کوہاٹ میں دہشت گردوں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

کوہاٹ میں دہشت گردوں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے میں دہشت گردوں او ر پولیس میں کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے، تاہم کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، نواحی علاقہ نصرت خیل اور اورکزئی…

لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ ہو ئی ہے تاہم خوش قسمتی سے تحریک انصاف کے راہنما محفوظ رہے۔ فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاے سنت نگر میں پیش آیا جہاں ان کی گاڑی…

جاوید قادری کا قتل، سنی تحریک کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

جاوید قادری کا قتل، سنی تحریک کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سنی تحریک نے کراچی میں رنچھوڑ لائن کے سیکٹر انچارج جاوید قادری کے قتل کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سنی تحریک کے جاوید قادری کی نماز جنازہ ایم اے جناح روڈ جامعہ کلاتھ کے قریب…

وزیراعلی سندھ شہریوں کا قتل عام بند کرائیں: ایم کیو ایم

وزیراعلی سندھ شہریوں کا قتل عام بند کرائیں: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ دو روز کے دوران کراچی میں ہونے والی قتل وغارت گری سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ قتل…

بھکر: دو روزہ کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے

بھکر: دو روزہ کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے

بھکر میں دو روزہ کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے، دکانیں کھل گئیں۔ رینجرز کا گشت جاری ہے۔ کوٹلہ جام سے مزید تین لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ جمعہ سے جاری کشیدگی میں کمی کے بعد شہر کے…

اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی 24 گھنٹے نگرانی کا حکم

اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی 24 گھنٹے نگرانی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کا حکم دیدیا۔ پولیس کو شہریوں کی شکایات سے متعلق نئی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ سیکورٹی صورتحال سے…

جنگی جنون، بھارتی فوج کی بلا اشتعال کارروائیاں جاری

جنگی جنون، بھارتی فوج کی بلا اشتعال کارروائیاں جاری

پاکستان کااحتجاج بے سود، تنقیدبے اثر، سرحد پار رابطے بھی کام نہ آئے۔ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ راولاکوٹ میں نکیال کے علاقے لنجوٹ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ شدید…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی جاری رہی۔ فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ شہر قائد مسلسل بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں تیزی…

افغان صدر آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

افغان صدر آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد افغان صدرحامد کرزئی آج ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد پہنچنے پر افغان صدرکووزیراعظم ہاس میں گارڈ آف آنرپیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدرحامد کرزئی کی ون آن ون…

کرزئی پاکستان سے مدد مانگنے آ رہے ہیں

کرزئی پاکستان سے مدد مانگنے آ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد افغان سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دوحہ مذاکراتی عمل ماضی کا حصہ بن چکا ہے۔ صدر کرزئی افغان طالبان سے مذاکرات کے لئے پاکستان سے مدد مانگنے آ رہے ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی بات…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ گلستان جوہر بلاک…

کالعدم تحریک طالبان نے عصمت اللہ معاویہ کو عہدے سے فارغ کر دیا

کالعدم تحریک طالبان نے عصمت اللہ معاویہ کو عہدے سے فارغ کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کالعدم تحریک طالبان کے رہنما حکیم اللہ محسود نے پنجاب طالبان کے رہنماعصمت اللہ معاویہ کو عہدے سے فارغ کر دیا ہفتہ کے روز ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان کے اجلاس…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انتظامیہ کے دعوں کے باوجود قتل و غارت گری کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں امن خواب بن گیا۔ بڑھتی…

ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 45 ہو گئی

ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 45 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا ،دو نئے کیسز سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی۔ ڈینگی کے دو نئے مریض سامنے آ گئے۔ فیروز والا کی ثمینہ اور شاہدرہ کے رہائشی احمد مجتبی میں…

خیبر ایجنسی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 12 ٹن بارود، اسلحہ برآمد، ایک دہشت گرد گرفتار

خیبر ایجنسی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 12 ٹن بارود، اسلحہ برآمد، ایک دہشت گرد گرفتار

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) بھاری مقدار میں بارودی مواد اور خطرناک اسلحہ برآمد کر کے دھشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا، سکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے شاہ کس میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا…

این اے 25 میں 15 ستمبر سے پہلے ضمنی انتخاب کرانے پر غور

این اے 25 میں 15 ستمبر سے پہلے ضمنی انتخاب کرانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں 15 ستمبر سے پہلے ضمنی انتخاب کرانے پر غور کر رہا ہے، اس حلقے میں ضمنی انتخاب دہشت گردی کے خدشے کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن…

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے ایک اور آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے آگ لگا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایک آئل ٹینکر کراچی جا رہا تھا کہ دشت کے علاقے میں چار مسلح افراد…

تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے احتجاج کی کال واپس لے لی

تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے احتجاج کی کال واپس لے لی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصافخیبر پختونخوا نے لاہور میں کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف دی گئی احتجاج کی کال واپس لے لی۔ لاہور میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے صوبائی رہنماں کی گرفتاری کے خلاف خیبر پختونخوا میں آج احتجاج کا…

عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کے تحفظ یقینی بنایا جائے، نواز شریف

عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کے تحفظ یقینی بنایا جائے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کے تحفظ یقینی بنایا جائے، پرامن احتجاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی…

دریائے سندھ میں طغیانی، لاڑکانہ کے نواح میں متعدد دیہات ڈوب گئے

دریائے سندھ میں طغیانی، لاڑکانہ کے نواح میں متعدد دیہات ڈوب گئے

سندھ (جیوڈیسک) سندھ نے لاڑکانہ کے نواح میں متعدد دیہات ڈبو دیئے، کچے کا وسیع علاقہ بدستور زیر آب ہے، اوچ شریف میں دریائے چناب میں طغیانی کے باعث دو بند ٹوٹ گئے، پانی درجنوں دیہات میں داخل ہو گیا۔ دریائے سندھ میں…

اسلام آباد ڈرامے کا ملزم سکندر کی حالت میں بہتری

اسلام آباد ڈرامے کا ملزم سکندر کی حالت میں بہتری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے فریکچر کی وجہ سے ملزم سکندر چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہے اور وہیل چیئر پر بھی نہیں بیٹھ سکتا۔ ملزم کی منتقلی صرف اسٹریچر پر ہی ممکن ہے۔پمز اسپتال کے ڈاکٹر وسیم…

سیکیورٹی صورتحال : جیلوں کو عارضی طور پر اسلحہ فراہم کیا جائیگا، محکمہ داخلہ کے پی کے

سیکیورٹی صورتحال : جیلوں کو عارضی طور پر اسلحہ فراہم کیا جائیگا، محکمہ داخلہ کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی جیلوں میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پولیس عارضی طور پر جیلوں کو اسلحہ فراہم کرے گی۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق جیلوں کے لیے نیا اسلحہ خریدنے پر وقت لگ سکتا ہے۔ محکمہ داخلہ…

حیدرآباد : پھل فروش کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

حیدرآباد : پھل فروش کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں بھتہ نہ دینے پر پولیس کانسٹبل نے فائرنگ کر کے پھل فروش کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے پیٹی بند بھائی کو گرفتار کر لیا، مگر اس کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں…

منڈی بہا الدین : اجووال میں گھر میں فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

منڈی بہا الدین : اجووال میں گھر میں فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

منڈی بہا الدین (جیوڈیسک) منڈی بہا الدین میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوں اجووال میں نامعلوم افراد نے رات کے وقت گھر میں گھس کر فائرنگ…