کراچی بے امنی کیس ،تھانے بکتے ہوں تو کام کیا کرینگے، چیف جسٹس

کراچی بے امنی کیس ،تھانے بکتے ہوں تو کام کیا کرینگے، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاق، صوبائی حکومت اور تمام اداروں کے درمیان خط وکتابت کی تفصیلات طلب کرتے ہو ئے کراچی بے امنی عمل درآمد کیس کی سماعت کل صبح تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ سے تصادم نہیں چاہتے لیکن جب غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انھوں نے جب…

کراچی صورتحال، متحدہ کا سندھ اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

کراچی صورتحال، متحدہ کا سندھ اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے بیالیس ارکان کے دستخط سے اجلاس طلب کرنے کے لئے ایک…

الیکشن کمیشن کی کنٹونمینٹس میں بلدیاتی انتخابات کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی کنٹونمینٹس میں بلدیاتی انتخابات کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کو بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ہر کنٹونمنٹ کا انتظامی افسر وارڈز کی…

اسلام آباد: وزیراعظم صدر زرداری کو الوداعی عشائیہ دیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم صدر زرداری کو الوداعی عشائیہ دیں گے

وزیراعظم نواز شریف رواں ماہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کو الواداعی عشائیہ دے کر ایوان صدر سے رخصت کرینگے۔ وہ گھڑیاں آخر قریب آگئی جب ملک کی تاریخ میں پہلی بار کوئی صدر اپنی آئینی جمہوری مدت پوری کرنے کے بعد…

سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سردار اختر مینگل نے بلوچستان اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے کڑوا گھونٹ پیا ہے، تاہم وہ ووٹ دینے والے لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ سردار اختر مینگل…

کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کریں گے، شرجیل میمن

کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کریں گے، شرجیل میمن

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلات سندھ شر جیل انعام میمن نے کہا ہے حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں فو ج بلا نے کے مطالبے کی مخالفت کرے گی۔ کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پر وزیر اطلات سندھ…

کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، دونوں بچے نانا کے حوالے

کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، دونوں بچے نانا کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا، عدالت نے دونوں بچے نانا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول کو انسداد دہشت گردی کی عدالت…

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی اہلیہ کنول سے تفتیش مکمل کرلی گئی

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی اہلیہ کنول سے تفتیش مکمل کرلی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ کنول سے تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔۔پولیس نے ملزمہ کا مزید ریمانڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ڈرامے کیمرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ کنول اور دونوں بچے…

ملزم سکندر کی پسلی کا فریکچر ٹھیک ہونے میں 2 ہفتے لگے سکتے ہیں

ملزم سکندر کی پسلی کا فریکچر ٹھیک ہونے میں 2 ہفتے لگے سکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کی پسلی کے فریکچر کو ٹھیک ہونے میں دو ہفتے لگ سکتے ہیں جبکہ اس کی اہلیہ کنول کو ڈاکٹرز نے مکمل طور پر صحت یاب قرار دیدیا ہے۔ اسلام آباد میں…

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری ملنے پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں سات خصوصی اسکیمیں شروع کر دی جائیں گی۔ پانچ ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی اسکیم شروع کی جائے گی…

پی پی نے قربانیاں دے کر جمہوریت کا مستقبل روشن کیا ہے، صدر زرداری

پی پی نے قربانیاں دے کر جمہوریت کا مستقبل روشن کیا ہے، صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، معاشی استحکام امن وامان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نواز حکومت سے تعاون کیا جائیگا۔ ٹنڈو آدم کے…

کراچی کو فوج کے حوالے کر دینا مسئلہ کا حل نہیں، سید منور حسین

کراچی کو فوج کے حوالے کر دینا مسئلہ کا حل نہیں، سید منور حسین

امیر جماعت اسلامی سید منور حسین نے کہا ہے کہ کراچی کوفوج کے حوالے کر دینا مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا طاقت کے استعمال سے مسائل کب اور کس حدتک حل ہوئے…

لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب متاثرین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی روک دی

لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب متاثرین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی روک دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی روک دی اور 18 ستمبر کیلئے وفاقی حکومت اور نیپرا کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مختلف درخواست گزاروں…

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ناصرپور میں مکان کے تنازعے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ناصر پور میں۔ مکان کی ملکیت کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد ذرائع سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد…

کراچی بے امنی کیس، عدالتی فیصلہ پر عمل کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس کارینجرز سے سوال

کراچی بے امنی کیس، عدالتی فیصلہ پر عمل کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس کارینجرز سے سوال

کراچی (جیوڈیسک) بے امنی کیس میں چیف جسٹس نے کہا ہے کہ 2 سال 4 ماہ قبل سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اب تک آپ نے عمل کیوں نہیں کیا؟ اس عرصے کے دوران شہر میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا مکمل…

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا اگر قومی لیڈر اداروں کے وقار کا خیال نہ رکھیں تو کیا ہو گا،اگر ہم فیصلہ دیں کہ شرمنا…

کراچی بدامنی میں سیاسی جماعتوں کے مسلح ونگز ملوث: رینجرز

کراچی بدامنی میں سیاسی جماعتوں کے مسلح ونگز ملوث: رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بتائیں کون سی طاقت ہے جو پولیس اور رینجرز کو قانون کی عمل داری سے روکتی ہے؟، ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کراچی بدامنی میں…

کابینہ اجلاس: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری

کابینہ اجلاس: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، یورپ اور امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری، ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی کی راہ ہموار ہوگئی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر…

عمران خان کے جواب پر عدالت کا عدم اطمینان

عمران خان کے جواب پر عدالت کا عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے عمران خان کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عمران خان جمع کرائے جواب پر دوبارہ غور کریں، سب جانتے ہیں کہ جواب میں…

اسمبلیوں میں مردہ لوگ ہیں: جاوید ہاشمی

اسمبلیوں میں مردہ لوگ ہیں: جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں میں پہلے بیمار لوگ موجود تھے اب مردہ لوگ ہیں۔ لاہور میں ہونے والی عید ملن پارٹی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا تحریک انصاف نے الیکشن…

وزیراعلی پنجاب کا حافظ آباد میں (ن) لیگ کی ریلی میں فائرنگ کا نوٹس

وزیراعلی پنجاب کا حافظ آباد میں (ن) لیگ کی ریلی میں فائرنگ کا نوٹس

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد وزیراعلی پنجاب کے نوٹس کے بعد حافظ آباد میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے شاہد حسین بھٹی کی ریلی میں فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حلقہ این اے 103 سے مسلم لیگ نواز…

وفاقی کابینہ نے کونسل آف یورو کنونشن پر دستخط کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے کونسل آف یورو کنونشن پر دستخط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے کونسل آف یورو کنونشن پر دستخط کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کونسل آف یورو کنونشن پر دستخط کی منظوری دے دی…