سکندر کی بیوی کنول کو آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا

سکندر کی بیوی کنول کو آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی کردار سکندر کی بیوی کنول کو آج اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کنول کو آج دو دن کا ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جا رہا…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کابینہ کمیٹی قومی سلامتی کے قواعد کی منظوری کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کابینہ کمیٹی قومی سلامتی کے قواعد کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کے قیام کے قواعد کی منظوری دیے جانے کاامکان ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت وزیر…

گوجرانوالہ : زمین کے تنازع پر 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

گوجرانوالہ : زمین کے تنازع پر 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ نواحی گاوں واہنڈو میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس پر ایک گروپ کی فائرنگ سے 4…

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی (جیوڈیسک) کامونکی میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کامونکی کی تحصیل واہنڈو کے گاوں گورالا میں 2 گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں…

وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دی گئی سفارشات سمیت اٹھارہ نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے…

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کیس کی سماعت آج کرے گی ۔عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل حامد…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارادر میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 2 افراد…

جو قوتیں میاں جی کو اقتدار میں لائیں، ان پر خدا کا غضب ہو، جاوید ہاشمی

جو قوتیں میاں جی کو اقتدار میں لائیں، ان پر خدا کا غضب ہو، جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جو قوتیں نوازشریف کو اقتدار میں لائی ہیں ان سے کہتا ہوں کہ خدا کا خوف کریں۔ لاہور میں عیدملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں امن و امان کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں امن و امان کیس کی سماعت آج ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں لارجر بینچ آج سے کراچی امن وامان کیس کی دوبارہ سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی اور جیلوں کی سکیورٹی کا جائزہ لے گا۔ کراچی بے امنی کیس…

حافظ آباد : ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوارکی کامیابی پر شدید ہوائی فائرنگ

حافظ آباد : ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوارکی کامیابی پر شدید ہوائی فائرنگ

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دیں۔ نو منتخب ایم این اے شاہد حسین کی قیادت میں ریلی نکالی اور ہوائی فائرنگ کی۔ حافظ آباد کے حلقہ این اے 103 کے…

سرکاری پراسیکیوٹر کی جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں پیش ہونے سے معذرت

سرکاری پراسیکیوٹر کی جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں پیش ہونے سے معذرت

کراچی (جیوڈیسک) سرکاری پراسیکیوٹر منتظر مہدی نے جسٹس باقر کیس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ چالان کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سرکاری پراسیکیوٹر منتظر مہدی کا کہنا تھا کہ جسٹس مقبول باقر حملہ کیس…

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ خطے میں جنگ کو دعوت دینے سے مترادف ہے، اقوام متحدہ شہری آبادی کو بھارتی گولہ باری سے محفوظ بنائے اور ایل…

این اے 5 اور 27 میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی تحقیقات کا حکم

این اے 5 اور 27 میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 5 نوشہرہ اور این اے 27 لکی مروت میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے ان دونوں حلقوں…

سکھوں کی مذہبی کتاب کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف نیوز کانفرنس

سکھوں کی مذہبی کتاب کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف نیوز کانفرنس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان سکھ کونسل کے تحت سندھ کے مختلف مندروں میں سکھوں کی مذہبی کتاب گروگرنتھ کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کی گئی۔ پاکستان سکھ کونسل کے سربراہ سردار رمیش سنگھ نے بتایا…

متحدہ مشرف دور کا بلدیاتی نظام لانا چاہتی ہے، ہم حامی نہیں، نثارکھوڑو

متحدہ مشرف دور کا بلدیاتی نظام لانا چاہتی ہے، ہم حامی نہیں، نثارکھوڑو

نوابشاہ صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ ان کی ذاتی سوچ ہے، ایم کیو ایم مشرف دور کا بلدیاتی نظام لانا چاہتی تھی، جس کے ہم حامی…

ججز نظربندی کیس میں پبلک پراسیکیوٹر کا اسلام آباد پولیس کو خط

ججز نظربندی کیس میں پبلک پراسیکیوٹر کا اسلام آباد پولیس کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں پبلک پراسیکیوٹر نے اسلام آباد پولیس کو خط لکھ کر پرویز مشرف کے خلاف 10 ستمبر سے پہلے چالان مکمل کر کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ججز…

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور امن وامان کی صورتحال پروفاقی اور صوبائی حکومت سے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نئے آئی جی ایف سی کی آمد کے بعد امید تھی…

یورپی یونین کے وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات

یورپی یونین کے وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کے وفد نے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے اسلام آباد میں ملاقات کی، وفد کو نئی حکومت کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ یورپی پارلیمنٹ کی…

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ سے کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ دیکھیں آج عدالت میں کیا ہوتا ہے۔ توہین عدالت کیس کی سماعت سے قبل ذرائع سے…

حج کوٹہ نیلام کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

حج کوٹہ نیلام کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حج پالیسی کے برعکس حج کوٹہ نیلام کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کو انتظامیہ کے پالیسی سازی کے اختیار میں مداخلت کا اختیار نہیں…

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں، منور حسن

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں، منور حسن

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں فوجی آپریشن سے مسائل بڑھتے ہیں، جماعت اسلامی نے نہ پہلے فوجی آپریشن کی حمایت کی اور نہ اب کرے گی۔ پشاور…

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے سزائے موت پانے والے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ان میں دہشت گرد اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرم شامل نہیں ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیر…

پرائز بانڈ کے انعام نے بوڑھے کی جان لے لی

پرائز بانڈ کے انعام نے بوڑھے کی جان لے لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پرائز بانڈ پر12 لاکھ روپے کا انعام نکلنے کی خوشی میں 60 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ راول پنڈی کے رہائشی عبدالرزاق کا پرائز بانڈ پر 12 لاکھ روپے کا انعام نکلا، جب…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 6 افراد قتل، 2 زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 6 افراد قتل، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں 6 افراد کو بے دردی سے قتل اور 2 کو زخمی کر دیا گیا۔ کراچی میں امن وامان کا قیام ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ ہر روز…