان صدر حامد کرزئی اور وزیر اعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات

افغان صدر حامد کرزئی اور وزیر اعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی اور وزیر اعظم نواز شریف کی ون آن ون ملاقات جاری ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال، طالبان سے مذاکرات اور آئندہ سال افغانستان سے بین الاقوامی افواج کی واپسی کے…

پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، نواز شریف

پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہرشہری کا بنیادی حق ہے اور پنجاب حکومت عوام کے آئینی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنائے۔ لاہور کے مال روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کیخلاف طاقت کے استعمال پر وزیراعظم…

کوٹلی آذاد کشمیر، نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

کوٹلی آذاد کشمیر، نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون کسی طور کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ رات گئے بھارتی فوج نے تین مقامات پر وقفے وقفے سیسیز فائر کی خلاف ورزی کی۔ لائن آف کنٹرول پر جارحیت کا تازہ ترین واقعہ کوٹلی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ۔ پولیس کے مطابق عزیز بھٹی تھانہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر…

کراچی : عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، عزیز بھٹی پارک کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ مومن آباد میں فائرنگ سے سیاسی تنظیم کا کارکن شدید زخمی ہو گیا۔ ایک نجی…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب،کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب،کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب

سندھ (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں طغیانی کے بعد اونچے درجے کا سیلابی ریلا شکارپور کی حدود سے گزر رہا ہے، کچے کا 70 فیصد علاقہ زیر آب آ چکا ہے۔ ملک کے بالائی علا قوں میں طوفانی بارشوں کے بعد اونچے درجے…

افغان صدر کو ایوان وزیراعظم ہاوس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا

افغان صدر کو ایوان وزیراعظم ہاوس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی کو ایوان وزیراعظم ہاوس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ گارڈ آف آنر کے بعد افغان صدر سے وزیر اعظم نواز شریف…

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر…

افغان صدر حامد کرزئی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

افغان صدر حامد کرزئی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پرایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، حامد کرزئی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگراعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغان صدر حامد کرزئی کو وزیراعظم…