آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کل تاجکستان جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کل تاجکستان جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر کل تاجکستان روانہ ہونگے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران…

مسلم لیگ ن انتخابی وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے: اعتزاز احسن

مسلم لیگ ن انتخابی وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے: اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون انتخابی مہم میں کیے گئے وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، کشکول توڑنے کا اعلان کرنے والے اب قرضہ مانگ رہے ہیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے…

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کئی معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایم کیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتیں واک آٹ کر گئیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں آج شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور حکومت…

کوٹلی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خوف و ہراس

کوٹلی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خوف و ہراس

کوٹلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد کنٹرول لائن سے ملحقہ علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔ آزاد کشمیر کے کنٹرول لائن سے ملحقہ علاقوں میں بھارتی جارحیت اور بربریت کے حالیہ واقعات…

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ شرمناک کا لفظ کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال نہیں کیا گیا۔ اسے غیر…

بد تمیزی کیخلاف صحافیوں نے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

بد تمیزی کیخلاف صحافیوں نے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی صحافیوں سے بدتمیزی کے واقعے پر صحافیوں نے آج پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائی کاٹ کردیا، وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کیخلاف…

مری میں وزیر اعظم سے افغان صدر حامد کرزئی کی ملاقات

مری میں وزیر اعظم سے افغان صدر حامد کرزئی کی ملاقات

مری (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ملاقات کے دوران خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے مابین ملاقات میں۔…

کراچی میں بلڈ کینسر اور کیمو تھراپی کی دوائیں نایاب، مریض مشکلات کا شکار

کراچی میں بلڈ کینسر اور کیمو تھراپی کی دوائیں نایاب، مریض مشکلات کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بلڈ کینسر اور کیمو تھراپی کی دوائیں نہ ملنے کی وجہ سے مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی عدم فراہمی کے باعث کینسر کے مریضوں کی زندگی کولاحق…

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں لاپتہ افراد کے معاملات کو مانیٹر کرنے کیلئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملات کی نگرانی کیلئے عدالتی حکم پر کمیشن…

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس ایک پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا، مقدمے کی سماعت کی تین ستمبر تک ملتوی کر دی۔پراسیکیوٹر چودھری اظہر کہتے ہیں بینظیر قتل کیس کا ٹرائل 3 ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے، کیس میں…

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کی نیلامی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کو حج کوٹہ کی نیلامی سے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں تھا۔ حج کوٹہ کی نیلامی…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے بعد بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے، کنٹونمنٹ بورڈز کو حلقہ بندیوں سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہ کہ ہر کنٹونمنٹ ایڈمسٹریٹو…

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف دس ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف دس ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں مشرف کے خلاف چالان مکمل کرنے کیلئے پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کا پولیس کو تیسرا خط، 10 ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ دو…

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،کہتے ہیں شرمناک کا لفظ پوری عدلیہ کے لیے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے لیے استعمال کیا تھا۔ تحریک انصاف کے چیئر مین کا اکیس…

خیرپور : مہران نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق

خیرپور : مہران نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں مہران نیشنل ہائی وے کے قریب مسافر کوچ کے حادثہ میں 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ حادثہ بس کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثہ اسوقت پیش آیا جب مسافر بس پشاور…

صوبائی حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے, فاروق ستار

صوبائی حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے, فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نے قومی اسمبلی میں…

ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

بولان (جیوڈیسک) ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے جبکہ تخریب کاری کے ایک اور واقعے میں بجلی کے ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔ لیویز ذرائع کے مطابق بولان کے…

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، جان و مال کی حفاظت کے لئے آئین کے تحت فوج کو طلب کرنا آئین کے عین مطابق ہے۔…

پشاور اور میاںوالی میں شکست تحریک انصاف کیلئے ریڈ الرٹ ہے, رانا ثنااللہ

پشاور اور میاںوالی میں شکست تحریک انصاف کیلئے ریڈ الرٹ ہے, رانا ثنااللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پشاور اور میاںوالی میں شکست تحریک انصاف کے لئے ریڈ الرٹ ہے۔ تحریک انصاف کا دھرنا انتخابات میں دھاندلی نہیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لئے ہے۔ لاہور میں ذرائع سے…

الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روز سے آج صبح تک لیاری کے علاقے میں لیاری گینگ کے دہشت گردوں کی جانب سے کچھی برادری کے بے خانماں برباد قافلوں کی انکے گھروں کی دوبارہ آباد کاری کے بعد…

ایم کیو ایم کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر فاروق ستار…

فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کا مطالعہ کریں، الطاف حسین

فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کا مطالعہ کریں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج بلانے کے مطالبے پر اعتراض کرنیوالے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4کا مطالعہ کریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے بعض علاقوں کی…

پشاور، موبائل کورٹ نے کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ نمٹا دیا

پشاور، موبائل کورٹ نے کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ نمٹا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موبائل کورٹ نے باقاعدہ کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ بھی نمٹا دیا۔ حیات آباد پشاور میں موبائل کورٹ کے سول جج فضل ودود نے 19 سول اور فوجداری مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے پراپرٹی ڈیلر ایسو سی…

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر مذاکرات شروع

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر مذاکرات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے کی فزیبلٹی کی تیاری پر مذاکرات کا عمل شروع ہو گیا، منصوبے پر اٹھارہ ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ پلاننگ کمیشن میں ہونیوالے مذاکرات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی…