مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے مذاکرات کرے یا طاقت کا استعمال ، دہشت گردی کے خلاف ہر محاذ پر حکومت کے ساتھ ہیں ،خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ…

سپریم کورٹ کا لاپتا افراد کے بارے میں کل تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا لاپتا افراد کے بارے میں کل تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس، ایف سی اور ایجنسیوں کو حکم دیا ہے کہ لاپتا افراد کے حوالے سے کل تک رپورٹ پیش کر دیں۔ کوئٹہ رجسٹری میں لاپتا افراد کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چودھری…

چونسٹھ سالہ تاریخ میں پہلا صدر ہوں جو عزت کے ساتھ رخصت ہو رہا ہوں، صدر زرداری

چونسٹھ سالہ تاریخ میں پہلا صدر ہوں جو عزت کے ساتھ رخصت ہو رہا ہوں، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی چونسٹھ سالہ تاریخ میں پہلا صدر ہوں جو عزت کے ساتھ رخصت ہو رہا ہوں۔ صدرآصف علی زراری نے کہاہے کہعزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہورہا ہوں، 64سال کی تاریخ…

کوئٹہ ایکسپریس کا نام اکبر بگٹی ایکسپریس رکھ دیا گیا

کوئٹہ ایکسپریس کا نام اکبر بگٹی ایکسپریس رکھ دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوئٹہ ایکسپریس کا نام اکبر بگٹی ایکسپریس رکھنے کااعلان کر دیا ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوئٹہ ایکسپریس کا نام نواب اکبر بگٹی کی برسی پر اکبر بگٹی ایکپسریس رکھ دیا، لاہور…

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کار سوار پولیس چیک پوسٹ پر رکنے کی بجائے بھاگ گئے، پیچھا کرنے پر جھڑپ کے دوران ہلاکتیں ہوئیں، پولیس کا دعوی۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے…

پشاور ہائی کورٹ کا این اے 5 اور 27 میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کا این اے 5 اور 27 میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے این اے پانچ اور این اے ستائیس کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے حالیہ ضمنی انتخابات میں خیبر پختونخوا کے ان تمام پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا…

ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 183 ہو گئی: این ڈی ایم اے

ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 183 ہو گئی: این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو تراسی ہو گئی، سب سے زیادہ نقصان صوبہ پنجاب میں ہوا۔ این ڈی ایم اے کے اعدادوشمار کے مطابق سیلاب سے…

کراچی: مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، ایس پی

کراچی: مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، ایس پی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک مرتبہ پھر فائرنگ اور دستی بم حملوں سے گونج اٹھا۔ حملوں میں 14 افراد زخمی ہوئے۔ علاقہ ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی۔ لیاری میں…

سیاستدانوں کو تنقید برداشت کرنا سیکھنا چاہئے: صدر زرداری

سیاستدانوں کو تنقید برداشت کرنا سیکھنا چاہئے: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 65 سال میں ایوان صدر سے عزت سے رخصت ہونے والا پہلا صدر ہوں۔ جمہوریت اور معیشت کے استحکام کے لئے نواز حکومت سے تعاون کریں گے تاہم جہاں…

اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لئے پولیس کی نئی حکمت عملی

اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لئے پولیس کی نئی حکمت عملی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ بلیو ایئریا جیسے واقعہ کی صورت میں افسروں کو اہلیت کے مطابق ٹاسک دیئے جائیں گے۔ نئی حکمت عملی کے تحت دہشتگرد سے مذاکرات کے…

رابطہ کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ

رابطہ کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجر دہشت گردی، قتل وغارتگری، بھتہ خوری اور ڈکیتیوں کے مسلسل واقعات سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ حکومت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کرے۔ ایک…

کیرالہ سیکٹر: پاکستان کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

کیرالہ سیکٹر: پاکستان کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کیرالہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کیخلاف پاکستانی فوج کا بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک، گزشتہ دو روز میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ لائن آف کنٹرول کے علاقے کیرالہ سیکٹر…

سینیٹ: جعلی اور غیر معیاری دواں کیخلاف قرارداد منظور

سینیٹ: جعلی اور غیر معیاری دواں کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینیٹ میں جعلی اور غیر معیاری دواں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ مقامی حکومتوں سے متعلق سینیٹر محسن لغاری کا آئینی ترمیمی بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ ایوان…

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کے کارکنوں کی ذرائع سے تلخ کلامی اور بدتمیزی پر جھگڑا ہو گیا، تاہم پی ٹی آئی کے رہنماوں نے فوری طور پر بیچ بچاو کرا دیا، بعد میں پی ٹی آئی…

کمزور پوزیشن پر طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، فاروق ستار

کمزور پوزیشن پر طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ریاست کو کمزور پوزیشن کے ساتھ طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، اِن خیالات کااظہار انہوں جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی

قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی، ذرائع کے مطابق۔ آغا سراج درانی نے سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ ترمیمی بل 2013 کی بھی منظوری دی ہے جس کے بعد سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ کے چیئرمین…

سفاری پارک پولیس مقابلہ جعلی نکلا

سفاری پارک پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سفاری پارک کے قریب ہونے والے پولیس مقابلے کی تحقیقاتی ٹیم نے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد بے گناہ ہیں۔ پولیس کا مقابلہ ڈاکوں سے نہیں بلکہ قبضہ مافیا سے ہوا…

خیبرپختونخوا میں کرپشن فری نظام لائیں گے: سراج الحق

خیبرپختونخوا میں کرپشن فری نظام لائیں گے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن فری نظام لائیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کے تحت ساڑھے چار ہزار ویلیج کونسل قائم…

وزیراعلی سندھ سمیت اہم شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پر

وزیراعلی سندھ سمیت اہم شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پر

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے 95 افراد کی زندگیوں کو خطرہ میں قرار دے دیا۔ وزیراعلی سندھ سمیت اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تازہ فہرست جاری کی گئی ہے…

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ ظہیرکو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق خواجہ ظہیر کو وزیر اعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو گورننس کے معاملات…

الیکشن کمیشن : پی پی 150 کے امیدوار 28 اگست کو طلب

الیکشن کمیشن : پی پی 150 کے امیدوار 28 اگست کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 لاہور کے تمام امیدواروں کو 28 اگست کو طلب کر لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نیتحریک انصاف کی…

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو طالبان سے مذاکرات کے لئے متفقہ موقف اپنا نا ہو گا۔ جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لیتے ہوئے حلقہ پی پی 150 لاہور کے تمام امیدواروں کو 28 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی…

تحریک انصاف کے دھرنے کیخلاف کارروائی کی ہدایت نہیں دی، رانا ثنا

تحریک انصاف کے دھرنے کیخلاف کارروائی کی ہدایت نہیں دی، رانا ثنا

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کم اور تحریک دھاندلی زیادہ لگ رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی کے الزام کا فیصلہ عدالت کو کرنا ہے، صوبائی انتظامیہ کو نہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے…