معروف شاعر سعید احمد اختر ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے

معروف شاعر سعید احمد اختر ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے

ڈی آئی خان(جیوڈیسک) ڈی آئی خان معروف شاعر سعید احمد اختر گزشتہ دنوں 80 سال کی عمر میں ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔صرف محبت کا درس دینے والے اور اسی درس پر مشتمل اردو اور انگریزی کی درجن بھر کتابوں…

کراچی: لیاری میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن

کراچی: لیاری میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران لیاری کے مختلف علاقوں میں…

شہباز شریف کی یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات

شہباز شریف کی یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے یورپی یونین کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یورپی منڈیوں تک رسائی سے غربت میں کمی کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔…

موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شدید بارش کے باعث عمران خانکے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملی، اورطیارہ سیالکوٹ میں اتارنا پڑا۔ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری جنرل یاسمین راشد نے کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ…

کراچی میں آج بھی 9 افراد زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی میں آج بھی 9 افراد زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا تھمنے والا سلسلہ جاری ہے، تشدد زدہ لاشیں ملنا، ٹارگٹ کلنگ اب روشنیوں کے شہر کے لیے معمول بن چکا ہے۔ بدھ کو خونریزی کے مختلف واقعات میں 9…

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی

گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تھانہ واہنڈو کے علاقے میں دیرینہ دشمنی نے چار افراد کی جان لے لی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ گوجرنوالہ میں تھانہ واہنڈو کے علاقے میں دو خاندانوں کی دیرینہ دشمنی نے انسانیت کا چہرہ مسخ کرکے رکھ دیا۔…

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ دوحہ مذاکرات اور کنٹرول کی خلاف ورزیوں سمیت کئی اہم ایشوز پر حکومت نے اب تک اپنی خارجہ پالیسی کی وضاحت نہیں کی۔ چیئرمین سینیٹ نیر بخاری کے زیر صدارت اجلاس میں…

کراچی میں امن کیلئے ہر اقدام کی غیر مشروط حمایت کرینگے، شاہی سید

کراچی میں امن کیلئے ہر اقدام کی غیر مشروط حمایت کرینگے، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے حکومت کے ہراقدام کی غیر مشروط حمایت کریں گے۔ ایک بیان میں شاہی سید نے کراچی کی بد ترین صورت حال…

اساتذہ کی انجمن نے سندھ یونیورسٹی لا کو مسترد کردیا

اساتذہ کی انجمن نے سندھ یونیورسٹی لا کو مسترد کردیا

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی سمیت سندھ بھرکی تمام جامعات کے اساتذہ نے وائس چانسلرکی تقرری کیلئے منظور کردہ بل 2013 کو مکمل طور پر مسترد کردیاہے۔ سندھ بھرکی تمام جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس کل کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے،…

سندھ اسمبلی کے16 رکنی وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ

سندھ اسمبلی کے16 رکنی وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ

لاہور (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے 16 رکنی وفد نے پنجاب اسمبلی کا دورہ کیااور گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن نے کراچی میں فوج بلانے کی حمایت کی جبکہ پیپلز…

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کے سیلاب متاثرین خود کو اکیلا نہ سمجھیں حکومت ان کے ساتھ ہیں سیلاب متاثرین کی ہر حال میں مدد کی جائے گی۔ کمشنر ہاوس میں سیلاب کے حوالے سے منعقد اعلی سطحی اجلاس…

کراچی: راشد منہاس روڈ پر رکھا گیا بم ناکارہ

کراچی: راشد منہاس روڈ پر رکھا گیا بم ناکارہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر بدھ بازار میں رکھا گیا بم شہری کی نشاندہی پر ناکارہ بناکر تخریب کاری کی کارروائی ناکام بنادی گئی۔ گلشن اقبال کے علاقے میں راشد منہاس روڈ پر لگنے والے بدھ بازار میں…

حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل سکیورٹی،اور امور خارجہ سمیت ایل او سی کی صورتحال پراپنی پوزیشن واضح کرنے سے قاصر ہے، پچیس سالہ سیاست میں کسی حکومت کا اس قدر غیرسنجیدہ رویہ نہیں دیکھا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام…

قبائل کی اپنے علاقوں میں واپسی دِنوں کی بات ہے، گورنر خیبرپختونخوا

قبائل کی اپنے علاقوں میں واپسی دِنوں کی بات ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے کہاہے کہ نقل مکانی کرنے والے قبائل کی اپنے علاقوں کو واپسی اب محض دنوں کی بات ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس…

سپریم کورٹ کا بلوچستان امن و امان کیس میں تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ کا بلوچستان امن و امان کیس میں تحریری حکم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان امن و امان کیس میں تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لاپتا افراد کی بازیابی…

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے لاپتہ افراد کے معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے۔ لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر وسیم…

صوبے کے حالات پر تمام جماعتوں کو مل کر سوچنا ہوگا

صوبے کے حالات پر تمام جماعتوں کو مل کر سوچنا ہوگا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کہتے ہیں بلوچستان کا مسئلہ دو جمع دو ہے اور نہ ہی ان کے پاس اس کا کوئی حل تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر سوچنا ہو گا۔ صوبے میں نو گو ایریاز بڑھ…

مشرف کی بگٹی قتل کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

مشرف کی بگٹی قتل کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پرویز مشرف نے اپنے وکیل الیاس صدیقی ایڈووکیٹ کے ذریعے بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت…

بلوچستان بدامنی کیس: سپریم کورٹ نیتحریری حکم جاری کردیا

بلوچستان بدامنی کیس: سپریم کورٹ نیتحریری حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے عدالت عظمی کی جانب سے جاری ہونیوالے تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام اداروں کو پابند بنایاگیا ہے کہ وہ حراست میں لئے گئیکسی بھی شخص کے بارے…

سکھر : تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیت آ گیا

سکھر : تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیت آ گیا

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیتوں میں گھس آیا۔ نارا کینال سے آنے والے اس بچے کو مقامی افراد کی مدد سے واپس نہر میں چھوڑ دیا گیا۔ سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں کل سے…

کراچی کی صورتحال: وزیر اعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی کی صورتحال: وزیر اعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتیہوئے کابینہ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ اجلاس میں متحدہ قومی مومنٹ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ سمیت اعلی سیکورٹی حکام بھی شریک ہوں…

قومی اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیخلاف ہیں، شہباز شریف

قومی اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیخلاف ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اتفاق رائے کے بغیرکالا باغ ڈیم کی تعمیر وحدت ملت کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، وہ قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے تمام…

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

وفاقی پولیس نے اسلام آبادکو محفوظ بنانے کے لیے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیدیا ہے۔ سکندرکیس کے بعدوفاقی وزارت داخلہ اسلام آباد کی سیکیورٹی کے حوالے مسلسل سوچ وبچار میں مصروف ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پولیس نے اسلام آباد…

کراچی میں بھتا خور، ٹارگٹ کلرز سیاسی وابستگی رکھتے ہیں، چوہدری نثار

کراچی میں بھتا خور، ٹارگٹ کلرز سیاسی وابستگی رکھتے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی صورتحال بد سے بدترین اور گمبھیر ہوتی جارہی ہے، وزیراعلی سندھ ٹیم کے کپتان بنیں، رینجرز ان کے کنٹرول میں ہوگی، ڈی جی رینجرز آپریشن کیلئے تیار ہیں، مگر…